منگل , 23 اپریل 2024

پاکستان

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد: عوام کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آگئی ہے، بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر ایک روپیہ 71 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا۔ بجلی کی نرخ ایک بار پھر مہنگے کردیے گئے ہیں جس کی نیشنل پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے منظوری دیتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نیپرا کے نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے مجموعی قرض 64 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئے

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے مجموعی قرضوں کی مالیت 64 ہزار ارب کی نئی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے اگست 2023 میں 2 ہزار 218 ارب روپے کے نئے قرض لیے جبکہ پاکستان پر مقامی قرضوں کا بوجھ 24 فیصد …

مزید پڑھیں »

نگران وزیر خارجہ سے افغان ہم منصب کی ملاقات، امن بارے درپیش چیلنجز پر گفتگو

تبت:  نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے چین کے شہر تبت میں افغان قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ملاقات کی، ملاقات میں علاقائی امن اور استحکام کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔واضح رہے نگران وزیرخارجہ جلیل عباس خود مختار تبت میں 4 سے 5 اکتوبر تک منعقد ہونے والے ٹرانس، ہمالیائی فورم برائے بین …

مزید پڑھیں »

عدالت کا گھر میں گاڑی دھونے پر 3000 جرمانہ کرنے کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے گھر میں گاڑی دھونے پر 3000 روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، کیس کی سماعت جسٹس شاہد کریم نے کی۔ دوران سماعت عدالت نے لاہور شہر میں ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر ایل ڈی اے کے وکیل پر اظہار ناراضی کرتے …

مزید پڑھیں »

شوگر ملز کی درخواستیں منظور، چینی کی قیمت کا اختیار صوبوں کے پاس ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور: ہائی کورٹ نے شوگر ملز کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا، جس میں قرار دیا گیا ہے کہ چینی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار صوبوں کے پاس ہے۔عدالت عالیہ لاہور نے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے نوٹیفکیشن کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا، جس میں عدالت نے قرار دیا کہ چینی کی قیمت …

مزید پڑھیں »

خودکش حملوں کی بیشتر کارروائیوں میں افغان شہری ملوث تھے، آئی جی پختونخوا

پشاور: آئی جی خیبر پختون خوا پولیس نے کہا ہے کہ خود کش حملوں کی بیشتر کارروائیوں میں افغان شہری ملوث پائے گئے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے کہا کہ دہشت گردی کی بڑی کاروائیوں میں افغان شہری ملوث پائے گئے ہیں۔ پشاور پولیس لائن ، ہنگو مسجد خود کش حملہ …

مزید پڑھیں »

صرف افغان نہیں، تمام غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف کارروائی جاری ہے، دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان صرف افغان مہاجرین نہیں بلکہ تمام غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف کارروائی کرریا ہے۔ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ بھارت پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں مصروف رہتا ہے جب کہ پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں بھی بھارت ملوث ہے۔ سازگار ماحول پیدا کرنا بھارتی …

مزید پڑھیں »

مونس الہی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

لاہور: احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن تحقیقات میں مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی۔احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے نیب کی درخواست پر اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کی۔ عدالت نے مونس الٰہی کا اشتہار شائع کرنے کا حکم دے دیا۔ نیب نے …

مزید پڑھیں »

حکومت کا نیب ترامیم کیس کے حکم نامے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی۔ وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سپریم کورٹ نے 15 ستمبر کو نیب ترامیم …

مزید پڑھیں »

حضرت محمد (ص) کی حیاتِ طیبہ پر عمل پیرا ہوکر اُمت مسلمہ اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرسکتی ہے، علامہ امین شہیدی

ٹیکسلا: جامعہ القائم ٹیکسلا پاکستان میں ہفتۂ وحدت اور میلاد صادقین علیہم السّلام کی مناسبت سے ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں علاقہ بھر سے جوانوں اور دانشوروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ہفتۂ وحدت اور میلاد صادقین علیہم السّلام کی مناسبت سے جامعتہ القائم ٹیکسلا میں ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد کی گئی جس میں …

مزید پڑھیں »