ہفتہ , 22 جنوری 2022

پاکستان

سانحہ ساہیوال پر وزیراعظم مستعفی ہوں، اپوزیشن لیڈر کا مطالبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے سانحہ ساہیوال پر وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سانحہ ساہیوال پر تحقیقات کیلئے قائم جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹ کو گزشتہ روز سامنے لانے کا کہا گیا تھا …

مزید پڑھیں »

قطر ایک لاکھ پاکستانیوں کو نوکری فراہم کرے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے حالیہ دورہ قطر کے موقع پر قطر نے حکومت پاکستان کی جانب سے ایک لاکھ پاکستانیوں کو نوکری دینے کی درخواست قبول کر لی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی دعوت پر 21 سے 22 جنوری کو قطر کا سرکاری دورہ کیا تھا جس …

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی زندگی خطرے میں ہے: مریم نواز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ میڈیا رپورٹس ظاہر کرتی ہیں کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی زندگی کو خطرہ ہے۔رہ نما مسلم لیگ ن مریم نواز نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ میڈیا پرجاری رپورٹس سے پتا چلتا ہے نواز شریف کی بیماری بڑھ رہی ہے۔مریم نواز نے مزید لکھا …

مزید پڑھیں »

سانحہ ساہیوال:ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا عندیہ دے دیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں ساہیوال واقعہ کے حوالے سے جے آئی ٹی رپورٹ پر بحث بھی کی گئی۔وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ساہیوال واقعہ کے حوالے سے بیوروکریسی پر دھیان رکھیں، بیوروکریسی ساہیوال واقعے …

مزید پڑھیں »

جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رائل سعودی آرمی کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فائد بن حمد نے ملاقات کی جس میں جیو اسٹریٹجک صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج رائل سعودی آرمی سے بھرپور …

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ پر قید اور جرمانے کی سزا بڑھانے کی منظوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خزانہ نے منی لانڈرنگ کی سزا 10 سال کرنے اور اس میں ملوث افراد کے خلاف جرمانہ 5 کروڑ کرنے کی منظوری دیدی ہے۔وزارت خزانہ نے منی لانڈرنگ کی سزا 3سال سے بڑھا کر 10 سال کرنے جبکہ اس دھندے میں ملوث افراد، کمپنیوں اور ان کے ڈائریکٹروں کے خلاف جرمانہ بھی 50 لاکھ سے بڑھاکر …

مزید پڑھیں »

‘ ملزمہ ایان علی بادی النظر میں کرنسی اسمگلنگ میں ملوث پائی گئیں’

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی کی کسٹم عدالت نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں ملزمہ ماڈل ایان علی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ بادی النظر میں ملزمہ کرنسی اسمگلنگ میں ملوث پائی گئیں۔مقدمے کی سماعت کسٹم عدالت کے جج ارشد بھٹہ نے کی اور ملزمہ کی جانب سے دائر 3 درخواستوں کو …

مزید پڑھیں »

مستونگ :پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، حادثے میں پائلٹ شہید

مستونگ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فضائیہ کا طیارہ مستونگ میں گرکر تباہ جبکہ پائلٹ افسوسناک حادثے میں شہید ہوگیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق، پاک فضائیہ کا طیارہ ایف سیون پی جی معمول کی تربیتی پرواز پر تھا، حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے ایئرہیڈ کوارٹر میں بورڈ آف انکوائری قائم کر دی گئی۔

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس: زرداری، فریال کی ضمانت میں مذید توسیع

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کی بینکنگ کورٹ نے آصف زرداری، فریال تالپور اور دیگر کی عبوری ضمانت میں 14 فروری تک توسیع کر دی۔ مقدمے میں گرفتار انور مجید اور اے جی مجید کی 6 فروری کو درخواست ضمانت کی سماعت ہوگی۔کراچی کی بینکنگ کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ انور مجید اور اے جی مجید کے وکیل نے …

مزید پڑھیں »

سانحہ ساہیوال : جے آئی ٹی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو نہ صرف جے آئی ٹی رپورٹ پیش کی گئی بلکہ انہیں اس رپورٹ کی روشنی میں حکومت پنجاب کے اقدامات سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا …

مزید پڑھیں »