ہفتہ , 22 جنوری 2022

پاکستان

چھوٹو گینگ کے سربراہ اور 20 ساتھیوں کو 18 ،18 بار سزائے موت کا حکم

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر ایک نے راجن پور کے بدنام زمانہ چھوٹو گینگ کے سربراہ کو اس کے 20 ساتھیوں سمیت 18 ،18 بار سزائے موت کا حکم سنا دیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر ایک کے جج ملک خالد محمود نے سینٹرل جیل ملتان میں مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے چھوٹو گینگ کے …

مزید پڑھیں »

لیپ ٹاپ اسکیم :شہباز شریف الزام سے بری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبائی اسمبلی میں پیش کی جانے والی رپورٹ میں سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کو لیپ ٹاپ اسکیم میں کلین چٹ دے دی۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف ایک اور الزام سے بری ہوگئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے ایک سوال کے تحریری جواب میں کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی،کامیاب خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے سرکاری اسکیم کے تحت حج پر جانے والوں کے لیے قرعہ اندازی کردی جس میں ایک لاکھ 7 ہزار سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے قرعہ اندازی کا افتتاح کیا اور قرعہ اندازی مکمل طور پر کمپیوٹرائزڈ کی گئی جو آج رات تک …

مزید پڑھیں »

پاکستان، ترکمانستان نے تاپی گیس پائپ لائن کے معاہدے پر دستخط کر دیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور ترکمانستان نے ترکمانستان، افغانستان، پاکستان اور بھارت (تاپی) تاپی گیس پائپ لائن کے معاہدے پر دستخط کر دیے جبکہ وزیرپیٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کہ ممکن ہے کہ رواں سال ہی پاکستان میں اس منصوبے پر تعمیراتی کام شروع ہوجائے گا۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق تاپی گیس پائپ لائن …

مزید پڑھیں »

اسکول سےکیوں نکالا: طالب علم کے ہاتھوں ٹیچر قتل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نابالغ طالب علم نے اسکول سے نکالنے پر اپنی خاتون استاد کو چاقو کے وار سے قتل کردیا جبکہ واقعے میں ملزم کی بہن بھی زخمی ہوگئی۔سندر پولیس کے مطابق ابتدائی رپورٹس سے معلوم ہوا کہ 17سالہ ملزم نے گلی میں شگفتہ کو روکا اور ان پر خنجر سے وار کردیا جس کے نتیجے میں وہ شدید …

مزید پڑھیں »

اہم امور میں عدم مشاورت: ق لیگ کا وزیر اعظم سے تحفظات کا اظہار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے منگل کو وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں اتحادی حکومت سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے اہم قومی مسائل میں ان کی پارٹی سے مشاورت نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار …

مزید پڑھیں »

کم مالیت گھروں کی تعمیر کیلئے اسلامک فنانسنگ کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں اور ڈیولپمنٹ فنانس انسٹیٹیوشنز (ڈی ایف آئیز) کو سرکلر جاری کرتے ہوئے کم مالیت کے گھروں کے لیے اسلامک فنانسنگ کا اعلان کردیا۔سرکلر میں بتایا گیا کہ ’اسٹیٹ بینک اسلامک بینکنگ انسٹیٹیوشنز (آئی بی آئیز) اور اسلامک ڈی ایف آئیز مداربہ پر منحصر خصوصی حصوں کے لیے کم مالیت کے گھروں …

مزید پڑھیں »

بیرون ملک قید پاکستانیوں کی حالت زار کا معاملہ ریڈ کراس میں پیش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے بیرون ملک جیلوں میں سزائیں مکمل ہونے کے باوجود قید پاکستانی قیدیوں کی حالت زار پر ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی (آئی سی آر سی) کی توجہ دلائی ہے۔شیریں مزاری کی جانب سے یہ معاملہ بھارت میں پاکستانی قیدی شاکر اللہ کے حالیہ قتل کے معاملے کی …

مزید پڑھیں »

کراچی : پولیس اہلکاروں کا شادی شدہ جوڑے پر سرعام تشدد

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ساحل سمندر پر پولیس نے شادی شدہ جوڑے سے بدتمیزی کرتے ہوئے سرعام تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ کراچی سی ویو پر موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکاروں نے ساحل سمندر کی سیر کو آئے ہوئے شادی شدہ جوڑے کے ساتھ نا صرف بدتمیزی کی بلکہ خاتون کے شوہر کو سرعام تشدد کانشانہ بھی بنایا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

حکومت کچھ بھی کرلے جیل مجھے نہیں توڑ سکتی، نواز شریف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کچھ بھی کرلے جیل مجھے نہیں توڑ سکتی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ بلاول نے نواز شریف کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا …

مزید پڑھیں »