منگل , 30 نومبر 2021

پاکستان

سرگودھا: زیر تربیت سپاہی کی پولیس ٹریننگ اسکول میں مبینہ خودکشی

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں پولیس ٹریننگ اسکول میں ایک زیر تربیت سپاہی نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق فیصل آباد کا رہائشی مدثر گذشتہ 3 ماہ سے پولیس ٹریننگ اسکول میں تربیت حاصل کر رہا تھا۔ خود کو گولی مار کر خودکشی کرنے والے مدثر کی جیب سے کاغذ پر لکھی …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم نے ٹریکنگ سسٹم اور تھل ایکسپریس کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان نے ریلوے ٹریکنگ سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں تمام سہولیات ایلیٹ کلاس کے لیے تھیں، نئے پاکستان کا مطلب عام آدمی کوغربت سے نکالنا ہے۔وزیر اعظم نے ٹریکنگ سسٹم اور تھل ایکسپریس کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ ٹرین کے سفرکومزید بہتربنایا …

مزید پڑھیں »

عالمی مقابلے میں پاکستان سیٹیزن پورٹل ایپ دوسری بہترین ایپ قرار

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں منعقد عالمی گورنمنٹ کانفرنس میں پاکستان سیٹیزن پورٹل ایپلیکیشن نے بہترین ایپلیکیشنز کے مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔مذکورہ کانفرنس میں 87 ممالک سے 4 ہزار 646 ایپلیکیشنز مقابلے کے لیے میدان میں اُترے، فائنل مقابلے کے لیے 21 اپلیکیشنز کو 7 مختلف کٹیگریز میں منتخب کیا گیا، ہر کیٹیگری میں تین تین …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کی امن فوج میں پاکستانی خواتین اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے اقوام متحدہ کی امن فوج میں خدمات سرانجام دینے والی خواتین اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ کردیا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے امن آپریشنز سے متعلق خصوصی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے اقوام متحدہ امن دستوں میں خواتین فوجیوں کی تعداد بڑھا کر 15 فیصد کردی ہے، پاکستانی …

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کو پی اے سی سے ہٹایا تو سخت رد عمل ہوگا، خورشید شاہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیرمین شپ سے ہٹایا گیا تو اسمبلی نہیں چلنے دیں گے۔پیپلز پارٹی نے شہباز شریف کو چیرمین پی اے سی سے ہٹانے کے ممکنہ حکومتی اقدام کے خلاف سخت ردعمل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں خورشید …

مزید پڑھیں »

حسن ، حسین نواز اور اسحاق ڈار کو واپس لانے کیلیے انٹرپول سے پھر رابطے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے نواز و شہباز شریف کے بچوں، اسحاق ڈار اور دیگر اشتہاری قرار دیئے گئے ملزمان کو وطن واپس لانے کے لیے انٹرپول سے ایک مرتبہ پھر رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیب کے تمام بیوروز کو اشتہاری قرار دیئے گئے ملزمان کو وطن واپس لانے کے لیے ہدایات جاری …

مزید پڑھیں »

اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ کی وزیر خارجہ و چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ اور پاک فوج کے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی اسلامی فوجی انسداد دہشت گردی …

مزید پڑھیں »

ڈی آئی خان: پولیس وین پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید

ماہڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروآ کے علاقہ ماہڑہ کے قریب دہشت گردوں نے پولیس وین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ ایس ایچ او کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ڈی آئی خان کے تھانے پروآ کی وین پر فائرنگ میں ایس ایچ او طاہر نواز زخمی جبکہ ان کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

آمدن سے زائد اثاثےکیس: ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ پر دوبارہ فرد جرم عائد

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ عالمگیر پر دوبارہ فرد جرم عائد کردی۔صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت کی عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی، جہاں ارباب عالمگیر اور عاصمہ عالمگیر پیش …

مزید پڑھیں »

عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس چھوڑ دیا ،بنی گالہ میں سکونت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس کی رہائش ترک کر دی ہے، اب وہ بنی گالہ میں ہی مستقل رہائش رکھیں گے۔عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس کی رہائش ترک کر دی، وزارت عظمی کا حلف اٹھانے کے بعد عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس کی سٹاف کالونی میں رہائش اختیار کی تھی تاہم بعض وجوہات کی بنا پر …

مزید پڑھیں »