بدھ , 20 اکتوبر 2021

پاکستان

مولانا طارق جمیل دل کا دورہ پڑنے سے ہسپتال منتقل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل عارضہ قلب میں مبتلا، خاندانی ذرائع کے مطابق مولانا طارق جمیل کو دل کا دورہ پڑنے پر جوہر ٹاون کے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق، مولانا طارق جمیل کو ہارٹ اٹیک ہوا، معروف مذہبی سکالر کی انجوگرافی کی جائے گی، مولانا طارق جمیل کی حالت خطرے سے …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ: علیمہ خان نے ٹیکس ادائیگی کیلئے مزید 13 دن مانگ لئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بیرون ملک جائیدادوں سے متعلق کیس میں عدالتی حکم کے باوجود علیمہ خان کی جانب سے کوئی ادائیگی نہ کی جاسکی، ٹیکس ادائیگی کے لیے مزید 13 دن مانگ لئے۔ ایف بی آر سے 14 جنوری تک وصولیوں کی رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پاکستانیوں کے بیرون ملک …

مزید پڑھیں »

انٹرپول کا حسین حقانی کو واپس لانے سے دوسری مرتبہ انکار

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر نیشنل کرمنل پولیس آرگنائزیشن ’’انٹر پول‘‘ نے امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی کو گرفتار کرکے پاکستان لانے سے انکار کردیا ہے۔زرائع کے مطابق اب حکومت پاکستان امریکی حکومت سے ملزم کو پاکستان لانے کے لئے کوششیں کر ے گی کیونکہ انٹر پول نے دوسری مرتبہ انکار کیا ہے۔امریکی پالیسی کے مطابق سیاسی طور پر ملزمان کی …

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی بریت کیخلاف نیب نے اپیلیں تیار کرلیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کی بریت کے خلاف اپیلیں تیار کرلی گئی ہیں، نیب کی پراسیکیوشن ٹیم آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں فلیگ شپ اور العزیزیہ ریفرنسز میں ماتحت عدالت کے خلاف اپیلیں دائر کئے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق العزیز ریفرنس کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم نوازشریف کی رہائی کے لئے اپیلیں تیار کرلی گئیں، …

مزید پڑھیں »

"سال2019 میں پاکستان میں سنہری دورکا آغاز ہوگا” وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نئے سال پر ملک میں چار چیزوں کےخلاف جہاد کا عزم کیا ہےانہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ وہ غربت، جہالت، نا انصافی، کرپشن کے خلاف جہاد کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نئےسال 2019 کےحوالے سے وزیراعظم پاکستان عمران خان نےسماجی رابطے کی وئب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا کہ” انشاء …

مزید پڑھیں »

امت واحدہ پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورہ ایران

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی کی قیادت میں علمائے کرام اور دانشور حضرات کا ایک اعلیٰ سطحی وفد ایران کے دورے پر ہے،وفد نے ایران اوربین الملی ایران و پاکستان کانفرنس برائے شریعتِ اسلامی و قانون سازی میں شرکت کی۔امتِ واحدہ پاکستان کا وفد ایران میں سرکاری و مذہبی اداروں کے سربراہوں سے …

مزید پڑھیں »

دھند اور سردی ،پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولز کی تعطیلات میں اضافہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ تعلیم پنجاب اور خیبر پختونخوا نے 6 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری سکولز کی تعطیلات میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق دھند اور سردی کے باعث موسم سرما کی چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ادھر خیبر پختونخوا کے …

مزید پڑھیں »

2019 پاکستان کے لئے ترقی کا سال ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے نئے سال کو پاکستان کی ترقی کا سال قرار دیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ پرُ امن، متحرک اور خوشحال پاکستان کے حصول کے لیے، 2019 ترقی کا سال ہو گا۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ،خاتون شہید، 9 شہری زخمی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک خاتون شہید جب کہ بچوں سمیت 9 شہری زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر شاہ کوٹ کے مقام پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک خاتون شہید ہوئی …

مزید پڑھیں »

فاٹا کے انضمام شدہ علاقوں کی تعمیر و ترقی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ فاٹا کے انضمام شدہ علاقوں کی تعمیر و ترقی اور ان علاقوں کو ملک کے دیگر حصوں کے برابر لانا اولین ترجیح ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت فاٹا کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ اسد عمر، گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان، وزیراعلیٰ …

مزید پڑھیں »