جمعہ , 3 دسمبر 2021
تازہ ترین

پاکستان

اہم امور میں عدم مشاورت: ق لیگ کا وزیر اعظم سے تحفظات کا اظہار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے منگل کو وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں اتحادی حکومت سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے اہم قومی مسائل میں ان کی پارٹی سے مشاورت نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار …

مزید پڑھیں »

کم مالیت گھروں کی تعمیر کیلئے اسلامک فنانسنگ کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں اور ڈیولپمنٹ فنانس انسٹیٹیوشنز (ڈی ایف آئیز) کو سرکلر جاری کرتے ہوئے کم مالیت کے گھروں کے لیے اسلامک فنانسنگ کا اعلان کردیا۔سرکلر میں بتایا گیا کہ ’اسٹیٹ بینک اسلامک بینکنگ انسٹیٹیوشنز (آئی بی آئیز) اور اسلامک ڈی ایف آئیز مداربہ پر منحصر خصوصی حصوں کے لیے کم مالیت کے گھروں …

مزید پڑھیں »

بیرون ملک قید پاکستانیوں کی حالت زار کا معاملہ ریڈ کراس میں پیش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے بیرون ملک جیلوں میں سزائیں مکمل ہونے کے باوجود قید پاکستانی قیدیوں کی حالت زار پر ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی (آئی سی آر سی) کی توجہ دلائی ہے۔شیریں مزاری کی جانب سے یہ معاملہ بھارت میں پاکستانی قیدی شاکر اللہ کے حالیہ قتل کے معاملے کی …

مزید پڑھیں »

کراچی : پولیس اہلکاروں کا شادی شدہ جوڑے پر سرعام تشدد

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ساحل سمندر پر پولیس نے شادی شدہ جوڑے سے بدتمیزی کرتے ہوئے سرعام تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ کراچی سی ویو پر موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکاروں نے ساحل سمندر کی سیر کو آئے ہوئے شادی شدہ جوڑے کے ساتھ نا صرف بدتمیزی کی بلکہ خاتون کے شوہر کو سرعام تشدد کانشانہ بھی بنایا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

حکومت کچھ بھی کرلے جیل مجھے نہیں توڑ سکتی، نواز شریف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کچھ بھی کرلے جیل مجھے نہیں توڑ سکتی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ بلاول نے نواز شریف کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم تمام حکومتی اتحادیوں سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے تمام حکومتی اتحادیوں سے ملاقاتیں کرکے ان کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے آج مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات ہوگی۔ ق لیگ صوبے اور مرکز میں اپنے وزراء کو با اختیار بنانے کا معاملہ اٹھائے گی۔ مرکز میں ق لیگ کو مزید …

مزید پڑھیں »

کچی آبادیوں میں رہنے والوں کو فلیٹس بنا کر دیں گے: وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کچی آبادیوں کے مکینوں کے لیے فلیٹس کی تعمیر کا اعلان کر دیا.ان خیالات کا اظہار انھوں نے کم لاگت گھروں کے منصوبے سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ پہلے دن سے ہماری حکومت کی سوچ ہے کہ نچلے طبقے کو اوپر لانا ہے. انھوں‌نے …

مزید پڑھیں »

پاکستان پرامن افغانستان چاہتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امن چاہتے ہیں، مس ایڈونچر کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ کالعدم تنظمیوں کےخلاف کارروائی ملکی مفاد میں کررہے ہیں۔ پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مستحکم افغانستان خطے کے امن کےلیے ضروری …

مزید پڑھیں »

نہیں لگتا کوئی ڈیل ہورہی ہے: بلاول کی نوازشریف سے ملاقات کے بعد گفتگو

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارٹی وفد کے ہمراہ سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت جیل پہنچے، اس موقع پر جیل کے اطراف سیکیورٹی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ، جمیل …

مزید پڑھیں »

بلاول کی مدبرانہ سوچ قابل قدر ہے، مریم نواز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے میاں نوازشریف سے ملاقات کرنے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اظہار تشکر کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ بلاول کی مدبرانہ سوچ قابل قدر ہے۔ مریم نواز نے بلاول …

مزید پڑھیں »