جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

لاہور جوہر ٹاؤن دھماکے میں بھارت ملوث نکلا ، 3 دہشت گرد گرفتار کرلیے، وزیر داخلہ

لاہور: لاہور جوہر ٹاؤن دھماکے میں بھارت کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ دھماکے کے ذمہ دار تین دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ بھارتی دہشتگردی کا معاملہ وزارت خارجہ کے ذریعے اقوام متحدہ میں اٹھائیں گے، کلبھوشن کا معاملہ پاکستان میں بھارتی …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف کی نئی قسط کے لیے معاملات پورے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جون تک ادائیگیوں کا بندوبست کرلیا، سعودی عرب اور چین سے مثبت گفتگو ہوئی ہے جبکہ آئی ایم ایف کی نئی قسط کیلیے تمام معاملات پورے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اسحاق دار نے کہا کہ پرویز الہی کو جنرل باجوہ نے کال نہیں کی …

مزید پڑھیں »

پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں بڑا سیاسی شو کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے لاہور لبرٹی چوک میں بڑا سیاسی پاور شو منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کی حتمی تاریخ کا اعلان لبرٹی چوک میں کیا جائے گا، لبرٹی چوک میں عمران خان اسمبلیوں کی تحلیل کی …

مزید پڑھیں »

ریکوڈک سے متعلق قانون سازی، اختر مینگل کا حکومتی اتحاد سے علیحدگی پر غور

اسلام آباد: ریکوڈک سے متعلق قانون سازی کے معاملے پر حکومت کے اہم اتحادی سردار اختر مینگل حکومتی رویے سے سخت نالاں۔میڈیا ذرائع کے مطابق سردار اختر مینگل نے حکومتی اتحاد سے علیحدگی پر غور و مشاورت شروع کر دی ہے۔ اس حوالے سے سردار اختر مینگل نے 15 دسمبر کو پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کر …

مزید پڑھیں »

سندھ ہائیکورٹ کا سرکاری اسکولوں کی 150 من کتابیں کباڑ میں فروخت ہونے کا نوٹس

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے اسکولوں کی خستہ حالی سے متعلق درخواست پر گھوٹکی میں سنڈھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی 150 من سرکاری کتابیں کباڑ میں فروخت کے انکشاف پر نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین اینٹی کرپشن کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔ جسٹس صلاح الدین پہنور پر مشتمل سنگل بینچ کے روبرو اسکولوں کی خستہ حالی سے متعلق درخواست پر …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے سکھر حیدرآباد موٹروے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

سکھر: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے 306 کلومیٹر طویل سکھر حیدر آباد موٹروے ایم 6 کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔سکھر حیدر آباد موٹروے پشاور کراچی موٹروے پی کے ایم کا آخری حصہ ہے جس کے بعد پاکستان کے تمام بڑے اور اہم شہر موٹرویز سے منسلک ہوجائیں گے۔مذکورہ منصوبہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت 30 ماہ کی قلیل …

مزید پڑھیں »

رانا ثناءاللہ کو منشیات مقدمے کے بعد نیب سے بھی ریلیف مل گیا،نیب انکوائری بند

لاہور: منشیات مقدمے میں ریلیف کے بعد نیب لاہور نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف آمدن سے زائد انکوائری بند کر دی، ڈی جی نیب لاہور نے حتمی منظوری کے لیے فائل چیئرمین نیب کو بھجوا دی۔نیب ذرائع کے مطابق نیب نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ بھی سپریم کورٹ میں چیلنچ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، رانا …

مزید پڑھیں »

نیب ترامیم جلد بازی میں منظور ہوئیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ نیب قانون کے غلط استعمال سے کتنے لوگوں کے کاروبار تباہ ہوگئے۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عمران خان کے وکیل نے بتایا کہ ایگزیکٹو اپنا کام نہ کرے تو لوگ عدالتوں کے پاس ہی آتے ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا …

مزید پڑھیں »

ہم ہر مشکل گھڑی میں اپنے کپتان عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں: پرویز الہٰی

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ کپتان کا ساتھ دیا ، دے رہے ہیں اور دیتے رہینگے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہٰی سے صوبائی وزیر محمد لطیف نذر کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،سیاسی صورتحال اور فیصل آباد میں ترقیاتی کاموں پرپیشرفت پر بات چیت کی گئی ، صوبائی وزیر نے وزیراعلی چودھری …

مزید پڑھیں »

تاجک صدر امام علی رحمان 2 روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر تاجکستان کے صدر امام علی رحمان 2 روزہ دورے پر بدھ کو پاکستان پہنچیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان دیرینہ تاریخی، ثقافتی اور مذہبی رشتوں کے ذریعے جڑے ہوئے برادر ممالک ہیں، پاکستان اور تاجکستان کے تعلقات میں باہمی احترام اور غیر …

مزید پڑھیں »