ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے کراچی میں سائیکل ریلی کا انعقاد

کراچی:فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فلسطین میں صہیونی غاصبانہ تسلط اور بربریت کے خلاف کراچی میں یکجہتی فلسطین سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سائیکل ریلی میں شہریوں نے فلسطینی عوام سے یکجہتی کرتے ہوئے شارع فیصل سے کراچی پریس کلب تک مارچ کیا۔ شرکاء نے سائیکل پر پاکستانی اور …

مزید پڑھیں »

ملک میں حکمران کوئی اور ہیں،بالآخر مصطفیٰ نواز کھوکھر پھٹ پڑے

لاہور:اکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ ملک میں حکمران کوئی اور ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ چاہے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی بندش ہو یا پشتون تحفظ موومنٹ کے محسن داوڑ کے اوپر سفری پابندیاں، لیگی نائب صدر مریم …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کا فوجی فاؤنڈیشن کا دورہ، طبی سہولیات اور کردار پر اظہار اطمینان

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے فوجی فاؤنڈیشن ہیڈ کواٹرزکا دورہ کیا جہاں انہیں فوجی فاؤنڈیشن کے جاری اور مستقبل کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے فوجی فاؤنڈیشن کے صحت کے کئی منصوبوں کا افتتاح کیا جس میں مصنوعی اعضاء مرکز اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی نرسنگ کالج …

مزید پڑھیں »

کے پی اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کیلیے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس طلب

پشاور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد خیبرپختو نخوا میں اپوزیشن جماعتوں نے آج رات اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس قائد حزب اختلاف اکرم خان درانی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوگا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے سمیت دیگر …

مزید پڑھیں »

جنرل ساحر شمشاد نے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ سنبھال لیا

راولپنڈی: جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ سنبھال لیا، جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تقریب میں تینوں افواج کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران کے علاوہ سابق چیئرمین …

مزید پڑھیں »

پنڈی میں عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندر عمران خان کی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ صوبے کی حکومت عمران خان کی امانت ہے جب وہ کہیں گے تو اسمبلی تحلیل کرنے میں ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہم وضع دار لوگ ہیں، جس کے ساتھ چلتے ہیں اُس کا ساتھ نہیں چھوڑتے، عمران خان اسمبلیاں توڑنے …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کے اثاثوں سے متعلق اعدادو شمار گمراہ کن ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے اہل خانہ کے اثاثوں سے متعلق سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اعداد و شمار کو گمراہ کن قرار دے دیا۔آئی ایس پی آر کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ گمراہ کن اعداد و شمار مفروضوں کی بنیاد پر بڑھا چڑھا کر پیش کیے …

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر میں 31 سال کے بعد بلدیاتی انتخابات کا انعقاد، پولنگ جاری

مظفرآباد: آزاد کشمیر میں 31سال کے بعد آج بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا گیا ہے جس کے لیے پولنگ جاری ہے۔ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر میں 31سال کے بعد آج بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا گیا ہے جب کہ پولنگ کا عمل شروع ہوچکا جو بغیر کسی وقفے کے صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ سیکیورٹی …

مزید پڑھیں »

ایف آئی اے نے سینیٹر اعظم سواتی کو دوبارہ گرفتار کرلیا

اسلام آباد: ایف آئی اے راولپنڈی نے پی ٹی آئی رہنما سینٹر اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا۔اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اسلام آباد کی ٹیم نے ان کے فارم ہاؤس پر چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا۔ اعظم سواتی کے خلاف متنازعہ ٹویٹ پر ایف آئی اے …

مزید پڑھیں »

بحریہ ٹاؤن کو 50 ارب منتقلی کا کیس، ملک ریاض کو نیب نے طلب کرلیا

راولپنڈی:برطانیہ سے ریکور کیے گئے 50 ارب روپے کی بحریہ ٹاؤن کو غیرقانونی منتقلی کے کیس میں نیب نے ملک ریاض کو یکم دسمبر کو طلب کرلیا۔ملک ریاض کو یکم دسمبر دن 11 بجے نیب راولپنڈی کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، یہ بھی کہا گیا ہے کہ سوہاوہ میں چار سو اٹھاون کنال …

مزید پڑھیں »