اتوار , 24 اکتوبر 2021

پاکستان

پاكستان کے لئے عمران خان کی حمایت کررہا ہوں، پرویز مشرف

مردان(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے كہا ہے كہ وہ پاكستان كی خاطر عمران خان اور اس كی پارٹی کی حمایت كررہے ہیں۔ذرائع کے مطابق آل پاكستان مسلم لیگ نے مردان سے تنظیم سازی كا آغاز كر دیا، اس سلسلے میں مقامی شادی ہال میں وركرز كنونشن منعقد كیا گیا جس میں آل پاكستان مسلم لیگ كے مركزی جنرل …

مزید پڑھیں »

‘ای سی ایل’ میں شامل 172 افراد کے نام نظرثانی کمیٹی کو بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق ایگزٹ کنڑول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل 172 افراد کا معاملہ نظرثانی کے لیے کمیٹی کو بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ وزارت داخلہ میں کام کرنے …

مزید پڑھیں »

چین : پاکستان کیلئے 4 جدید ترین جنگی بحری جہازوں کی تیاری شروع

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے پاکستان کے لیے چار جدید ترین جنگی بحری جہازوں کی تیاری شروع کر دی، جو گائیڈڈ میزائیل سسٹم سے لیس ہوگا۔ دو طرفہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا جہاز تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔ چین کا پاکستان سے دوستی نبھانے کے لیے ایک اور بڑا اقدام، بیجنگ نے چار جدید ترین جنگی بحری جہازوں کی …

مزید پڑھیں »

جسٹس آصف سعید کھوسہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس تعینات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جسٹس آصف سعید کھوسہ 21 دسمبر 1954 کو ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے اور انہوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد پنجاب یونی ورسٹی لاہور سے گریجویشن اور ماسٹرز کیا۔ آصف سعید کھوسہ نے کیمبرج یونیورسٹی لندن سے ایل ایل ایم کرنے کے بعد ہانرایبل سوسائٹی آف لندن سے بار ایٹ لاء کی ڈگری حاصل کی۔جسٹس …

مزید پڑھیں »

نیب اجلاس:شاہد خاقان عباسی کیخلاف انکوائری کی منظوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان کیخلاف ایم ڈی پی ایس او کی تقرری کے معاملے پر انوسٹی گیشن اور مختلف معاملات پر 20 انکوائریز شروع کرنے کی منظوری دیدی۔چیئرمین قومی احتساب بیورو جاوید اقبال کے زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں سابق وزیر پٹرولیم شاہد خاقان کے خلاف انوسٹی گیشن اور مختلف معاملات پر …

مزید پڑھیں »

’دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا، وقت آیا تو منہ توڑ جواب دیں گے‘میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ دشمن کا ایک ڈرون تک ہماری حدود میں نہیں آ سکتا، پاکستان کو دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا، بھارت سن لے ایسا وقت آیا تو منہ توڑ جواب دیں گے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بھارت پر واضح کر دیا …

مزید پڑھیں »

امت واحدہ پاکستان کے وفد کا ایران کے تاریخی مقامات کا دورہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) امت واحدہ پاکستان کے وفد نےایران میں تاریخی مقامات کا دورہ کیا ہے جن میں میلاد ٹاور تہران،پارک آب و آتش،پارک طالقانی اورآزادی اسکوائر تہران وغیرہ شامل ہیں،وفد کے شرکاء کا کہنا تھا کہ ایرانی کے تاریخی مقامات انتہائی خوبصورت اور اہمیت کے حامل ہیں۔ واضح رہے کہ امت واحدہ پاکستان کا وفد علامہ محمد امین شہیدی …

مزید پڑھیں »

تہران:اہلِ سنت کی مرکزی مسجد کے امام جمعہ و جماعت مولانا عزیز بابائی سے امتِ واحدہ پاکستان کے وفد کی ملاقات

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے دارالحکومت تہران میں اہلِ سنت کی مرکزی مسجد کے امام جمعہ و جماعت مولانا عزیز بابائی سے امتِ واحدہ پاکستان کے وفد نے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران مولانا عزیز بابائی نے وفد سے ایرانی حکومت کی دیگر مکاتبِ فکر سے متعلق مذہبی رواداری پر تفصیلی گفتگو کی۔مولانا عزیز بابائی کے مطابق تہران میں …

مزید پڑھیں »

ایران: ادارہ حج و زیارت ایران کے سربراہ حجت الاسلام قاضی عسکر سے امت واحدہ پاکستان کے وفد کی ملاقات

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ادارہ حج و زیارت ایران کے سربراہ نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام قاضی عسکرسے امت واحدہ پاکستان کے وفد کی آج ایران میں ملاقات ہوئی ہے جس میں مختلف موضوعات زیر بحث آئے، وفد کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے حجت الاسلام قاضی عسکر نے کہا کہ امت اسلامیہ کو نشاط ثانیہ کے لئے اصولوں اور مشترکات کی …

مزید پڑھیں »

عبدالرزاق داؤد کی کمپنی ڈیسکون نے مہمند ڈیم کا ٹھیکہ حاصل کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد کی کمپنی ڈیسکون نے مہمند ڈیم کا ٹھیکہ حاصل کرلیا ہے۔مہمند ڈیم کے ٹھیکے کی بولی میں ایف ڈبلیو او اور پاور چائنا نے بھی حصہ لیا تاہم ڈیسکون نے چینی کمپنی گھیزوبا کے ساتھ مل کر 309 ارب روپے کی کامیاب بولی دے کر ٹھیکہ اپنے نام کرلیا۔ عبدالرزاق داؤد ڈیسکون …

مزید پڑھیں »