منگل , 23 اپریل 2024

پاکستان

پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو،دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونک گفتگو کے دوران تازہ ترین دو طرفہ تعلقات کی صورتحال اور عالمی حالات کے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ایک ٹیلی فونک گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے پاک ایران دو طرفہ تعلقات کی تازہ …

مزید پڑھیں »

حکومت کا پی ٹی آئی کے مزید استعفے منظور نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی کے مزید استعفے منظور نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفوں کے معاملوں پر یوٹرن لے لیا ہے، اب کسی مزید رکن کا استعفی منظور نہیں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سپیکر راجہ …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں اتائیوں کی زيرنگرانی چلنے والے 100 سے زائد اسپتال سیل، مقدمات درج

اسلام آباد:اسلام آباد میں صرف ایک ہفتے کے دوران ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے اتائیوں کی زيرنگرانی چلنے والے 111 اسپتال سِیل کر دیے۔ملک کے دور اُفتادہ علاقوں کی طرح وفاقی دارالحکومت میں بھی شہری اتائیوں کے رحم و کرم پر ہیں جہاں نجی اسپتالوں اور کلینکس کے نام پر سینکڑوں خود ساختہ ڈاکٹر شہریوں کی زندگی سے کھیلنے میں …

مزید پڑھیں »

عمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات میں سہولت کار کا کردار ادا کیا،فیصل واوڈا

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیرفیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف اور آرمی چیف کی ملاقات میں سہولت کار کا کردار ادا کیا تھا۔ فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ عمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات ایوان صدر میں ہوئی۔ ملاقات میں کہاگیا کہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان کروادیں تاہم ملاقات کے ایک دن بعد ہی چیزیں خراب …

مزید پڑھیں »

لاہور: اورنج ٹرین ٹرمینل کے قریب گرنے والے ڈرون طیارے کا مالک گرفتار

لاہور:لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں اورنج لائن ٹرین ٹرمینل کے قریب ڈرون طیارہ گرگیا۔پولیس کے مطابق گرنے والے ڈرون طیارے کے نیچے کیمرہ نصب ہے۔بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ڈرون کی چیکنگ کی تاہم ڈرون میں کوئی بارودی مواد نہیں ملا۔ ڈرون ٹھوکر نیاز بیگ کے علاقے میں اورنج لائن ٹرین ٹرمینل کے قریب گرا۔ ترجمان لاہورپولیس کا کہنا …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کا دفاعی نمائش ’آئیڈیاز 2022‘ کا دورہ

کراچی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی ایکسپو سینٹر میں سجی آئیڈیاز 2022 نمائش کا الوداعی دورہ کیا اور افسران و جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت اور ڈیوٹی سے لگن کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج کراچی ایکسپو سینٹر میں آئیڈیاز 2022 کا …

مزید پڑھیں »

شیخ رشید کو نشانہ بنانے کی دھمکی،لال حویلی پر ایلیٹ فورس کے کمانڈوز تعینات

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو نشانہ بنانے کے حوالے سے دھمکی آمیز کال موصول ہونے کے بعد راولپنڈی پولیس نے شیخ رشید اور پبلیک سیکریٹریٹ لال حویلی انتظامیہ کو آگاہ کرکے سیکورٹی میں اضافہ کرتے ہوئے ایلیٹ فورس کے کمانڈوز کو تعینات کردیا۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے حوالے …

مزید پڑھیں »

عمران خان قاتلانہ حملہ تحقیقات، وفاق نے پنجاب حکومت کی جے آئی ٹی پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر وزیرآباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے بنائی جانے والی جے آئی ٹی پر اعتراض اٹھا دیا۔وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کی جانب سے سی سی پی او لاہور کی سربراہی میں قائم کی جانے والی جے آئی ٹی پر اعتراض اٹھاتے ہوئے اس کی …

مزید پڑھیں »

امریکا سے لڑائی نہیں، مثبت اور بہتر تعلقات چاہتا ہوں، عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے میں ہم پیچھے ہٹ گئے ہیں۔لاہور میں سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز سے ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ نواز شریف چاہتا ہے کہ کوئی ایسا آرمی چیف آئے جو ان کے معاملات اور کیسز کا خیال رکھے۔انہوں نے کہا کہ کوئی …

مزید پڑھیں »

عمران خان ہفتے کو لانگ مارچ پنڈی پہنچنے کی تاریخ کا اعلان کریں گے، اسد عمر

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان لانگ مارچ پنڈی پہنچنے کی تاریخ کا اعلان ہفتے کو کریں گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک لاہور میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا، جس میں پنجاب کابینہ کے وزرا نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں لانگ مارچ …

مزید پڑھیں »