جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

عدالت نے ایف آئی اے کو سلیمان شہباز کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کو 13 دسمبر تک سرنڈر کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو وزیراعظم شہبازشریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی گرفتاری سے روک دیا ہے، اور سلیمان شہباز کو 13 دسمبر تک سرنڈر کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں …

مزید پڑھیں »

فضل الرحمٰن انتخابات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن انتخابات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو الیکشن میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ اگر مذاکرات سے انتخابات کا …

مزید پڑھیں »

عمران خان حملہ کیس:پرویز الٰہی کو فوجی افسر کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے سے منع کیا،چوہدری شجاعت

لاہور:مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو مشورہ دیا تھا کہ عمران خان حملہ کیس کی ایف آئی آر فوجی افسر کے خلاف درج نہ کریں۔ چوہدری شجاعت نے کہا کہ وفاق، پنجاب اور تمام صوبوں کو اپنی مدت پوری کرنی چاہیے‘میرے ذاتی خیال میں پنجاب اسمبلی توڑنے …

مزید پڑھیں »

فوج کا سیاست میں بالکل نہ ہونا تسلیم نہیں کرتا:اعتزاز احسن

لاہور: معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے عمران خان کو کچھ عرصہ کیلئے فوج پر تنقید نہ کرنے کا مشورہ دیدیا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوج کا سیاست میں بالکل نہ ہونا تسلیم نہیں کرتا ، سکیورٹی سمیت کئی معاملات میں فوج کا سٹیک ہے ۔ عمران خان نے پارٹی ورکرز کو بھی تھکا …

مزید پڑھیں »

نیب : حمزہ شوگر ملز کیخلاف اراضی کیس کی تحقیقات بند

اسلام آباد : قومی احتساب بیورو نے ملک کی بڑی شخصیات کے خلاف کرپشن مقدمات کی انکوائری روک دی، نیب نے حمزہ شوگرملز کیخلاف اراضی کیس کی انکوائری بند کرنے کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے قومی احتساب بیورو کا کہنا ہے کہ حمزہ شوگرملز کیخلاف تحقیقات کے دوران کرپشن کے ثبوت نہیں ملے، انکوائری کمشنر بہاولپور کو منتقل …

مزید پڑھیں »

اسلامی حکومت کی حمایت کے لیے پورے حجاب کے ساتھ ایران جاؤں گی، پاکستانی اداکارہ

پشاور:پاکستانی اداکارہ سحر شنواری نے ٹویٹر پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ” میں ایران کی اسلامی حکومت کی حمایت کے لیے پورے حجاب کے ساتھ ایران جاؤں گی”۔ پاکستانی صوبہ خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والی پاکستانی اداکارہ سحر شنواری نے ٹویٹر پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ” میں ایران کی اسلامی حکومت کی حمایت کے لیے پورے حجاب …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: اتوار بازار میں آتشزدگی، 150 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پشاور موڑ پر اتوار بازار میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے 150 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے اتوار بازار میں آگ لگنے کے باعث 150 دکانیں جل گئیں، ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی 8 سے زائد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف رہیں۔ ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھیں »

افغانستان:طالبان نے قتل کے مجرم کو سرعام پھانسی دیدی

کابل: طالبان نے افغانستان میں گزشتہ برس اگست میں اقتدار حاصل کرنے کے بعد سے پہلی بار ایک شخص کو سرعام پھانسی دیدی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ مغربی صوبے فراہ میں قتل کے مجرم کو شواہد کی بنیاد پر ملنے والی سزائے موت پر …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کا دورہ کراچی، مزار قائد پر حاضری

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ کراچی کے موقع پر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے قائد اعظم کے مزا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی،بعد …

مزید پڑھیں »

ارشد شریف قتل کے ملزم وقار کے عالمی ایجنسیوں سے تعلقات کا انکشاف

اسلام آباد: ارشد شریف قتل کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ کیس کے ایک ملزم وقار کے کینیا کی انٹیلی جنس کے علاوہ کئی عالمی ایجنسیوں سے بھی تعلقات ہیں۔ذرائع کے مطابق ارشد شریف قتل پر بنائی گئی تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ میں سینئر صحافی کے کینیا میں رہائش، رابطوں اور سی ڈی آر کی تفصیلات شامل ہیں۔ 592 …

مزید پڑھیں »