جمعرات , 18 اپریل 2024

پاکستان

شمالی وزیرستان میں قبائل کے درمیان 80 سالہ خونریز تنازع حل

شمالی وزیرستان:شمالی وزیرستان میں ضلعی انتظامیہ نے خدی اور مچی خیل قبائل کے درمیان 80 سال پرانا پانی کا تنازع حل کرادیا۔شمالی وزیرستان کے ضلعی انتظامیہ کی مخلصانہ کوششیں رنگ لے آئیں، خدی اور مچی خیل اقوام کے درمیان پانی کا دیرینہ مسئلہ حل کردیا گیا ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں تحصیلدار …

مزید پڑھیں »

مٹی کے تندوروں کے ذریعے آئس سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اسلام آباد:اے این ایف نے مٹی کے تندوروں کے ذریعے آئس سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل پر واقع نجی کوریئر آفس پر چھاپے کے دوران آئس جذب کئے تندوروں کو قبضے میں لے لیا گیا، جب کہ سامان بک کرانے والے خیبر کے رہائشی اقرار احمد کو بھی …

مزید پڑھیں »

متنازعہ ٹویٹ کیس؛ اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد:اسپیشل جج سینٹرل نے متنازعہ ٹویٹ کیس میں نامزد سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔اسپیشل جج سینٹرل اعظم خان نے متنازعہ ٹویٹ کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے، جس میں پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اعظم سواتی نے ایک ہی …

مزید پڑھیں »

امریکا کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

واشنگٹن: وزیرخارجہ پاکستان بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ امریکا مل کرکام کرنے کے خواہاں ہیں۔واشنگٹن میں اٹلانٹک کونسل سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ پاکستان بلاول بھٹو نے کہا کہ امریکا مل کرکام کرنے کے خواہاں ہیں اور دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کے ساتھ مختلف معاملات پر رابطہ رہتا ہے جب کہ …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کا استعفے منظوری کیلیے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری کے لیے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی استعفوں کی منظوری کے لیے ایک بار پھر سپریم کورٹ جائے گی،ا س سلسلے میں قانونی ماہرین نے تیاری شروع کردی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے استعفے منظوری …

مزید پڑھیں »

قومی ترانے کے شاعر حفیظ جالندھری کا یوم وفات آج منایا جا رہا ہے

لاہور: قومی ترانے کے شاعر حفیظ جالندھری کا یوم وفات آج منایا جا رہا ہے۔حفیظ جالندھری کا یوم وفات آج منایا جا رہا ہے، وہ 14 جنوری 1900کو جالندھر میں پیدا ہوئے۔ قومی ترانے کے علاوہ حفیظ جالندھری کا بڑا کارنامہ شاہنامہ اسلام ہے۔ حفیظ جالندھری نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں میں جذبہ حریت بیدار کرنے میں بھرپورکردار ادا …

مزید پڑھیں »

نیب ترامیم کا فائدہ؛ زرداری، نواز اور گیلانی کیخلاف ریفرنس واپس

اسلام آباد: نیب ترامیم کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیے گئے۔ذرائع کے مطابق احتساب عدالت نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت جو ریفرنس نیب کو واپس بھیجا، اس میں ملزمان پر 11 کروڑ کا الزام تھا، جب کہ نیب ترمیم کے بعد …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو وزیراعظم کے داماد کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے داماد کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتاری سے روک دیا۔ہارون یوسف عزیز کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کے سلسلے میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے نیب کو …

مزید پڑھیں »

نہیں چاہتے کہ پشاور میں اسٹریٹ کرائم بے قابو ہوجائیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ نہیں چاہتے پشاور بھی کراچی جیسا بن جائے۔پشاور ہائیکورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور نے آئی جی پولیس سے استفسار کیا کہ آئی جی صاحب بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ آپریشن مکمل ہوا؟۔ آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری نے جواب دیا کہ جی بنوں کمپانڈ کلیئر …

مزید پڑھیں »

دہشت گردوں کے ساتھ آئین اور قانون کے مطابق نمٹا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاست کسی بھی دہشت گرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی بلکہ دہشت گردوں کے ساتھ آئین اور قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔ بنوں کے سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ اور دہشت گردی کی دیگر کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردی کے ذریعے …

مزید پڑھیں »