جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

شمالی وزیرستان میں گاڑی پرفائرنگ، 3 افراد جاں بحق ہوگئے

شمالی وزیرستان:شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں سے ایک فرد کی شناخت کرم خان سکنہ خدی کے نام سے ہوئی ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ باقی دو لاشوں کی تصدیق کا …

مزید پڑھیں »

گناہ کر کے پشیمان ہونا اس نیکی سے کہیں بہتر ہے جو تمہیں خود پسند بنا دے:علامہ شیخ محسن علی نجفی

اسلام آباد: المصطفی آڈیٹوریم جامعۃ الکوثر میں درس تفسیر قرآن کی تکمیل کی مناسبت سے ایک بابرکت و پروقار محفل کا اہتمام کیا گیا۔ محفل کا باقاعدہ آغاز مدرسہ حفاظ سکردو کے طالب علم حافظ فیض اللہ نے تلاوت کلام الہی سے کیا۔ اس کے بعد جامعة الکوثر میں شعبہ قرآنیات کے رئیس علامہ احمد حسین فخر الدین نے خطبہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں سیلاب سےبری طرح متاثر علاقوں کی بحالی اولین ترجیح ہے: اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کاموں کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری اولین ترجیح ان تمام علاقوں کی ازسر نو تعمیر ہے جہاں سیلاب کے باعث انسان بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہوگئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں …

مزید پڑھیں »

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پیپلزپارٹی سے راہیں جدا کرلیں

کراچی: پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے باضابطہ طور پر پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے طویل رفاقت کے بعد پارٹی سے باضابطہ طور پر راہیں جدا کرلیں۔ پارٹی چھوڑنے کا اعلان انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا، مصطفیٰ نواز …

مزید پڑھیں »

کرنسی سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف جامع کارروائی کی جائے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سرحد پار اسمگلنگ کی روک تھام اور کرنسی سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی۔وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے فنانس ڈویژن میں اسمگلنگ کی روک تھام کے اقدامات پر عمل درآمد کا جائزہ لینے …

مزید پڑھیں »

’جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ اسمبلیاں تحلیل نہیں ہونگی وہ کل تک انتظار کریں‘،عمران خان

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں اپنی حکومت میں بے بس تھا، جنرل باجوہ فیصلہ کرتے تھے نیب نے کس کو چھوڑنا اور کسے اندر کرنا ہے۔عمران خان نے وکلا کی رول آف لاء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جنگل کا قانون ہے، تمام چور اوپر آ کر بیٹھ گئے ہیں، …

مزید پڑھیں »

ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے ریاست کے دشمن ہیں، آصف زرداری

کراچی: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یہ دھرتی ہماری ماں ہے اور اس کی حفاظت ہمارا ایمان ہے۔ سانحہ اے پی ایس کے 8 سال مکمل ہونے پر سابق صدر نے تعزیتی بیان جاری کیا، جس میں اُن کا کہنا تھا کہ قوم اے پی ایس کے محصوم شہیدوں کو …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف بغاوت کا خدشہ

مظفر آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے خلاف بغاوت کے خدشے کے پیش نظر پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ ایکسیرپس نیوز کے مطابق عمران خان نے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی پارلیمانی کا اجلاس کل زمان پارک لاہورمیں طلب کر لیا، جس میں …

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی طیارے میں راولپنڈی آمد، اہم شخصیت سے ملاقات

راولپنڈی: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ لاہور سے راولپنڈی آمد ہوئی جہاں انہوں نے اہم شخصیت سے ایک گھنٹہ طویل اہم ملاقات کی اور پھر واپس روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب راولپنڈی میں اہم شخصیت سے ملاقات کیلیے خصوصی طیارے کے ذریعے راولپنڈی کے نور خان ایئربیس پہنچے۔ بعد ازاں وزیراعلی کو انتہائی سخت سیکورٹی میں اہم شخصیت کے …

مزید پڑھیں »

بدقسمتی سے کالعدم ٹی ٹی پی نے سرحد پار محفوظ پناہ گاہیں تلاش کرلیں، وزیر خارجہ

نیویارک: وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی آپریشنز کیے مگر بدقسمتی سے ٹی ٹی پی کو سرحد پار محفوظ پناہ گاہیں فراہم کی گئیں۔ نیویارک میں سانحہ آرمی پبلک اسکول کی آٹھویں برسی سے خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »