جمعرات , 2 دسمبر 2021

پاکستان

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان فروری کے تیسرے ہفتے متوقع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا فروری کے تیسرے ہفتے پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پاکستان کی تاریخ میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان بھی کریں گے۔ ان کے دورے میں پاکستان اور سعودی عرب کے دوران 14 ارب ڈالر کے معاہدوں کا بھی امکان …

مزید پڑھیں »

قبائلی اضلاع کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا ٹریفک پولیس کی جانب سے ضم شدہ قبائلی علاقوں میں تاریخ میں پہلی بار شہریوں کے ڈرائیونگ لائسنس بنائے جائیں گے اور اس مقصد کیلئے ٹریفک پولیس کے اہلکار ہر علاقے میں موبائل کیمپ لگائے گی۔ ایس ایس پی ٹریفک کاشف ذوالفقار نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں ڈرائیونگ لائنس بنانے …

مزید پڑھیں »

آرمی ملازمین پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان آرمی کی طرف سے جاری کردہ ہدایت نامہ میں بغیر عہدے کی تخصیص کیے آرمی کے ہر ملازم پر سوشل میڈیا کے کسی بھی قسم کا استعمال منع کر دیا گیا ہے۔پاکستان آرمی کے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کی جانب سے جاری شدہ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ کئی بار کے نوٹس جاری کیے …

مزید پڑھیں »

سانحہ ساہیوال کے مدعی جلیل کا ملزمان کی شناخت پریڈ سے انکار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ ساہیوال کے مدعی جلیل نے ملزمان کی شناخت پریڈ سے انکارکردیا۔ سانحہ ساہیوال مقدمے کے مدعی جلیل نے ساہیوال آکر سی ٹی ڈی کے گرفتار اہلکاروں کی شناخت پریڈ کرنے سے انکار کردیا۔ مدعی جلیل کا کہنا ہے کہ ہم اس جے آئی ٹی کونہیں مانتے کیونکہ وہ ہمارے مقدمہ کو خراب کر رہی ہے، ہم کس …

مزید پڑھیں »

شاہ محمود قریشی کی عمانی ہم منصب سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت

مسقط (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے عمانی ہم منصب یوسف بن علوی سےملاقات میں دورہ پاکستان کی دعوت دے دی ، وزیرخارجہ نے کہا عوامی سطح پر روابط کے فروغ کے لئے فرینڈ شپ گروپ کو فعال کیاجائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دفترخارجہ میں عمان میں یوسف بن علوی سے ملاقات کی ، ملاقات …

مزید پڑھیں »

لاپتا افراد کے مقدمات سول عدالتوں میں چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی جانب سے ایک تاریخی فیصلہ سامنے آیا ہے جس کے تحت جو لوگ شہریوں کے اغوا میں ملوث ہوں گے ان پر پاکستان پینل کوڈ (پی پی پی) کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے انسانی حقوق کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کے بعد وزیر اعظم …

مزید پڑھیں »

سینیٹ قائمہ کمیٹی بل منظور:شادی کیلئے عمر کی حد 18 سال مقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے شادی کے لیے عمر کی تعین کا بل منظور کرلیا۔سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے کم عمری کی شادی کے تعین کا بل منظور کرلیا جس کے تحت بچوں کی بلوغت کی حد 18 سال مقرر …

مزید پڑھیں »

ساہیوال واقعہ میں کارروائی کا طریقہ غلط تھا، ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب کا اعتراف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ساہیوال واقعے پر ایڈیشنل ہوم سیکرٹری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے سامنے اعتراف کیا اور کہا کہ تسلیم کرتے ہیں کہ انسداد دہشت گردی کارروائی کا طریقہ درست نہیں تھا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس چیئرمین مصطفیٰ نواز کھوکھر کی زیرصدارت ہوا جس کے دوران ایڈیشنل ہوم سیکرٹری پنجاب …

مزید پڑھیں »

امتِ واحدہ پاکستان کے اعلی سطحی وفد کا حرم رضوی علیہ السلام کا دورہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئر مین قبلہ ایاز صاحب اور امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی کی سرپرستی میں امتِ واحدہ پاکستان کے اعلی سطحی وفد نے حرم رضوی علیہ السلام کا دورہ کیا۔ حرم میں وفد کے لئے ایک علمی لیکچر کا اہتمام کیا گیا۔ اس کے علاوہ وفد کے اراکین نے ہندوستان …

مزید پڑھیں »

چینی قونصل خانے پر حملے کا مرکزی سہولت کار گرفتار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی قونصل خانے پر حملے کے مرکزی سہولت کار کو شارجہ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ڈی آئی جی سی ٹی ٖڈی عبداللہ شیخ کا کہنا ہے کہ ملزم حملے کے وقت کراچی میں موجود تھا، اور اسے حملے کے لئے 9 لاکھ روپے ملے تھے، ملزم نے پانچوں ملزمان کو رقم فراہم کی اور اس کے بیرون ملک …

مزید پڑھیں »