جمعرات , 27 جنوری 2022

پاکستان

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کراچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے بحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس میں کراچی کے منصوبے کے لیے 460ارب روپے کی پیشکش قبول کرتے ہوئے نیب کو ریفرنس دائر کرنے سے روک دیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں جسٹس عظمت سعید شیخ کی زیر سربراہی بحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی جس میں بحریہ ٹاؤن کراچی کا فیصلہ سنا دیا۔گزشتہ …

مزید پڑھیں »

موجودہ حکومت اور ضیاء آمریت میں کوئی فرق نہیں، بختاور بھٹو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بختاور بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت اور ضیاءالحق کی آمریت میں کوئی فرق نہیں ہے۔محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے احتساب عدالت کے باہر پیپلز پارٹی کے کارکنان کی گرفتاری پران کے ساتھ اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویلکم ٹو طالبان خان پاکستان، کابینہ مشرف کے ساتھیوں …

مزید پڑھیں »

آئندہ 100 سال میںپاکستان کیسا ہوگا ؟رپورٹ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک کا کہناہے کہ پاکستان کو انسانی وسائل کی ترقی پر زیادہ سے زیادہ خرچ کرنا ہو گا اور معاشی شرح نمو میں اضافے کیلئے تجارتی اور ٹیکس اصلاحات کرنا ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے پاکستان پر رپورٹ ” پاکستان آئندہ سو سال میں کیسا ہوگا” جاری کردی گئی ہے۔ جس …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کی تعریف، سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے دہشت گردی کی تعریف کے تعین کے لیے لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیا گیا ہے جو دہشت گردی کی تعریف سے متعلق فیصلہ دے گا۔جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے کہ 1997 سے اب تک یہ طے …

مزید پڑھیں »

عمران خان سے کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ محمد بن عیسیٰ کی ملاقات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ لیفٹیننٹ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ نے ملاقات کی۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کے صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بحرین کے ساتھ مختلف شعبوں بالخصوص …

مزید پڑھیں »

کراچی دنیا کا چھٹا سستا ترین شہر قرار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہاں کوئی بھی بھوکا نہیں سو سکتا، یہاں اگر کوئی چاہے تو کم سے کم میں بھی گزارا کر سکتا ہے، اسے غریب پرور شہر کہنے کی یہی وجہ ہے۔سستے ترین اور منہگے ترین شہروں کی ایک حالیہ درجہ بندی میں روشنیوں کے شہر کراچی کو دنیا کا چھٹا سستا …

مزید پڑھیں »

چوری اور سینہ زوری دیکھنا ہو تو نواز، زرداری کا رویہ دیکھ لیں: فواد چوہدری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چوری اور سینہ زوری کو مثال دے کر واضح کرنا ہو تو نواز شریف اور زرداری صاحب کا رویہ دیکھ لیں۔سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی نیب ہیڈ کوارٹر میں پیشی سے قبل وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک …

مزید پڑھیں »

گڈ مارننگ کے مسیجز اور چائے کی پیشکش بھی ہراسمنٹ ہے، کشمالہ طارق

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)کشمالہ طارق نے کہا ہے کہ خواتین کو گڈ مارننگ کے مسیجز اور بار بار چائے پر جانے کی پیشکش ہراسمنٹ کے زمرے میں آتی ہے۔وفاقی محتسب برائے ہراسانی کشمالہ طارق نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کے عالمی دن پرساری خواتین اکٹھی ہیں، جتنی خواتین یہاں بیٹھی ہیں سب کے دلوں …

مزید پڑھیں »

سانحہ کرائسٹ چرچ : شہیدنعیم کی بیوہ نے عزم وہمت کی مثال قائم کردی

ویلنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ کرائسٹ چرچ میں نمازیوں کو بچاتے ہوئے شہید ہونے والے پاکستانی نعیم رشید کی بیوہ اور طلحہ کی والدہ کا بیان منظر عام پر آگیا۔تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے نعیم رشید شہید کی بیوی اور طلحہ کی والدہ نےعزم وہمت کی مثال قائم کردی،نعیم رشید کی اہلیہ امبررشید نے الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو …

مزید پڑھیں »

زیارت : دہشت گردوں کی فائرنگ سے 6لیویز اہلکار شہید

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے ضلع زیارت میں شدت پسندوں کے حملے میں 6 لیویز اہلکار شہید ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر زیادرت قادر بخش پرکانی نے کہا کہ آج صبح زیارت کے علاقے سنجاوی میں مسلح دہشت گردوں نے لیویز کی چوکی پر حملہ کیا۔انہوں نے کہا کہ حملے کے نتیجے میں چوکی پر موجود تمام لیویز اہلکار شہید ہو گئے جبکہ …

مزید پڑھیں »