منگل , 23 اپریل 2024

پاکستان

مکتب اہلِ بیتؑ کے پیروکار کی حیثیت سے ہمیں عقیدہ کے انتخاب کا پورا حق حاصل ہے: علامہ امین شہیدی

اسلام آباد:امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے امام جمعہ کوئٹہ علامہ غلام حسنین وجدانی کی گرفتاری کو ملتِ تشیع کے خلاف بلوچستان حکومت اور کوئٹہ انتظامیہ کی متعصبانہ کارروائی قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر تعصب کی عینک اتار کر دیکھا جائے تو علامہ غلام حسنین وجدانی کی گفتگو میں کسی قسم کی کوئی …

مزید پڑھیں »

کشمیر اور فلسطین کے مسائل آج بھی اقوام متحدہ کا نامکمل ایجنڈا ہیں، بلاول بھٹو

نیویارک:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین کے دیرینہ مسائل اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر آج بھی نامکمل اور حل طلب ہیں۔بلاول بھٹو نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین کو پرامن طریقے سے حل کرنے کیلئے مل کر کام کرے۔ اسلام …

مزید پڑھیں »

پٹرول کی قیمتوں اور مسلسل لوڈ شیڈنگ پر بنگلادیش میں ہنگامے پھوٹ پڑے

ڈھاکا: بنگلادیش کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے جس کے دوران پولیس سے جھڑپ بھی ہوئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈھاکا میں ہزاروں مظاہرین نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور وزیراعظم شیخ حسینہ واجد سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا …

مزید پڑھیں »

سیکورٹی فورسز کی پاک افغان سرحد پر کارروائی، داعش کے 4 شدت پسند ہلاک

پشاور:سکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی میں پاک افغان بارڈر پر سرحد پار کرنے والے 4 دہشت گردوں کو ہلاک ہوگئے۔حکام کے مطابق دہشت گردوں کی بارڈر پار کرنے کی مصدقہ اطلاع پر افغانستان باؤنڈری پر دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، دہشت گردوں کی شناخت کمانڈر محمد داود ولد محمد یعقوب ،عبداللہ ولد خان …

مزید پڑھیں »

کراچی میں فائرنگ سے تین سگے بھائی جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے گبول ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین سگے بھائی جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق نیو کراچی گبول ٹاﺅن ندی کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں تین افراد جاں بحق ہوئے۔ جن کی لاشوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ عباسی شہید میں مقتولین کی شناخت نذر محمد، سعید محمد …

مزید پڑھیں »

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ منشیات کیس میں بری ہوگئے

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ منشیات کیس میں بری ہوگئے۔انسداد منشیات کی خصوصی عدالت لاہور نے منشیات برآمدگی کیس کی سماعت کی تو رانا ثناءاللہ سمیت دیگر ملزمان نے پیش ہوکر حاضری لگوائی۔ عدالت نے پراسیکیوشن کو رانا ثناءاللہ کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کی متفرق درخواست پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی۔وفاقی وزیر داخلہ نے مقدمے سے …

مزید پڑھیں »

ڈیلی میل معافی ہماری بیگناہی کا ثبوت ہے ،نوازشریف

لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کی معافی پر ردعمل میں کہا ہے کہ ہماری بے گناہی کا اس سے بڑا کیا ثبوت ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کے ایما پر شہزاد اکبر نے جو شہباز شریف پر جھوٹے الزامات لگائے اس پر …

مزید پڑھیں »

بلوچستان کے عوام کی سلامتی اور تحفظ کیلیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا دو روزہ بلوچستان (کوئٹہ اور تربت) کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے پہلے دن کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ بعد ازاں چیف آف آرمی …

مزید پڑھیں »

کبھی کوئی ایسا عمل نہیں کیا جس سے عمران خان کی سیاست اور عزت پر فرق آئے، مونس الہیٰ

لاہور: مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ نے تصدیق کی ہے کہ چوہدری برادران کے رابطے بحال ہوگئے ہیں، اسمبلی تحلیل کے معاملے پر عمران خان کا جو حکم ہوگا اُس پر عمل کیا جائے گا۔ سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں وی لاگرز سے ملاقات میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے …

مزید پڑھیں »

چوہدری سالک کی نوازشریف سے لندن میں اہم ملاقات،پنجاب میں ممکنہ تبدیلی پر گفتگو

لندن:مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری سالک حسین نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے ملاقات کی اور والد چوہدری شجاعت کا اہم پیغام بھی پہنچایا۔ایون فیلڈ اپارٹمنٹ میں ہونے والی ملاقات میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، حسین اور حسن نواز بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا …

مزید پڑھیں »