منگل , 23 اپریل 2024

پاکستان

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ شروع نہ ہوسکی

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے باجود اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ شروع نہیں ہوسکی۔اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ 8 بجے شروع ہونا تھی تاہم الیکشن کمیشن کا عملہ متعلقہ پولنگ اسٹیشنز نہیں پہنچ سکا۔ سیدپور گاؤں یونین کونسل 1 میں ووٹرز پولنگ کے لیے پہنچ گئے۔ پولنگ اسٹیشن کے گیٹ بند …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں دہشتگردی،انتہاپسندی کیخلاف آپریشن تیز

لاہور:پنجاب میں دہشتگردی اور انتہا پسندوں کے خلاف آپریشن تیز کردیا گیا۔سرکاری دستاویزات کے مطابق صوبے میں 100 سے زائد مشتبہ شدت پسند شیڈول فور میں شامل کرلیے گئے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق سی ٹی ڈی نے 1200 سے زائد انٹیلی جنس آپریشن کئے،جس میں 250 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا جبکہ 205 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔حکام …

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور میں خاتم النبیین ﷺ یونیورسٹی بنانے کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور میں خاتم النبیین ﷺ یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی سے سابق صوبائی وزیر ایم پی اے سید صمصام علی بخاری کی ملاقات ہوئی، جس میں صوبے کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ عوام کی خدمت میرا …

مزید پڑھیں »

بلوچستان عوامی پارٹی کے ایم پی ایز سمیت 8 رہنما پیپلزپارٹی میں شامل

کراچی: بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر سمیت تین اہم سیاسی شخصیات نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کے بعد پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ذرائع کے مطابق بلوچستان کی اہم شخصیات نے سابق صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی اور اُن کی مفاہمتی پالیسی کی تعریف کرتے ہوئے ملک کی موجودہ صورت حال میں …

مزید پڑھیں »

حکومت کی سیکیورٹی فراہمی سے معذرت، اسلام آباد میں کل بلدیاتی الیکشن کا انعقاد ناممکن

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے لیے فوری سیکیورٹی کے انتظامات سے معذرت کرلی جبکہ الیکشن کمیشن کے ذرائع نے بھی اکتیس دسمبر کو الیکشن کا انعقاد ناممکن قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثنا للہ نے کہا کہ عدالت کا حکم سر آنکھوں پرلیکن عدالتی فیصلہ …

مزید پڑھیں »

نیو ایئر نائٹ کو اسلام آباد کے پانچ مقامات بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے نیوایئرنائٹ پر شہر کے 5 عوامی مقامات بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ڈی سی اسلام آباد نے متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز کو احکامات پر عمل درآمد کا حکم دے دیا ہے۔فیصلے کے مطابق نیو ایئرنائٹ پر ایف نائن پارک،سینٹورس اور صفامال کو عوام کیلئے بند کیا جائے گا۔اس کے علاوہ لیک ویوپارک اورفیصل …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

اسلام آباد:سال نو کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے شہر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے دفعہ 144 نافذ کی کردی، جس کے تحت ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کا ریفرنڈم کی طرز پر ‘ڈور ٹو ڈور’ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات کی تیاریوں کے لئے ریفرنڈم کی طرز پر ‘ڈور ٹو ڈور ‘ مہم شروع کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی خصوصی کمیٹی کی جانب سے یہ تجویز سامنے آئی ہے، جسے عمران خان کے سامنے رکھا جائے گام چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے تجاویز منظوری …

مزید پڑھیں »

پی آئی اے کا سگریٹ نوشی میں ملوث عملے پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

کراچی: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے پروازوں کے دوران عملے کی سگریٹ نوشی کا سخت نوٹس لے لیا۔فلائٹ آپریشن ڈپارٹمنٹ نے سرکلر جاری کر دیا جس کے مطابق پروازوں میں سگریٹ نوشی پر عملے کو فی کس ایک لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جرمانے سے متعلق فیصلہ یورپی سی اے اے سافا پروگرام کے …

مزید پڑھیں »

پشاور: سزائے موت پانے والے 5 دہشت گردوں کی سزا پر حکم امتناع

پشاور:پشاور ہائی کورٹ نے فوجی عدالتوں سے 5 دہشت گردوں کو پھانسی کی سزا کے خلاف حکمِ امتناع جاری کردیا۔رپورٹ کے مطابق سزائے موت کے خلاف مجرموں کی جانب سے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران دو رکنی بینچ نے وزارت دفاع کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ چونکہ یہ معاملہ ڈویژن بینچ …

مزید پڑھیں »