ہفتہ , 22 جنوری 2022

پاکستان

نواز شریف کی طبیعت ناساز، ہسپتال جانے سے انکار کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعظم کی ہدایت پر متعلقہ حکام کو فوری طور پر نواز شریف کو پی آئی سی منتقل کرنے کی ہدایت کی لیکن نواز شریف نے ہسپتال جانے سے انکار کر دیا ہےتفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کو پی آئی سی منتقل کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ ہسپتال حکام کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا 25 سالہ ترقیاتی پروگرامز کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال خان علیانی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو صوبے کے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے 25 سال کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کرنا چاہیے اور تاکہ ناقص منصوبہ بندی اور غیر قانونی عمل کرنے والوں کو سزا دی جاسکے۔کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے …

مزید پڑھیں »

صمصام بخاری نے وزیر اطلاعات پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سید صمصام علی بخاری نے پنجاب کے وزیر اطلاعات کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔واضح رہے کہ ایک روز قبل فیاض الحسن چوہان نے ہندو برادری کے حوالے سے اپنے متنازع بیان پر اس عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سروس نے صمصام بخاری سے گورنر ہاؤس لاہور میں منعقدہ تقریب کے …

مزید پڑھیں »

پاکستانی ہائی کمشنر بھارت واپس بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے امن کی جانب یکطرفہ طور پر ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے آئندہ چند دنوں میں اپنا ہائی کمشنر واپس بھارت بھیجنے کا اعلان کردیا.اس کے ساتھ یہ بھی باور کروایا ہے کہ کرتار پور راہداری کھولنے کے معاہدے پر باہمی مذاکرات شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق دفتر خارجہ سے جاری بیان …

مزید پڑھیں »

’ایف اے ٹی ایف تجاویز پر عمل نہ ہواتو معاشی پابندیوں کا سامنا کرنا ہوگا‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی سیکریٹری برائے خزانہ عارف احمد خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان نے فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی تجاویز پر عمل نہ کیا تو معاشی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سیکریٹری خزانہ عارف …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: کالعدم تنظیموں کی مساجد و مدارس کا انتظام محکمہ اوقاف نے سنبھال لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ضلعی انتظامیہ کے ماتحت محکمہ اوقاف نے وفاقی دارالحکومت میں کالعدم تنظیموں کے زیر انتظام مساجد و مدارس کا انتظام سنبھال لیا۔ضلعی انتظامیہ کے ایک اعلیٰ افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اس بات کی تصدیق کی کہ محکمہ اوقاف نے ان مساجد کو مدارس کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ادھر ذرائع نے …

مزید پڑھیں »

آپریشن رد الفساد:گزشتہ 2سال میں 87 بڑے آپریشنز کئے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپریشن رد الفساد کے تحت گزشتہ 2سال کے دوران ملک بھرمیں 87 بڑے آپریشنز کئے گئے۔فسادیوں کے قلع قمہ کرنے کیلئے 27 فروری 2017 کو آپریشن ردالفساد کاآغا ہوا ، گزشتہ 2سال کے دوران ملک بھرمیں 80ہزارسے زائد کومبنگ اورانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کئے گئے ،جس میں 87 میجر آپریشنز تھے ۔آپریشن ردالفساد میں مجموعی طورپرپانچ ٹن دھماکہ …

مزید پڑھیں »

’پاکستان نہیں چاہتا خطے کا امن متاثر ہو، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ جماعت الدعوة اور فلاح انسانیت فاؤندیشن (ایف آئی ایف) پر پابندی کا فیصلہ جنوری میں ہو چکا تھا۔میڈیا سے گفتگو میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ بھارتی ایئر فورس نے 26 فروری کو جارحیت کرتے ہوئے ایل او …

مزید پڑھیں »

کالعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن حصول مقاصد تک جاری رہے گا: شہریار آفریدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کے لیے کوششوں کو تیز کیا جارہا ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں شہریار آفریدی نے کہا کہ کالعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا اور یہ آپریشن نیشنل ایکشن پلان 2014 کے تحت کیا جارہا …

مزید پڑھیں »

جماعت الدعوة اور ایف آئی ایف پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت داخلہ نے جماعت الدعوة اورفلاح انسانیت فاؤنڈیشن پرپابندی لگادی جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔دونوں تنظیموں کوانسداد دہشت گردی ایکٹ کے شیڈول ون میں شامل کردیا گیا ہے۔خیال رہے کہ ملک میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی جاری ہے اورمولانا مسعود اظہر کے بھائی مفتی عبدالرؤف اور بیٹے حماد اظہرسمیت کالعدم تنظیموں کے 44 افراد …

مزید پڑھیں »