منگل , 24 مئی 2022

پاکستان

عمران خان سے کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ محمد بن عیسیٰ کی ملاقات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ لیفٹیننٹ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ نے ملاقات کی۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کے صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بحرین کے ساتھ مختلف شعبوں بالخصوص …

مزید پڑھیں »

کراچی دنیا کا چھٹا سستا ترین شہر قرار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہاں کوئی بھی بھوکا نہیں سو سکتا، یہاں اگر کوئی چاہے تو کم سے کم میں بھی گزارا کر سکتا ہے، اسے غریب پرور شہر کہنے کی یہی وجہ ہے۔سستے ترین اور منہگے ترین شہروں کی ایک حالیہ درجہ بندی میں روشنیوں کے شہر کراچی کو دنیا کا چھٹا سستا …

مزید پڑھیں »

چوری اور سینہ زوری دیکھنا ہو تو نواز، زرداری کا رویہ دیکھ لیں: فواد چوہدری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چوری اور سینہ زوری کو مثال دے کر واضح کرنا ہو تو نواز شریف اور زرداری صاحب کا رویہ دیکھ لیں۔سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی نیب ہیڈ کوارٹر میں پیشی سے قبل وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک …

مزید پڑھیں »

گڈ مارننگ کے مسیجز اور چائے کی پیشکش بھی ہراسمنٹ ہے، کشمالہ طارق

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)کشمالہ طارق نے کہا ہے کہ خواتین کو گڈ مارننگ کے مسیجز اور بار بار چائے پر جانے کی پیشکش ہراسمنٹ کے زمرے میں آتی ہے۔وفاقی محتسب برائے ہراسانی کشمالہ طارق نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کے عالمی دن پرساری خواتین اکٹھی ہیں، جتنی خواتین یہاں بیٹھی ہیں سب کے دلوں …

مزید پڑھیں »

سانحہ کرائسٹ چرچ : شہیدنعیم کی بیوہ نے عزم وہمت کی مثال قائم کردی

ویلنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ کرائسٹ چرچ میں نمازیوں کو بچاتے ہوئے شہید ہونے والے پاکستانی نعیم رشید کی بیوہ اور طلحہ کی والدہ کا بیان منظر عام پر آگیا۔تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے نعیم رشید شہید کی بیوی اور طلحہ کی والدہ نےعزم وہمت کی مثال قائم کردی،نعیم رشید کی اہلیہ امبررشید نے الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو …

مزید پڑھیں »

زیارت : دہشت گردوں کی فائرنگ سے 6لیویز اہلکار شہید

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے ضلع زیارت میں شدت پسندوں کے حملے میں 6 لیویز اہلکار شہید ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر زیادرت قادر بخش پرکانی نے کہا کہ آج صبح زیارت کے علاقے سنجاوی میں مسلح دہشت گردوں نے لیویز کی چوکی پر حملہ کیا۔انہوں نے کہا کہ حملے کے نتیجے میں چوکی پر موجود تمام لیویز اہلکار شہید ہو گئے جبکہ …

مزید پڑھیں »

مائیک پومپیو کا متنازع بیان :پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر رضا ربانی امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو کی جانب سے پاکستان کے جوہری پروگرام کے بارے میں دیے گئے بیان پر حکومت سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ عوام کو اس بارے میں اعتماد میں لیا جا سکے۔رضا ربانی نے امریکی سیکریٹری …

مزید پڑھیں »

آصف زرداری اوربلاول نیب میں پیش، تفتیش جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنے والد کی زیر ملکیت کمپنی کی جانب سے مبینہ طور پر لیے گئے قرض کی تحقیقات کے سلسلے میں آج پہلی مرتبہ قومی احتساب بیورو(نیب) میں پیش ہو گئے ہیں جبکہ آصف علی زرداری بھی ان کے ہمراہ ہیں۔اسلام آباد میں نیب ہیڈکوارٹرز میں بلاول کی پیشی …

مزید پڑھیں »

پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں کی موٹروے پر مشقیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موجودہ صورتحال میں کسی بھی ممکنہ کشیدگی سے نمٹنے کے لیے چوکس رہنے کی خاطر پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے موٹروے پر جہاز اتارنے کی مشق کی۔مشق کے دوران طیاروں نے کئی مقامات سے اڑان بھرنے اور اترنے کا مظاہرہ کیا جبکہ طیارے اترنے کے بعد موٹر وے پر ہی طیاروں میں ایندھن بھرنے اور دوبارہ …

مزید پڑھیں »

تاریخی لمحہ رقم، تھرکول سے بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی

تھرپارکر(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا ایک اور لمحہ تاریخ میں اس لحاظ سے رقم ہوگیا کہ تھرکول سے بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی۔ تھرکول کے 330 میگاواٹ پاورپلانٹ سے نیشنل گرڈ کو بجلی دیدی گئی۔ اس طرح تھر بدلے گا پاکستان کے حقیقی خواب کی تعبیر کی جانب پہلا قدم اٹھ گیا۔نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی کے موقع پر تھرکول …

مزید پڑھیں »