جمعرات , 25 اپریل 2024

پاکستان

الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران خان کی منی لانڈرنگ کا واضح ثبوت ہے:خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے بڑھکیں مارنے سے بات ختم نہیں ہوگی انہیں اپنے جرائم کا جواب دینا ہوگا۔بین الاقوامی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک خاتون کا نام مختلف کیسز میں بار بار کیوں آرہا ہے، عمران خان کو اس …

مزید پڑھیں »

آرمی افسران کو عہدے پر برقرار رکھنے کا اختیار وزیر اعظم کو دینے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد:ایسے وقت میں جب کہ ملک میں عسکری قیادت میں تبدیلی کا وقت قریب آرہا ہے، حکومت، پاکستان آرمی ایکٹ (پی اے اے) 1952 میں اہم ترمیم کرنے پر غور و خوض کرتی نظر آرہی ہے جس سے کسی بھی امیدوار کی ایک سادہ نوٹیفکیشن کے ذریعے تعیناتی اور تقرر کا اختیار وزیر اعظم کو حاصل ہوجائے گا اور …

مزید پڑھیں »

لیاری گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ کے خلاف گواہ کا انتقال

کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ کے خلاف نبی بخش تھانے میں بارودی مواد کی برآمدگی کے مقدمے میں گواہ کی وفات کا سرٹیفیکٹ پیش کرنے بعد دیگر گواہوں کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو لیاری …

مزید پڑھیں »

حکومت سنگین تباہ حال معیشت میں بھی غیرسنجیدہ ہے: شیخ رشید

راولپنڈی:سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت نااہل بانجھ کچھ ڈلیورنہیں کرسکی، سنگین تباہ حال معیشت میں بھی غیرسنجیدہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ انتہائی اہم تعیناتی پر ہیجان برپا کر دیا ہے، لندن میں کہتے ہیں …

مزید پڑھیں »

لاہور میں ڈرون طیارہ گرگیا،پولیس نے طیارے کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی

لاہور:لاہور کے علاقے چوہنگ میں ڈرون طیارہ گرگیا۔پولیس کے مطابق گرنے والے ڈرون طیارے کے نیچے کیمرہ نصب ہے۔بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ڈرون کی چیکنگ کی تاہم ڈرون میں کوئی بارودی مواد نہیں ملا۔ ترجمان لاہورپولیس کا کہنا ہے کہ طیارے کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ سینئر پولیس افسران اور متعلقہ ادارے موقع پر موجود …

مزید پڑھیں »

عمران خان کیخلاف فی الحال کارروائی کی ضرورت نہیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مصلحت کی خاطر عمران خان کے خلاف فی الحال کارروائی کی ضرورت نہیں ہے۔جے یو آئی پاکستان میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جیسے امریکا کا مستقبل نہیں رہا ایسے ہی اب عمران خان …

مزید پڑھیں »

ارشد شریف قتل کیس کا ٹرائل پاکستان میں ہوسکتا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد: ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ فراہم نہ کرنے کے خلاف مرحوم کی والدہ کی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے ہیں کہ ارشد شریف قتل کیس کا ٹرائل پاکستان میں بھی ہو سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق مرحوم ارشد شریف کی والدہ کی جانب سے پوسٹ مارٹم رپورٹ فراہم نہ کیے جانے کے خلاف …

مزید پڑھیں »

لکی مروت میں پولیس موبائل پر حملہ، اے ایس آئی سمیت 6 اہلکار شہید

پشاور: خیبر پختونخوا کے شہر لکی مروت میں تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں پولیس موبائل پر حملے کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق حملہ آوروں کی جانب سے چوکی عباسہ خٹک کی موبائل گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس میں پولیس اہلکار سوار تھے۔ شہید ہونے والوں میں انچارج اور ڈرائیور سمیت چھ اہلکار شامل ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کا سائفر کے معاملے کو مزید شدت سے آگے بڑھانے کا فیصلہ

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے سائفر کے معاملے کو مزید شدت سے آگے بڑھانے پر اتفاق کرلیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین عمران خان کی زیرِ صدارت زمان پارک میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں عمر سرفراز چیمہ، مونس الہٰی، راجہ بشارت، مصدق عباسی و دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں عام انتخابات، اعظم سواتی …

مزید پڑھیں »

افغان حدود سے فائرنگ کے بعد چمن بارڈر تجارت کیلئے تیسرے روز بھی بند

چمن:پاک افغان چمن بارڈر تیسرے روز بھی تجارت کے لیے بند ہے لیکن حکام نے ہزاروں پاکستانی اور افغان شہریوں کو ہنگامی راستے سےاپنے اپنے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاک افغان بارڈر اُس وقت بند ہوا جب 13 نومبر کو افغان حدود سے نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک سیکیورٹی اہلکار …

مزید پڑھیں »