ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع

اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع کر دی گئی۔بینکنگ کورٹ کی جج رخشندہ شاہین نے سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں توسیع دیدی۔ سپیشل …

مزید پڑھیں »

رات کی تاریکی میں شب خون مار کے حکومت پر ناجائز قبضہ کیا گیا: شیخ رشید

راولپنڈی: (دنیا نیوز) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کھمبے کو بھی ٹکٹ دے گا تو وہ کامیاب ہو گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ رات کی تاریکی میں شب خون مار کے حکومت پر …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا آج یوم پیدائش

لاہور: پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا آج یوم پیدائش ہے، ذوالفقار علی بھٹو اپنے منفرد انداز، سیاسی تدبر اور فکر انگیز گفتگو کی وجہ سے ملکی تاریخ میں اہم مقام رکھتے ہیں۔ 5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں سر شاہنواز بھٹو کے گھر پیدا ہونے والے ذوالفقار بھٹو نے برکلے یونیورسٹی سے سیاسیات کی تعلیم کے …

مزید پڑھیں »

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس،سپریم کورٹ آج سماعت کریگا

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان ( Supreme Court of Pakistan ) میں آج بروز جمعرات 5 جنوری کو ارشد شریف ( Arshad Sharif ) قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی جائے گی۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے سینیر صحافی ارشد شریف قتل ازخود …

مزید پڑھیں »

کسی بھی ہوائی اڈے کی فروخت و نجکاری نہیں ہورہی، سول ایوی ایشن

کراچی: ترجمان سی اے اے کے مطابق پاکستان کے کسی بھی ہوائی اڈے کی فروخت و نجکاری نہیں کی جارہی ہے جب کہ تمام باتیں حقائق کے برعکس ہیں۔ سی اے اے کی جانب سے کسی بھی ملکی ائیرپورٹ کی فروخت یا پھرنجکاری نہیں کی جارہی ہے، حکومت ملک کے ایئرپورٹس کا معیارعالمی سطح پر لا کر اس کا فائدہ …

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کیلیے ارکان پورے کرنا پی ٹی آئی کے لیے چلینج بن گیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کیلیے ارکان پورے کرنا پی ٹی آئی کے لیے چلینج بن گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے تین اراکین کی جانب سے پارٹی پالیسی سے انحراف کا خطرہ ہے جس کے باعث پی ٹی آئی اور ق لیگ کو 187 اراکین کی حمایت حاصل ہے تاہم اگر دو اراکین بھی …

مزید پڑھیں »

طالبان ہتھیار ڈالیں اور خود کو قانون کے تابع کریں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوشش کی جارہی ہے، جس کی پہلی شرط یہ ہے کہ وہ ہتھیار ڈالیں اور خود کو قانون کے تابع کریں۔ رانا ثنااللہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کی انسداد دہشت گردی کیخلاف کوششیں جاری ہیں، …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب جلد پاکستان کی مدد کرے گا اور چین بھی ساتھ دے گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معاشی منیجمنٹ سے صورتحال بہتر ہو جائے گی اور پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، سعودی عرب جلد پاکستان کی مدد کرے گا جبکہ چین بھی اپنے نظام کے تحت ہمارا ساتھ دے گا۔ اقتصادی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے پی ٹی آئی کے وائٹ پیپر …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی وزیردفاع سے اہم ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

ریاض:آرمی چیف جنرل عاصم منیر ( COAS General Asim Munir ) نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ریاض میں اہم ملاقات کی۔سعودی خبر ایجنسی کے مطابق رياض ميں ہونے والی ملاقات ميں عسکری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس دوران سعودی …

مزید پڑھیں »

افغانستان کو بتا دیا کہ پاکستان کی سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے: حنا ربانی کھر

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ ہم پڑوسیوں سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں. افغانستان کو بتا دیا کہ پاکستان کی سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خارجہ کے ان کیمرہ اجلاس میں وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے دورہ افغانستان بارے بریفنگ دی. وزیر مملکت برائے خارجہ نے …

مزید پڑھیں »