بدھ , 29 ستمبر 2021

پاکستان

زرداری، مشرف اور ملک قیوم کے خلاف این آر او کیس ختم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدور آصف علی زرداری، پرویز مشرف اور ملک قیوم کے خلاف این آر او کیس ختم کر دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اومنی گروپ معاملے میں بھی پیش رفت ہو گئی۔جعلی اکاؤنٹس کیس میں پھنسے سابق صدر آصف زرداری کو سکھ کا سانس ملا۔ سپریم کورٹ نے آصف زرداری، …

مزید پڑھیں »

داعش کیخلاف جنگ میں ترکی کے ساتھ ہیں: وزیراعظم عمران خان

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا ترک صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہنا ہے کہ پاکستان داعش کیخلاف جنگ میں ترکی کے ساتھ ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان اور ترکی کے سربراہان حکومت کے درمیان انقرہ میں …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کی ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کے لیے صدارتی محل پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، وزیراعظم نے ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ، علاقائی …

مزید پڑھیں »

ہسپتال کی کمی کیس: چیئرمین نیب کی چیف جسٹس چیمبر میں طلبی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں ہسپتالوں کی کمی کے کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے قومی احتساب ادارے (نیب) پربرہمی کااظہار کرتے ہوئے چیئرمین نیب کو چیمبر میں طلب کرلیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہسپتالوں کی کمی سےمتعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ایک درخواست پر پگڑیاں اچھالی …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ : محکمہ ریلوے کو اراضی کی فروخت سے روک دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے محکمہ ریلوے کو وفاق اور صوبوں کی زمین کی فروخت اور 5 سال سے زائد عرصے پر لیز پر دینے سے روک دیا۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ریلوے خسارے سے متعلق کیس کی سماعت کی، اس دوران وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد عدالت میں پیش ہوئے۔سماعت …

مزید پڑھیں »

اماراتی ولی عہد کا ایک روزہ دورہ پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید 6 جنوری کو پاکستان کا دورہ کرینگے، متحدہ عرب امارا ت کے ولی عہد کا دورہ ایک روزہ ہو گا۔ولی عہد اپنے ایک روزہ دورے میں وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف اور دیگر سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، ملاقات کے دوران پاک یو اے ای تعلقات، خطے …

مزید پڑھیں »

حکومت کا عزم پاکستان میں کاروبار اورسرمایہ کاری کو منافع بخش بنانا ہے،عمران خان

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری کو منافع بخش بنانے کے حوالے سے پرعزم ہے اور اس سلسلے میں ہرممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی۔دورہ ترکی کے دوان پاک ترک بزنس کونسل سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ‘کرپشن کی وجہ سے سرمایہ کاری میں کمی …

مزید پڑھیں »

اے ڈی خواجہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی کے سربراہ مقرر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے اے ڈی خواجہ کو ماڈل ٹاؤن جے آئی ٹی کا سربراہ مقرر کردیا۔ پنجاب حکومت نے اے ڈی خواجہ کو ماڈل ٹاؤن جے آئی ٹی کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے، اے ڈی خواجہ اس وقت بطور آئی جی موٹرویز خدمات انجام دے رہے ہیں۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی 5 رکنی نئی جے آئی …

مزید پڑھیں »

پی ٹی وی کرپشن کیس: ڈاکٹر شاہد مسعود پر 10 جنوری کو فرد جرم عائدکی جائے گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی وی کرپشن کیس میں سابق ایم ڈی ڈاکٹر شاہد مسعود سمیت تمام ملزمان پر دس جنوری کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے پی ٹی وی کرپشن کیس کی سماعت کی۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کیا گیا تاہم شریک ملزمان میں سے کوئی بھی …

مزید پڑھیں »

خدمت خلق فاؤنڈیشن کی ساڑھے 3 ارب روپے مالیت کی جائیدادیں ضبط

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں بھتے کی رقم سے بنائی گئی خدمت خلق فاونڈیشن کی 29 جائیدادیں ایف آئی اے نے ضبط کر لیں۔کرائے کی مد میں ملنے والی رقم لندن بھجوائی جاتی تھی، سہولت کاروں میں بابر غوری اور سہیل منصور بھی شامل ہیں، ایف آئی اے نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا۔ خدمت خلق فاؤنڈیشن کے خلاف منی لانڈرنگ …

مزید پڑھیں »