منگل , 24 مئی 2022

پاکستان

پاک بھارت جنگ کے ہیروایم ایم عالم کی آج چھٹی برسی منائی جا رہی ہے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بھارت 1965 کی جنگ کے ہیرو اور پاکستان ایئر فورس کے قابل فخر پائلٹ ایم ایم عالم کی آج چھٹی برسی منائی جا رہی ہے ،ایم ایم عالم پاک فضائیہ کی تاریخ کا درخشندہ ستارہ تھے۔ ایم ایم عالم 6 جولائی 1935 کو کلکتہ کے ایک خوشحال اورتعلیم یافتہ گھرانے میں پیدا ہوئے، ثانوی تعلیم 1951 میں …

مزید پڑھیں »

شریف برادران 30 سال میں ایک ہسپتال بھی نہ بنا سکے جہاں ان کا علاج ہو سکے :عثمان بزدار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ کیا شریف میڈیکل سٹی اور اتفاق ہسپتال بھی ناقص علاج مہیا کرتے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے ہمیشہ اپنا علاج شوکت خانم سے کرایا اور ان کے والد کا علاج بھی وہیں سے ہوا،وزیراعلیٰ نے کہاکہ کیا شریف برادران 30 سال میں ایک ہسپتال بھی نہ بنا سکے …

مزید پڑھیں »

یو اے ای میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی متوقع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری نے کہا ہے کہ وزارت سمندر پاکستانیز بیرون ملک قید پاکستانیوں کی رہائی کیلئے کوشاں ہے اور متحدہ عرب امارات کی جیلوں میں معمولی جرائم میں قید پاکستانیوں کی رہائی جلد متوقع ہے۔ ذوالفقار عباس بخاری کا کہنا تھا اس سلسلہ میں حالیہ دورہ یواے ای میں دبئی کے پولیس …

مزید پڑھیں »

بختاور نے شیخ رشید کا بیان بلاول کو قتل کی دھمکی قرار دے دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید کے بلاول بھٹو پر تنقید کے جواب میں بہن بختاور بھٹو میدان میں آ گئیں، اپنے ٹویٹ میں وزیر ریلوے کا بیان بلاول کو قتل کی دھمکی قرار دے دیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ تعصب پرست وزیر کو سزا دی جائے، پیپلز پارٹی رہنما حسن مرتضی نے کہا پنجاب بھر میں ہر کچرے کے ڈھیر …

مزید پڑھیں »

آمدن سے زائد اثاثے،عبدالعلیم خان ریمانڈ میں2 اپریل تک توسیع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کے ریمانڈ میں 15 دن کی توسیع کردی۔قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کی جانب سے عبدالعلیم خان کو کوٹ لکھپت جیل سے احتساب عدالت لاہور پہنچایا گیا۔ عبدالعلیم خان کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس …

مزید پڑھیں »

صدر مملکت کی کرائسٹ چرچ حملے میں شہید ہونے والے اریب کے گھر جا کر تعزیت

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال سمیت کئی سیاسی رہنماؤں نے کرائسٹ چرچ دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے اریب احمد کے اہلخانہ سے تعزیت کی ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نیوزی لینڈ میں شہید ہونے والے سید اریب احمد کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے اہل خانہ سے تعزیت کی …

مزید پڑھیں »

قبائلی اضلاع کی ترقی کیلئے سالانہ 100 ارب روپے خرچ کرنے کا منصوبہ ہے: وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قبائلی اضلاع کی ترقی کےلیے سالانہ 100 ارب روپےخرچ کرنے کا منصوبہ ہے اور دس سال تک سالانہ 100 ارب روپے قبائلی اضلاع پر خرچ کیے جائیں گے۔وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ قبائلی علاقوں کی ترقی کے لیے پرعزم ہیں، سابق فاٹا کے دس سالہ ترقیاتی پروگرام …

مزید پڑھیں »

‘پارلیمانی معاملات عدالت میں لانا پارلیمنٹ اورعدالت دونوں کیلئے ٹھیک نہیں’چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ پارلیمانی معاملات عدالت میں لانا پارلیمنٹ اور عدالت دونوں کے لیے ٹھیک نہیں، جو کام پارلیمنٹ سے ہونا چاہیے وہ کام آپ عدالت سے نہ کرائیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے 24 ارب روپے اراکین قومی اسمبلی کو دینے …

مزید پڑھیں »

سانحہ کرائسٹ چرچ: ملک بھر میں یوم سوگ، قومی پرچم سرنگوں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں دہشت گردی کے واقعے میں 50 افراد کی شہادت پر ملک بھر میں یوم سوگ منایا جارہا ہے اور سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں ہے۔خیبرپختونخوا اسمبلی سمیت صوبے کی بیشتر سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں ہے، اسی طرح پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں بھی کرائسٹ …

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹررز پہلی مرتبہ پی ایس ایل چیمپیئن بن گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2019 کے فائنل میں پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی مرتبہ پی ایس ایل چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔پی ایس ایل فائنل میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور زلمی نے 139 رنز کا ہدف دیا جسے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے 2 …

مزید پڑھیں »