ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

لانگ مارچ:سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار قیام و طعام کے ناقص انتظامات پر سراپا احتجاج

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے شرکا کو سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے صوبے کے دیگر حصوں سے راولپنڈی بھیجے گئے پنجاب پولیس کے اہلکار قیام و طعام کی سہولیات اور کھانے کے ناقص معیار پر ناخوش ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک ویڈیو کلپ میں کسی نامعلوم مقام پر …

مزید پڑھیں »

دہشت گردوں سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی پر نظرثانی کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے اسلام آباد میں دفتر خارجہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی سلامتی اور دہشت گردی کے حوالے سے فیصلوں پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

توشہ خانہ کیس؛ نیب کا فرح گوگی، شہزاد اکبر کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:نیب نے توشہ خانہ کی تحقیقات میں فرح گوگی اور شہزاد اکبر سمیت دیگر کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کی تحقیقات میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دیرینہ دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی اور سابق معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر سمیت …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف تقرری،صدر مملکت اپنی آئینی ذمہ داری ادا کریں گے،فواد چوہدری

جہلم:پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری ‏کہتے ہیں آرمی چیف کی تقرری پر صدر مملکت عارف علوی اپنی آئینی ذمہ داری ادا کریں گے۔پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹویٹ کیا کہ صدر مملکت جو بھی قدم اٹھائیں گے انہیں عمران خان کی مکمل حمایت حاصل ہو گی۔ خیال رہے کہ وزیرخزانہ …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد کے ریڈ زون میں کون کون سے علاقے شامل ہیں؟

اسلام آباد:جس جگہ اہم سرکاری عمارات یا دفاتر موجود ہوں ایسے علاقے کو ریڈ زون کہا جاتا ہے، 2014 میں اسلام آباد کا ریڈزون11 کلومیٹرپر مشتمل تھا جس میں اب توسیع کردی گئی ہے جس کے بعد یہ 26 کلومیٹرسے زائد رقبے پرمشتمل ہوگیا ہے۔ اسلام آباد میں جب پہلے تحریک انصاف نے 2014 میں دھرنا دیا تھا تو ریڈزون …

مزید پڑھیں »

نئے آرمی چیف کی تعیناتی:نام تب فائنل ہوگا جب وزیراعظم کو سمری موصول ہوگی:رانا ثناء اللہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ نیا آرمی چيف وہ ہوگا جس پر صدرمملکت سميت کسی کو اعتراض نہيں ہو گا۔ عسکری و سیاسی قیادت دونوں کیلئے کوئی سرپرائز نہیں ہوگا۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ نام تب فائنل ہوگا جب وزیراعظم کو سمری موصول ہوگی، جو نام فائنل کریں گے وہی حتمی ہوگا یہ وزیراعظم کی …

مزید پڑھیں »

لانگ مارچ: عمران خان سے کہیں قانون کی پاسداری کریں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ عمران خان سے کہیں قانون کی پاسداری کریں۔سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ وزارت داخلہ کے وکیل ایڈوکیٹ سلمان اسلم بٹ نے دلائل دیے کہ وزارت داخلہ نے جواب داخل کیا ہے، ساتھ یو ایس بی بھی جمع کروائی ہے، ثابت …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کی تعیناتی:اتحادیوں نے وفاقی حکومت کو مکمل تعاون کا یقین دلادیا

اسلام آباد: اہم ترین تقرری اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر حکومت و اتحادی جماعتوں کی ابتدائی مشاورت مکمل ہوگئی۔ابتدائی مشاورت میں اتحادیوں نے وفاقی حکومت کو مکمل تعاون کا یقین دلادیا۔ وفاقی وزیر خزانہ کی یکے بعد دیگرے مولانا فضل الرحمان اور سابق صدر آصف علی زرداری سے طویل ملاقاتیں ہوئیں، جن میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال …

مزید پڑھیں »

اہم تقرری؛صدر مملکت باہمی احترام اور سیاسی اعتدال کے لیے کردار ادا کریں:اسحاق ڈار

اسلام آباد: ملک کو مجموعی سیاسی صورتحال اور اہم تقرری کے معاملے پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر تبادلہ خیال ہوا جبکہ وفاقی وزیر خزانہ نے وزیراعظم شہباز شریف کا اہم پیغام بھی صدر …

مزید پڑھیں »

نیب نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کیخلاف نوٹس لے لیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان، ان کی اہلیہ اور کابینہ اراکین کو ملنے والے تحائف کی اصل مالیت ظاہر نہ کرنے پر نیب نے نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق نیب نے توشہ خانہ میں تحائف کی اصل مالیت ظاہر نہ کرنے کی اطلاعات پر نوٹس لیا، سابق وزیراعظم، ان کی اہلیہ اور کابینہ کے اراکین کو ملنے والے تحائف …

مزید پڑھیں »