جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا جو فیصلہ کیا اُس پر عمل کریں گے، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دسمبر میں ہی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کہتے تھے اگلی بار ن لیگ آرہی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کا جو فیصلہ کیا اُس پر عمل کریں گے، اس …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں سینیٹر اعظم سواتی کی اہلیہ کا فارم ہاؤس سیل

اسلام آباد: کیپٹل ڈیولمپنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی اہلیہ طاہرہ سواتی سمیت چار فارم ہاؤس کو سیل کردیا۔سی ڈی اے نےغیرقانونی تعمیرات پرمتعدد مرتبہ جاری کئے گئے شوکازنوٹسز پرعملدرآمد نہ کرنے اورسی ڈی اے کیخلاف عدالت سے حاصل کیا گیا حکم امتناعی خارج ہونے پرپی ٹی آئی کے سینیٹراعظم سواتی کی …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے 10 معاونین خصوصی کو وزرائے مملکت مقررکر کے کابینہ میں توسیع کردی

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے 10 معاونین خصوصی کو وزرائے مملکت مقرر کر دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق رضا ربانی کھر ، نواب زادہ افتخار احمد ، مہر ارشاد ، مہیش کمار ملانی ، سردار سلیم حیدر ، فیصل کریم کنڈی ، تسنیم احمد قریشی ، محمد علی شاہ باچا ، …

مزید پڑھیں »

نوشہرہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں چار مطلوب دہشت گرد ہلاک

پشاور:خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) سے مقابلے میں چار مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی مردان ریجن نے دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر علاقہ جڑوبہ ضلع نوشہرہ میں کارروائی کی تو دہشت گردوں نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔ سی ٹی ڈی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن کا پارٹی آئین میں تبدیلی پر پی ٹی آئی کو نوٹس

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو پارٹی آئین میں تبدیلی پر نوٹس جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ترمیم شدہ پارٹی آئین طلب کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ترمیم شدہ آئین طلب کرنے کا فیصلہ عمران خان پارٹی صدارت سے متعلق ہونے والے اجلاس میں کیا گیا، تحریک …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے ریکوڈک معاہدہ قانونی قرار دیدیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دیتے ہوئے اپنی رائے پر مشتمل محفوظ فیصلہ سنا دیا۔چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 5 رکنی بینچ نے ریکوڈک کیس کا 13 صفحات پر مشتمل فیصلہ دیا، جس میں لکھا کہ ریکوڈک صدارتی ریفرنس میں 2 سوال پوچھے گئے تھے۔ فیصلے میں میں …

مزید پڑھیں »

سینیٹر اعظم سواتی رہائی کے بعد بلوچستان سے سندھ منتقل

کوئٹہ:پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے رہا کردیا جس کے بعد انہیں سندھ پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا۔اطلاعات کے مطابق اعظم سواتی کے وکیل اقبال شاہ ایڈوکیٹ نے اعظم سواتی کو سندھ پولیس کی تحویل میں دینے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں خصوصی طیارے کے ذریعے سندھ منتقل کردیا گیا …

مزید پڑھیں »

ارکان اسمبلی حکومت پر جلد انتخابات کا دباؤ ڈالنے کے لیے ملک بھر میں ریلیاں نکالیں۔عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی نے عمران خان کے اسمبلی تحلیل کرنے اور استعفے دینے کے اعلان کی توثیق کردی جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے کارکنان اور رہنماؤں کو اہم ٹاسک سونپ دیے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک میں پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کا …

مزید پڑھیں »

ارشد شریف قتل کیس،تحقیقات کے حوالے سے تمام متعلقہ افراد سے رابطہ کیا جائے گا:پولیس

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی ہدایت پر ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے بنائی جانے والی خصوصی جے آئی ٹی نے مقتول صحافی کی والدہ اور اہلیہ کا بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔صحافی ارشد شریف قتل کیس کی اسپیشل جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر کے دفتر اسلام آباد میں ہوا۔ پولیس …

مزید پڑھیں »

پرویز الہی کو نئے سیٹ اپ میں وزیراعلی بنانے پر سوچا جاسکتا ہے،رانا ثنااللہ

لاہور: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان اگر مگر چھوڑیں اور اسمبلیاں توڑیں، حکومت 90 روز میں الیکشن کروائے گی اور مسلم لیگ ن انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی، پرویز الہی کو نئے سیٹ اپ میں وزیراعلی بنانے پر سوچا جاسکتا ہے۔ رانا ثنااللہ خان نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »