ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

اليکشن کميشن توہين کیس؛اسد عمر،فواد چوہدری اور عمران خان 3 جنوری کو طلب

اليکشن کميشن توہين کيس ميں عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو 3 جنوری کو طلب کر ليا۔ممبرسندھ نثاردرانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 3رکنی بینچ نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف الیکشن کمیشن کی توہین سے متعلق معاملے پر سماعت کی۔ عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری میں سے کوئی بھی الیکشن …

مزید پڑھیں »

اسمبلیاں بنانا اور توڑنا کھیل ہے کیا؟سعد رفیق

اسلام آباد:وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ابھی تو عمران خان کے ساتھ کچھ ہوا بھی نہیں۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ ابھی کچھ نہیں ہوا لیکن چیخیں مار رہے ہیں، ادارے تباہ کر دیے گئے، حکومت کے پاس پیسے نہیں، ان 8 ماہ میں تو ہم آگ بجھانے کی کوشش کر …

مزید پڑھیں »

کراچی؛ افغان کیمپ کی رہائشی 6 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

کراچی:شہر میں ایک اور بچی کے مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد چند ہفتوں کے دوران کمسن بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرنے کا یہ تیسرا واقعہ روہنما ہوا ہے۔ گلشن معمار افغان کیمپ پولیس چوکی کے قریب خالی مکان سے کمسن بچی کی لاش ملی، جسے مبینہ …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ہائیکورٹ; منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد: منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہزاد کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ چیف جسٹس عامر فاروق کے روبرو سلیمان شہباز پیش ہوئے۔ ان کے وکیل امجد پرویز نے ایف آئی اے لاہور کی عدالت میں سرنڈر کرنے کے …

مزید پڑھیں »

تخریب و تعمیر کے ذریعہ سرمایہ دارانہ نظام مسلم دنیا کے وسائل پر قابض ہے: علامہ امین شہیدی

اسلام آباد:امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ اس وقت دو سو سے زائد ممالک تسبیح کے دانوں کی طرح مل کر انسانیت کے استحصال میں مصروف ہیں۔ سرمایہ دارانہ نظام خود پرستی کا نظام ہے جس کے ظاہری نعروں میں اتنی کشش ہے کہ لوگ ان سے متاثر ہو کر خود کو اس …

مزید پڑھیں »

سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کے واقعات روکے جائیں،شہباز شریف کا افغان حکومت سے مطالبہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے افغان عبوری حکومت سے مطالبات کیا ہے کہ سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کے واقعات روکے جائیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے گزشتہ روز چمن بارڈر پر افغان بارڈر فورسز کی جانب سے بلا اشتعال گولہ باری اور فائرنگ سے کئی پاکستانیوں کی شہادت اور ایک درجن سے زائد …

مزید پڑھیں »

سکردو : کوہ پیماؤں کی تربیت کے لیے سدپارہ کے نام سے انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح

سکردو: پہاڑوں کے عالمی دن کے موقع اور مناسبت سے سکردو کے گاؤں سدپارہ میں ابھرتے ہوئے کوہ پیماؤں کو تربیت فراہم کرنے کے لیے انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق کمانڈر فورس کمانڈ ناردرن ایریاز میجر جنرل کاشف خلیل نے سدپارہ ماؤنٹینیئرنگ اینڈ ایڈونچر انسٹی ٹیوٹ کا سنگ بنیاد رکھا جسے مشہور کوہ پیما علی …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن مجھے نااہل کرتا ہے تو مزید ذلیل ہوگا، عمران خان

لاہور:سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فوج کے نئے سیٹ اپ سے امید ہے کہ قومی سلامتی کے ادارے ملکی معیشت کی سنگین صورتحال کو مدنظر رکھیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے اس دعوے کو دہرایا کہ ملک معاشی تباہی …

مزید پڑھیں »

چوہدری نثار علی خان لمبے عرصے بعد منظر عام پر،عوام کو الیکشن تیاری کی نوید سنا دی

کلرسیداں: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار خان نے کہا ہے کہ عوام اپنے لنگوٹ کس لیں اور الیکشن کی تیاری شروع کر دیں۔سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار خان نے کلرسیداں یونین کونسل تخت پڑی میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کسی قسم کی کرپشن کا کوئی الزام میرے اوپر نہیں، اس کا اعتراف میرے مخالفین بھی کرتے ہیں، آپ …

مزید پڑھیں »

افغان فورسزکی چمن میں بلا اشتعال فائرنگ؛ 6 پاکستانی شہری شہید اور 17 زخمی

کابل:افغان بارڈر فورسز کی جانب سے بلا اشتعال اور اندھا دھند فائرنگ سے بلوچستان کے شہر چمن میں 5 شہری شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان بارڈر فورسز نے شہری آبادی پر توپ خانےاور مارٹر سمیت بھاری ہتھیاروں سے بلااشتعال اور اندھا دھند فائرنگ کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغان …

مزید پڑھیں »