ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

بڑھتی دہشتگردی، وفاقی دارالحکومت کا خصوصی سیکیورٹی پلان جاری

اسلام آباد:ملک میں بڑھتی دہشتگردی اور اسلام آباد میں خودکش دھماکے کے بعد وفاقی دارالحکومت کا نیا سیکیورٹی پلان جاری کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ملک میں بڑھتی دہشتگردی اور اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں رواں ماہ تواتر سے ہونے والے دہشتگردی کے واقعات کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے لیے خصوصی سیکیورٹی پلان مرتب کیا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کی نئی لہر سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، کامیابی سے نمٹیں گے، چیئرمین این ڈی ایم اے

اسلام آباد:چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی نئی لہر سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، پاکستان میں نئے ’سب ویرینٹ‘ کا ابھی تک کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اے پی پی‘ کے مطابق نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر ( این ای او …

مزید پڑھیں »

سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے قتل کو15 برس بیت گئے،قتل کا معمہ تاحال حل نہیں ہوسکا

اسلام آباد:سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو کے قتل کو15 برس بیت گئےمگر اس قتل کا معمہ تاحال حل نہیں ہوسکاملکی تاریخ کا یہ اہم کیس آج بھی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں زیر التواء ہے۔ سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو لیاقت باغ میں تاریخی جلسہ کے بعد واپس جاتے ہوئے لیاقت باغ کے مرکزی …

مزید پڑھیں »

سال 2022 میں کون کون سی اہم سیاسی شخصیات دنیا سے رخصت ہوئیں؟

اسلام آباد: سال 2022 میں اہم سیاسی شخصیات سابق صدر رفیق تارڑ، سابق وزیرداخلہ رحمان ملک، رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین، خیال زمان اورکزئی، مسلم لیگ ن کی سینیٹر نجمہ حمید دنیا سے رخصت ہوئیں۔ سابق صدر پاکستان رفیق تارڑ 7 مارچ 2022 کوبانوے سال کی عمر میں داعی اجل کو لبیک کہہ گئے تھے، رفیق تارڑ1997سے2001 تک صدر …

مزید پڑھیں »

سعودی سفارتخانے کی اپنے شہریوں کو اسلام آباد میں غیر ضروری سفرنہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: امریکا کے بعد سعودی سفارتخانے نے بھی اپنے شہریوں کو اسلام آباد میں غیر ضروری سفر کرنے سے اجتناب کی ہدایت کر دی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سعودی سفارتخانے نے اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہونے کے بعد سعودی شہریوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے، پاکستان میں موجود اور سیاحت کیلئے آئے اپنے شہریوں کو …

مزید پڑھیں »

عمران خان نے تحفے بیچ کر دوست ممالک کی محبت کا جنازہ نکالا: وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے گھڑی بیچ کر پاکستان کی عزت کو خاک میں ملا دیا، تحفے بیچ کر دوست ممالک کی محبت کا جنازہ نکالا گیا، تحفہ تو تحفہ ہوتا ہے، یہ وزیراعظم کو نہیں، ملک کے عوام کو ملتا ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم …

مزید پڑھیں »

ق لیگ کے اراکین پنجاب اسمبلی بھی دو دھڑوں میں تقسیم

لاہور :مرکزی پارٹی کے بعد مسلم لیگ ق کے اراکین پنجاب اسمبلی بھی دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئے۔ق لیگ کے رہنما چوہدری شافع حسین کا کہنا ہے کہ پرویزالہی کو گیارہ جنوری سے پہلے اعتماد کا ووٹ لینا ہے لیکن وہ جن 10 ایم پی ایز کی حمایت سے وزیر اعلی بنے ہوئے ہیں ان میں سے تین چار ہم …

مزید پڑھیں »

قیام پاکستان سے اب تک صدور،وزرائے اعظم کو ملنے والے تحائف کی رپورٹ طلب

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے قیام پاکستان سے اب تک صدور اور وزرائے اعظم کو ملنے والے تحائف سے متعلق کابینہ ڈویژن سے رپورٹ طلب کر لی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے قیام پاکستان سے اب تک صدور اور وزرائے اعظم کو ملنے والے تحائف کی تفصیل دینے کی ابوذر سلمان نیازی کی درخواست پر …

مزید پڑھیں »

دوائیوں کی قلت، خام مال نایاب، ٹیکسٹائل بند، کیا یہ ہے تبدیلی؟شیخ رشید احمد

راولپنڈی:سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپریل مئی میں الیکشن نہ ہوئے تو ملک کے معاشی حالات مزید خراب ہو جائیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر صرف چھ ارب ڈالر رہ گئے، …

مزید پڑھیں »

اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر ریاست کو نوٹس جاری

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست پر ریاست کو نوٹس جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس عامر فاروق نے رہنما تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کی، اعظم سواتی کی جانب سے …

مزید پڑھیں »