منگل , 25 جنوری 2022

پاکستان

مائیک پومپیو کا متنازع بیان :پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر رضا ربانی امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو کی جانب سے پاکستان کے جوہری پروگرام کے بارے میں دیے گئے بیان پر حکومت سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ عوام کو اس بارے میں اعتماد میں لیا جا سکے۔رضا ربانی نے امریکی سیکریٹری …

مزید پڑھیں »

آصف زرداری اوربلاول نیب میں پیش، تفتیش جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنے والد کی زیر ملکیت کمپنی کی جانب سے مبینہ طور پر لیے گئے قرض کی تحقیقات کے سلسلے میں آج پہلی مرتبہ قومی احتساب بیورو(نیب) میں پیش ہو گئے ہیں جبکہ آصف علی زرداری بھی ان کے ہمراہ ہیں۔اسلام آباد میں نیب ہیڈکوارٹرز میں بلاول کی پیشی …

مزید پڑھیں »

پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں کی موٹروے پر مشقیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موجودہ صورتحال میں کسی بھی ممکنہ کشیدگی سے نمٹنے کے لیے چوکس رہنے کی خاطر پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے موٹروے پر جہاز اتارنے کی مشق کی۔مشق کے دوران طیاروں نے کئی مقامات سے اڑان بھرنے اور اترنے کا مظاہرہ کیا جبکہ طیارے اترنے کے بعد موٹر وے پر ہی طیاروں میں ایندھن بھرنے اور دوبارہ …

مزید پڑھیں »

تاریخی لمحہ رقم، تھرکول سے بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی

تھرپارکر(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا ایک اور لمحہ تاریخ میں اس لحاظ سے رقم ہوگیا کہ تھرکول سے بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی۔ تھرکول کے 330 میگاواٹ پاورپلانٹ سے نیشنل گرڈ کو بجلی دیدی گئی۔ اس طرح تھر بدلے گا پاکستان کے حقیقی خواب کی تعبیر کی جانب پہلا قدم اٹھ گیا۔نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی کے موقع پر تھرکول …

مزید پڑھیں »

عافیہ صدیقی کے متعلق قوم جلد خوشخبری سنے گی: علی محمد خان

گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ سیاست اپنی جگہ لیکن حکومت نواز شریف کی صحت کے حوالے سے سنجیدہ ہے، نواز شریف جہاں چاہیں علاج کروا سکتے ہیں، عافیہ صدیقی کے متعلق قوم جلد خوشخبری سنے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ میں دہشتگردی پر حکومت کا موقف واضح ہے، …

مزید پڑھیں »

ہیلی کاپٹر کا غیر قانونی استعمال، شہباز شریف کیخلاف چھان بین کا آغاز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کیخلاف اور کیس کھول دیا۔ وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کے غیر قانونی استعمال کی چھان بین شروع کر دی گئی۔نیب نے وزیراعظم آفس کو خط لکھا ہے کہ شہباز شریف نے سرکاری ہیلی کاپٹر خلاف قواعد استعمال کیا، بتایا جائے کہ 2014 سے 2018 تک شہباز شریف نے وزیراعظم کا ہیلی …

مزید پڑھیں »

’والد کی طبیعت ٹھیک نہیں، 5 روز سے ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی جارہی‘مریم نواز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ والد کی طبیعت ٹھیک نہیں اور 5 روز سے ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی جارہی۔یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف ان دنوں العزیزیہ ریفرنس میں سنائی گئی 7 سال قید کی سزا لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں کاٹ رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم سے ملاقات: عثمان بزدار نے تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ واپس لے لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تنخواہیں اور مراعات میں اضافے کا فیصلہ کرنے والے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے کپتان وزیراعظم عمران خان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔گزشتہ دنوں پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ، وزراء اور ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل منظور کیا گیا تھا جس پر وزیر اعظم عمران خان نے نہ صرف نوٹس لیا تھا …

مزید پڑھیں »

کرتار پور راہداری منصوبے پر پاک بھارت ٹیکنیکل ماہرین کی ملاقات آج ہوگی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کرتار پور راہداری منصوبے پر پاک بھارت ٹیکنیکل ماہرین کی ملاقات آج ہوگی۔پاک بھارت کے ٹیکنیکل ماہرین زیرو لائن پر مذاکرات کریں گے، راہداری منصوبے کے دونوں اطراف بنائی جانے والی سڑکوں کی ڈیزائنگ کو حتمی شکل دی جائے گی۔دونوں ممالک کے وفود کی 2 اپریل کو واہگہ بارڈر پر ملاقات ہوگی، اس سے قبل 14 مارچ کو …

مزید پڑھیں »

نیب نوٹس، قتل کی دھمکیاں کالعدم تنظیموں سے متعلق مطالبے پر حکومتی رد عمل ہے: بلاول بھٹو

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نیب کے نوٹس اور مبینہ طور پر قتل کی دھمکیوں کو اپنے کالعدم تنظیموں سے متعلق مؤقف پر حکومتی رد عمل قرار دیدیا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نےکہا کہ کالعدم تنظیموں سے وابستہ وزرا کی برطرفی کے مطالبے پر مجھے نیب کا نوٹس مل گیا، میرے مطالبے …

مزید پڑھیں »