جمعرات , 25 اپریل 2024

پاکستان

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا گوادر میں انٹرنیٹ بحالی، دفعہ 144 ہٹانے کا مطالبہ

گوادر:انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشل نے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان کے علاقے گوادر میں 28 دسمبر کو ہونے والے احتجاج کو روکنے کے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے ہنگامی قوانین کے نفاذ کے بعد انٹرنیٹ کی بندش کو فوری طور پر واپس لیا جانا چاہیے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے جنوبی ایشیائی چیپٹر نے ٹوئٹر پر جاری پیغام …

مزید پڑھیں »

ایم کیو ایم پاکستان کا حلقہ بندیوں کے خلاف احتجاجی مہم چلانے کا فیصلہ

کراچی:متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں کے خلاف احتجاجی مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا، کراچی کے حقوق کیلئے آواز اٹھانے والی مختلف سیاسی جماعتوں کو بھی مدعو کیا جائے گا، وفد پی ایس پی کو بھی دعوت دے گا۔ بہادر آباد عارضی سے متصل پارک میں ایم …

مزید پڑھیں »

مریم نواز کو پارٹی کی سینئر نائب صدر کے ساتھ چیف آرگنائزر بھی بنادیا گیا

اسلام آباد:صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے مریم نواز کو پارٹی کی تنظیم نو کی ذمہ داریاں سونپ دیں۔ کہتے ہیں کہ مریم پارٹی امور چلانے کا وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے بڑے تنظیمی فیصلوں کا اعلان کردیا، پارٹی کی تنظیم نو کی ذمہ داری مریم نواز کو سونپ دی گئی، ساتھ ہی انہیں …

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے کسی علاقے میں دہشتگردوں کا قبضہ نہیں، راناثنااللہ

اسلام آباد:وزیرداخلہ راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ کل قومی سلامتی کمیٹی میں فیصلہ ہوا کہ کسی دہشتگرد تنظیم سے بات نہیں ہوگی۔وزیرداخلہ نے کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی کہا کہ ٹی ٹی پی ہو یا کوئی اور دہشتگردتنظیم ان سے بات نہیں ہونی چاہیے۔ راناثنااللہ نے کہا کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے کسی علاقے میں دہشتگردوں …

مزید پڑھیں »

متنازع ٹوئٹس کیس:تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی ضمانت پر رہا

اسلام آباد: متنازع ٹوئٹس کیس میں گرفتار تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق متنازع ٹوئٹس پر گرفتار پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کو عدالتی حکم پر قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد آج اسلام آباد سی آئی اے سینٹر نائن آفس سے رہا کردیا گیا۔ اس موقع پر پی ٹی …

مزید پڑھیں »

خانیوال میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے دو افسران جاں بحق

ملتان : خانیوال کے نزدیک دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے دو افسران کو شہید کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق ملتان میں خانیوال کے نزدیک یہ واقعہ پیش آیا ہے جس میں دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی کے دو افسران کو پر فائرنگ کی اور شہید کردیا۔ ایڈیشنل آٸی جی کے مطابق دونوں افسران ہوٹل پر کھانا …

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت کا بازار جلد بند کرنے سے متعلق وفاق کا حکم ماننے سے انکار

لاہور: پنجاب حکومت نے بازار جلد بند کرنے سے متعلق وفاق کا حکم ماننے سے انکار کردیا اور کہا ہے کہ یہ فیصلہ ہم خود کریں گے اور تمام اسٹیک ہولڈر سے مشاورت کے بعد کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے توانائی بچت پلان کے تحت بازار، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس جلد بند کرانے کے حکومتی فیصلے کی …

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی دینے والا دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد: وفاقی پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس پر حملہ کرنے کی دھمکی دینے والے کالعدم تحریک طالبان کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔اطلاعات کے مطابق گرفتار دہشت گرد کا تعلق کالعدم دہشت گرد ٹی ٹی پی سے ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے دھشت گرد نے گزشتہ دونوں مارگلہ کی پہاڑی سے ویڈیو بنا کر شئیر کی تھی۔ ویڈیو …

مزید پڑھیں »

حکومت کا ملک بھر میں مارکیٹیں ساڑھے 8 اور شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں توانائی کی بچت سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا کہ ملک میں مارکیٹیں ساڑھے 8 اور شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خواجہ آصف …

مزید پڑھیں »

 خانہ فرہنگ ایران لاہور میں شہید قاسم سلیمانی و رفقاء کی برسی کی تقریب

لاہور: ڈی جی خانہ فرہنگ و کلچرل اتاشی قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ ایران لاہور جعفر روناس نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الحاج قاسم سب سے اعلی قومی شخصیت ہیں اور عالم اسلام میں ان کی مقبولیت ثابت کرتی ہے کہ ہر دل عزیز سلیمانی عالم اسلام کے ایک بہترین امتی بھی ہیں۔ خانہ فرہنگ ایران لاہور میں …

مزید پڑھیں »