جمعرات , 2 دسمبر 2021
تازہ ترین

پاکستان

بھکر:7 سالہ بچہ جنسی زیادتی کے بعد قتل، قاتل درندے آزاد

بھکر(مانیٹرنگ ڈیسک) یہ اندوہناک واقعہ بھکر کے علاقے کوٹلہ جام میں پیش آیا، پولیس مقدمہ درج کرنے کے بعد گھوڑے بیچ کر سو گئی۔زمین پھٹی نہ آسمان گرا، بھکر میں سات سالہ بچہ اغوا اور زیادتی کے بعد قتل، لاش کے ٹکڑے مختلف مقامات پر پھینک دیئے، اکیس روز گزرنے کے باوجود سر اور بازو نہ مل سکے، درندے بھی …

مزید پڑھیں »

ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ کے خواہاں ہیں،پاکستان

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران میں تعینات خاتون پاکستانی سفیر نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان، اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے کا خواہاں ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات خاتون پاکستانی سفیر رفعت مسعود نے ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی تعلقات ورکنگ گروپ کے سربراہ مرتضی …

مزید پڑھیں »

پشاور: ہندوؤں کا مقدس مقام ’پنج تیرتھ‘ قومی ورثہ قرار

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختون خوا حکومت نے پشاور میں ہندوؤں کے مقدس مقام ’پنج تیرتھ‘ کو قومی ورثہ قرار دیدیا ہے جبکہ محکمہ آثار قدیمہ نے بھی اس مقام پر موجود فیملی پارک کو ختم کرنے کی سفارش کردی ہے۔1747ء میں بننے والے تقریبا 300 سال قدیم پنج تیرتھ کو محکمہ آثار قدیمہ نے قومی ورثہ قرار دیدیا ہے اور …

مزید پڑھیں »

افغان باشندوں کی پاکستان میں آزادانہ نقل و حرکت پر پابندی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے افغانستان کا نام ویزا آن ارائیول کی فہرست سے نکال دیاہے جس کے بعد اب افغان شہریوں کی پاکستان میں آزادانہ نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ افغان شہریوں کی پاکستان میں آزادانہ نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ڈائریکٹر امیگریشن عصمت اللہ جونیجو نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کیلئے تعاون کریں گے، چین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے عارضی طور پر اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ وہ پاکستان کے کم ہوتے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے لیے مالی مدد فراہم کررہا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کینگ نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ ’چین نے امداد، تجارت، سرمایہ کاری اور تمام عملی تعاون کے ذریعے پاکستان کی …

مزید پڑھیں »

زمین کا انتقال پٹوای نہیں کرسکتے، سپریم کورٹ نے پابندی لگا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اب زمین کی خرید و فروخت رجسٹرڈ سیل ڈیڈ سے ہوگی، سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے شہری علاقوں میں پٹواریوں کے ذریعے زمین کے انتقال پر پابندی لگا دی۔ چیف جسٹس نے کہا پٹوار خانوں نے لٹ مچائی ہوئی ہے، دنیا چاند پر چلی گئی یہاں ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کیوں نہیں ہوسکتا۔ چیف جسٹس کی زیر …

مزید پڑھیں »

پاکستانی فوجی یمن بھیجنے کا امریکی اخبار کا دعویٰ مسترد ،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے ایک ہزار پاکستانی فوجی یمن بھیجنے سے متعلق امریکی اخبار کی خبر کو مسترد کردیا۔دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان ڈاکٹر فیصل نے بھارتی جاسوس کلبھوشن کے کیس کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کلبھوشن کا مقدمہ اس وقت عدالت میں ہے،کلبھوشن سے متعلق معلومات حقائق کے برعکس ہیں، ہم …

مزید پڑھیں »

امتِ واحدہ پاکستان کے وفد کی معروف ایرانی قانون دان ڈاکٹر امینی سے نشست

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے معروف قانون دان اور تہران بار کے صدر ڈاکٹر امینی سے امتِ واحدہ پاکستان کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے جس میں اراکینِ وفد کو ایران میں رائج عدالتی نظام کے بارے میں بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ ملاقات میں درج ذیل امور پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر امت واحدہ پاکستان کے شرکاء کو ایران …

مزید پڑھیں »

امت واحدہ پاکستان کے وفد کی ایران کے سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر شیخ الاسلام سے ملاقات

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے سابق وزیر خارجہ اور دمشق میں سابق سفیر و ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر شیخ الاسلام سے امت واحدہ پاکستان کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے جس میں علمی ،فکری اور سیاسی موضوعات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ملاقات میں سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر شیخ الاسلام نے پاک ایران تعلقات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ خطے میں پاک ایران تعلقات وقت …

مزید پڑھیں »

پاكستان کے لئے عمران خان کی حمایت کررہا ہوں، پرویز مشرف

مردان(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے كہا ہے كہ وہ پاكستان كی خاطر عمران خان اور اس كی پارٹی کی حمایت كررہے ہیں۔ذرائع کے مطابق آل پاكستان مسلم لیگ نے مردان سے تنظیم سازی كا آغاز كر دیا، اس سلسلے میں مقامی شادی ہال میں وركرز كنونشن منعقد كیا گیا جس میں آل پاكستان مسلم لیگ كے مركزی جنرل …

مزید پڑھیں »