ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

آڈیو لیکس کے بعد حساس دفاتر و اداروں کی سائبر سیکیورٹی یقینی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تمام اہم اور حساس دفاتر و اداروں کی سائبر سیکیورٹی یقینی بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیا جس کیلئے وزارت انفارميشن ٹيکنالوجی نے سائبر سیکیورٹی رولز تیار کرلیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان رولز کا بنیادی مقصد سائبر سیکیورٹی کو یقینی بنانا ہے تاکہ وزیراعظم آفس سے آڈيو …

مزید پڑھیں »

پنڈی کی تاریخ میں ایسا بڑا اجتماع ہونے جارہا ہے جو پہلے کبھی نہیں ہوا ہوگا، پی ٹی آئی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ تھریٹس سے آگاہ کیا گیا اگر عمران خان یا پنڈی اجتماع میں کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ ہوں گے۔ راولپنڈی میں حقیقی آزادی مارچ کے سلسلے میں جلسے کے لیے تیاریوں کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا …

مزید پڑھیں »

اللہ تک پہنچنے کا راستہ کوئی شارٹ کٹ نہیں، یہ علیؑ و آلِ علیؑ سے ہو کر گزرتا ہے: علامہ امین شہیدی

اسلام آباد:امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے خانیوال میں شیعہ سنی اجتماع سے خطاب کیا جس کا انعقاد برادران اہلِ سنت کی جانب سے کیا گیا۔ انہوں نے اہل بیت علیہم السلام کے فضائل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امام احمد بن حنبل نے فضائل صحابہ کے باب میں نواسہ رسول امام حسین علیہ السلام …

مزید پڑھیں »

جنرل فیض حمید سمیت 4 امیدواروں کا کیا ہوگا؟

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر اور لیفٹننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو فور اسٹار جنرل کے رینک پر ترقی دینے اور جنرل عاصم منیر کو چیف آف آرمی اسٹاف اور جنرل مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے عہدوں پر تعینات کرنے کی سمری ایوان صدر بھجوا دی ہے۔ آئین کے آرٹیکل 243 کے تحت …

مزید پڑھیں »

نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے گزٹ نوٹیفیکیشنز جاری

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے نئے آرمی چیف (COAS ) اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (CJCSC ) کے گزٹ نوٹی فیکیشنز جاری کر دئیے ہیں۔نوٹی فیکیشن کے مطابق ساحر شمشاد مرزا کی جنرل کے عہدے پر ترقی اور بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعیناتی کا اطلاق 27 نومبر سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا …

مزید پڑھیں »

جنرل قمر جاوید باجوہ کا 42 سالہ عسکری سفر

راولپنڈی:جنرل قمر جاوید باجوہ 29 نومبر کو آرمی چیف کے عہدے سے ریٹائر ہورہے ہیں۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے سولہویں سربراہ کے طور پر چھ سال تک خدمات انجام دیں۔۔ اس سے قبل راولپنڈی کور کی کمانڈ سمیت کئی اہم عہدوں پر فائز رہے۔ 1980 میں کمیشن حاصل کرکے سپہ سالار کے منصب تک پہنچنے والے جنرل …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم شہباز شریف ترک صدر طیب اردوگان کی دعوت پر ترکیہ روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف ترک صدر طیب اردوگان کی دعوت پر ترکیہ روانہ ہوگئے۔وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پربیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 25 سے 26 نومبر تک ترک قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف ترک صدر طیب اردوگان کے ساتھ استنبول شپ یارڈ میں پاک بحریہ کے چار ملجم کارویٹ جہازوں میں سے …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کو فیض آباد پر دھرنے کی اجازت، دارالحکومت کے راستے سیل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کو فیض آباد کے قریب دھرنے کی اجازت مل گی، دریں اثنا دارالحکومت جانے والے کئی راستوں کو سیل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کو فیض آباد کے قریب دھرنے کی اجازت سے متعلق راولپنڈی انتظامیہ نے 56 نکات پر مشتمل اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن میں …

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت کی تبدیلی، مفاہمت کے بادشاہ زرداری ایک بار پھر متحرک

کراچی:پنجاب حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی اور مفاہمت کے بادشاہ آصف زرداری متحرک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک پھر متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا اور وہ لاہور میں ڈیرے ڈالیں گے۔ اس حوالے سے ذرائع کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف زرداری مشن لاہور پر کام …

مزید پڑھیں »

جھوٹی انا کی تسکین کے لیے عمران خان نے صدرمملکت کو لاہور بلایا، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد:وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے آج جنرل عاصم منیر کی ریٹائرمنٹ کو مؤخر کیا۔ ہمیں اس بات کا اندیشہ تھا کہ شاید یہ اس پر کھیلیں گے اس لیے ہم نے ان کے کھیلنے کے لیے گرائونڈ ہی نہیں چھوڑی۔ آرمی چیف کی تعیناتی کا اختیار وزیراعظم کا ہے، صدرمملکت زیادہ سے زیادہ …

مزید پڑھیں »