ہفتہ , 16 اکتوبر 2021

پاکستان

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ، سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورۂ پاکستان سے قبل ان کی سیکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان کی سیکیورٹی ٹیم نے اسلام آباد کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ محمد بن سلمان کے ڈاکٹرز کی ٹیم اور ان کے دورے کی …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف سے قر ض کی تفصیلات قوم کے سامنے لائی جائیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی نے آئی ایم ایف اور دیگر مالیاتی اداروں سے قرض کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا مطالبہ کر دیا،پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری نیر بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی آئی ایم. ایف ایم ڈی سے ملاقات اور قرض معائدہ کی تفصیلات قوم کے سامنے لائی جائیں۔انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ایم …

مزید پڑھیں »

راحیل شریف کی قیادت میں اسلامی فوجی اتحاد کے وفد کا دورہ پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چالیس ممالک کے اسلامی فوجی اتحاد کا وفد جنرل (ر) راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا وفد دو روزہ قیام میں وزیر اعظم، آرمی چیف سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔ اسلامی فوجی اتحاد کا وفد اتوار کی رات پاکستان پہنچ گیا جس کی قیادت پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل …

مزید پڑھیں »

سینئرصحافی رضوان رضی کی درخواست ضمانت منظور

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے سینئر صحافی اور ’دادا پوتا‘ شو کرنے والے رضوان رضی کے جسمانی ریمانڈ کی فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ان کی ضمانت منظور کرلی۔ایف آئی اے نے رضوان رضی کو لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا، جہاں انہوں نے رضوان رضی سے …

مزید پڑھیں »

پاکستانی قوم عطیات دینے میں سرفہرست لیکن ٹیکس دینے میں بہت پیچھے ہیں، وزیراعظم

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سرمایہ کاروں کے لیے پاکستان کے حالات کو موافق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو آگے بڑھنے کا یہی بہترین موقع ہے اور ملک میں سرمایہ کار آرہے ہیں۔دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ خوشی ہے اسلامی ممالک میں بھی ایسی …

مزید پڑھیں »

ہم نے پی ٹی آئی کے ساتھ اکٹھے چلنے کا عہد کر رکھا ہے؛ سربراہ ق لیگ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی قیادت نے اتحادی حکومت کے معاملات کو اتفاق رائے سے آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ملاقات کے بعد نعیم الحق کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ شہباز شریف نے سمجھوتے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وزیراعظم پر حملے کیے، ان کو ضابطہ اخلاق پر عمل کرنا چاہیے۔ ہم نے …

مزید پڑھیں »

حکومت خود اپنی دشمن ہے، بیورو کریسی کو کام نہیں کرنے دیا جا رہا: خواجہ آصف

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کے لہجے سے محسوس ہوتا ہے کہ وہ انتہائی پریشان ہیں اور سیاسی لوگ ہر وقت الیکشن کے لیے تیار رہتے ہیں۔سیالکوٹ میں اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت خود اپنی دشمن ہے، بیورو کریسی کو …

مزید پڑھیں »

چئیرمین نیب کی زندگی کو شدید خطرات لاحق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکورٹی اداروں نے چئیر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی جان کو لاحق خطرے کے باعث نقل و حرکت محدود کرنے کی تلقین کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے حوالے سے سیکورٹی اداروں نے ہنگامی الرٹ جاری کیا ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ نیب سربراہ جسٹس …

مزید پڑھیں »

سلیکٹڈ وزیراعظم اپنے آپ کو شہنشاہِ معظم سمجھتے ہیں: ن لیگ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ این آر او اپوزیشن نہیں مانگ رہی بلکہ وزیراعظم مدر آف این آر او علیمہ خان کو دے چکے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کا بلوکی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جس نے ملک کا دیوالیہ نکالا ان میں …

مزید پڑھیں »

آنے والے چند سالوں میں حج مزید مہنگا ہوگا: وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ سعودی وزارت حج کی خواہش ہے کہ تمام ممالک حج تین سے چار سال میں بتدریج نجی شعبے کو منتقل کریں، آئندہ چند برس میں حج مزید مہنگا اور نجی شعبے کے تحت ہی ممکن ہوسکے گا۔ نورالحق قادری نے کہا کہ سعودی حکام چاہتے ہیں کہ …

مزید پڑھیں »