ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

فوج اگر خود کو سیاست سے الگ کررہی ہے تو ہمیں اسکی مدد کرنی چاہئ، خواجہ آصف

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کا 26 نومبر کا دھرنا ایک دن کا ہوگا۔ خوجہ آصف نے کہا کہ تمام تھری اسٹار جنرل آرمی چیف کیلئے اہل ہوتے ہیں۔ تعیناتی کا فیصلہ مشاورت سے کیا گیا، وزیراعظم نے مشاورت کے بعد اپنا استحقاق استعمال کیا۔ خوجہ آصف نے کہا فوج اگر …

مزید پڑھیں »

صدر نے عمران خان کی حمایت اور آئینی تقاضوں کے بعد سمری پر دستخط کئے، فواد چوہدری

لاہور:تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے عمران خان کی مکمل حمایت اور آئینی تقاضوں کے بعد پاک فوج کے نئے سربراہ کے ضمن میں اعلان کیا۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پاک فوج کے نئے سربراہ کے ضمن میں صدر مملکت کا اعلامیہ سامنے آچکا ہے، عمران …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی مارچ؛ اسلام آباد کے 5 اہم مقامات کو آج سے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 26 نومبر کو اسلام آباد میں مارچ کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کے 5 اہم مقامات کو آج سے کنٹینرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کی شام سے فیض آباد، کورال چوک ،چھبیس نمبر چونگی، بے نظیر چوک سے داخلی راستے …

مزید پڑھیں »

نااہلی کیس؛ سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کو دو آپشن دے دیئے

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما فیصل واوڈا کو تاحیات نااہلی کیس میں دو آپشن دے دیئے۔اطلاعات کے مطابق فیصل واوڈا کے نااہلی کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی، جس میں جسٹس عائشہ ملک، جسٹس منصور علی شاہ شامل تھے۔ سپریم کورٹ …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد انتظامیہ کا عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراؤنڈ میں لینڈنگ کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ نے ہیلی پیڈ نہ ہونے کی بنیاد پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی پریڈ گراونڈ میں لینڈ نگ کی اجازت سے انکار کردیا۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 26 نومبر کے پی ٹی آئی جلسے کے لیے مشروط اجازت ہوگی، اسلام آباد کی حدود سے صرف خیبرپختونخواہ …

مزید پڑھیں »

ہماری کسی ادارے سے کوئی جنگ نہیں، آئین کے مطابق سمری کو دیکھیں، عمران خان کا صدر کو مشورہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے نئے آرمی چیف کی سمری ارسال کیے جانے کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی لاہور میں عمران خان سے ملاقات ہوئی۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور صدر مملکت کے درمیان زمان پارک لاہور میں ملاقات ہوئی۔ صدر نے وزیر اعظم ہاؤس سے منظور ہونے والی سمری کے حوالے سے …

مزید پڑھیں »

امید ہے فوج کی نئی قیادت آئینی حقوق کی بحالی اور جمہوریت کیلیے کردار ادا کرے گی، پی ٹی آئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پاک فوج کے نئے سربراہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف کمیٹی کی تقرری کا خیر مقدم کرتے ہوئے توقع کی ہے کہ فوج کی نئی قیادت ملک میں آئینی حقوق کی بحالی اور جمہوریت کے استحکام کیلیے اپنا کردار ادا کرے گی۔ پاکستان تحریک انصاف نے کی جانب سے جاری اعلامیے …

مزید پڑھیں »

راولپنڈی مارچ 26 نومبر کو ایک بجے شروع ہوگا، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ راولپنڈی مارچ 26 نومبر کو دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے چھبیس نومبر کی کال کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں اُن کا کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ سب راولپنڈی کےحقیقی آزادی مارچ میں شریک ہوں۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم سے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی ملاقاتیں

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا اور چیف آف دی آرمی اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا اور لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم …

مزید پڑھیں »

جنرل عاصم منیر آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد جنرل عاصم منیر آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر ہوگئے۔صدر مملکت نے عمران خان سے ملاقات کے بعد ایوان صدر میں قانونی ماہرین کے ساتھ اجلاس کیا اور آئین کے آرٹیکل 243 کے تحت وزیراعظم کی بھیجی جانے والی سفارش کی منظوری …

مزید پڑھیں »