بدھ , 24 اپریل 2024

پاکستان

لسبیلہ: آرمی چیف نے سیلاب متاثرین کےلیے جدید گاؤں کا افتتاح کردیا

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں سیلاب متاثرین کیلئے تیار کیے گئے جدید گاؤں کا افتتاح کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سیلاب زدگان سے ملنے بلوچستان پہنچ گئے جہاں انہوں نے لال گل گوٹھ میں گھروں سے محروم ہونے والے افراد …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں زمین کے تنازع پر فائرنگ؛ سابق وفاقی وزیر کا گن میں ہلاک

اسلام آباد ایئرپورٹ کے قریب ہاؤسنگ سوسائٹی میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ سے سابق وفاقی وزیر کا مسلح گارڈ ہلاک ہوگیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ہاؤسنگ سوسائٹی میں پلاٹ کے تنازع پر دو گروپوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبالے …

مزید پڑھیں »

استنبول:مشاہد حسین عالمی تنظیم آئی سی سی اے پی کے شریک چیئرمین منتخب

استنبول: ایشیا کی سب سے قدیم اور سیاسی جماعتوں کی سب سے بڑی تنظیم آئی سی اے پی پی نے استنبول کانفرنس میں سینیٹر مشاہد حسین سید کو آئی سی اے پی پی کا شریک چیئرمین منتخب کرلیا۔ تنظیم کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ایشیائی سیاسی جماعتوں کی بین الاقوامی کانفرنس (آئی سی سی اے پی) کی استنبول میں …

مزید پڑھیں »

موسمیاتی تبدیلیوں سے تباہی؛ متاثرہ ممالک کے ازالے کیلیے عالمی فنڈ قائم

اسلام آباد: موسمیاتی تبدیلوں سے متاثرہ ممالک کے نقصانات کے ازالے کے لیے اقوام متحدہ کے تحت عالمی فنڈ قائم کر دیا گیا۔’’ڈیمیج اینڈ لاس‘‘ فنڈ کا قیام موسمیاتی انصاف کی طرف عملی پیش رفت ہے۔ ’’کاپ ۔27‘‘ نے نئی تاریخ لکھی، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سمیت عالمی قائدین نے اہم کردار ادا کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ بلاول …

مزید پڑھیں »

حکومت سیاسی معاشی اقتصادی اور تعیناتی بحران میں پھنسی ہوئی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اُلٹی گنتی شروع ہوگئی ہے یہ ہفتہ فیصلہ کُن ہے۔اپنی ٹوئٹ میں شیخ رشید نے کہا کہ حکومت سیاسی معاشی اقتصادی اور تعیناتی بحران میں پھنسی ہوئی ہے۔حکومت پر تنقید کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ یہ زمینی حقائق سے بےخبر اور فضامیں معلق ہیں، نہ ہاتھ …

مزید پڑھیں »

’’عمران خان نے 10 کروڑ 47 لاکھ کے تحائف 3 کروڑ 79 لاکھ روپے میں حاصل کیے‘‘سربراہ پلڈاٹ

اسلام آباد:معروف غیر سیاسی تنظیم پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹیو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپرنسی (Pakistan Institute of Legislative Development and Transparency) کے سربراہ احمد بلال محبوب نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے دس کروڑ 47 لاکھ 80 ہزار کے تحائف صرف تین کروڑ اناسی لاکھ روپے حاصل کیے ۔ اپنی ٹوئٹ میں احمد بلال نے لکھا کہ الیکشن کمیشن …

مزید پڑھیں »

عمران خان تعیناتی کے عمل کو مکمل کرنے دیں پھر جلسہ کریں،وزیر خارجہ

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی تک عمران خان کو یہ تماشا بند کرنا چاہیے، اہم تقرری کے معاملے پر اگر صدر نے کوئی گڑ بڑ کی تو انہیں بھگتنا پڑے گا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک گھڑی چور …

مزید پڑھیں »

فرح گوگی کو امیگریشن میں سہولت دینے والوں کے خلاف تحقیقات شروع

اسلام آباد: توشہ خانہ تحائف کی فروخت میں فرح گوگی کو اسمگلنگ میں مدد دینے والے تمام ملوث کرداروں کے گرد قانون کا گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے یو اے ای حکومت سے فرح گوگی کی آمد کا ریکارڈ حاصل کرلیا، ریکارڈ کے مطابق 2018 سے 2022 کے دوران فرح گوگی کئی …

مزید پڑھیں »

لکی مروت میں بچوں سمیت ہزاروں افراد امن مارچ کیلئے سڑکوں پر نکل آئے

لکی مروت:لکی مروت میں ہزاروں کی تعداد میں افراد امن مارچ کے لئے شہریوں نے سڑکوں کا رُخ کرلیا۔امن مارچ میں بڑے بزرگ سمیت بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، پُر امن مارچ میں شریک بچوں نے قومی پرچم کے ساتھ ساتھ پلے کاڑڈز بھی تھامے ہوئے تھے۔ امن مارچ کے شرکاء نے شہر میں امن و امان کی …

مزید پڑھیں »

عمران خان آج حکومت کو بڑا سرپرائز دینے کیلئے تیار

لاہور:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کو بڑا سرپرائز دینے کی تیاری کرلی۔عمران خان کا اہم خطاب آج شام چار بجکر پندرہ منٹ پر ہوگا، وہ حقیقی آزادی مارچ کے شرکا سے ویڈیولنک پر خطاب کریں گے۔ اس حوالے سے ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا خطاب پاکستانیوں کی قسمت کیلئے فیصلہ …

مزید پڑھیں »