منگل , 23 اپریل 2024

پاکستان

پاکستان اور چین کا قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق

اسلام آباد:پاکستان اور چین نے مشترکہ طور پر قدرتی آفات اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کی صلاحیت بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جاری پریس ریلیز کے مطابق چائنا میٹرولوجیکل ایڈمنسٹریشن (سی ایم اے) سے تعلق رکھنے والے ماہرین پر مشتمل ٹیم نے پاکستان میں قدرتی آفت کے بعد اس کی وجوہات و نقصانات کا جائزہ لیا اور ٹیکنیکل …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کے لیے مسلم لیگ ن کا کوئی فیورٹ نام نہیں ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی فوج کے بھیجے گئے ناموں سے ہی ہوگی۔خواجہ آصف کا کہناہے آرمی چیف کے لیے مسلم لیگ ن کا کوئی فیورٹ نام نہیں ہے، نئے آرمی چیف کے تقرر کیلئے مشاورتی عمل 18 یا 19 نومبر کو شروع ہوگا۔ نئے آرمی چیف کے نام پر …

مزید پڑھیں »

عمر فاروق کو گھڑی فروخت کی نہ اس شخص کا عمران خان سے کوئی تعلق ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے دبئی کے تاجر عمر فاروق ظہیر کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ ملین ڈالر کی گھڑی کبھی کسی وزیر اعظم کو تحفے میں نہیں دی گئی۔ دبئی کے تاجر کے دعوے پر فواد چوہدری نے کہا کہ تاجرعمرفاروق کوگھڑی فروخت نہیں کی گئی،نہ ہی اس شخص …

مزید پڑھیں »

عمران خان کو ملے سعودی تحائف دبئی میں فرح خان میرے دفتر میں لائیں۔تاجر عمر فاروق

دبئی: متحدہ عرب امارات کے معروف تاجر عمر فاروق نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو سعودی ولی عہد کی جانب سے ملی گھڑی اور دیگر تحائف میں نے 20 لاکھ ڈالرز کی رقم ادا کر کے فرح خان سے خریدے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں تاجر عمر فاروق نے دعویٰ کیا کہ سابق مشیر برائے …

مزید پڑھیں »

ریکوڈک صدارتی ریفرنس میں پوچھے گئے سوالات مبہم ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریکوڈک معاہدے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ریکوڈک ریفرنس میں پوچھے گئے سوالات مبہم ہیں، ضروری نہیں سوالات ٹھیک نکتے پر بنائے گئے ہوں۔ سپریم کورٹ میں ریکوڈک سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی سیاست آرمی چیف کی تعیناتی کے گرد گھومتی ہے، بلاول بھٹو

کراچی:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاست شروع سے لے کر آج تک اسی ایک (آرمی چیف) تعیناتی کے گرد گھومتی ہے۔ڈاؤ یونیورسٹی کراچی میں انکولوجی یونٹ کے سنگِ بنیاد کی تقریب میں خطاب کے دوران نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق سوال پر بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ہم سب کی …

مزید پڑھیں »

سابق وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پر حملے کا سہولت کار گرفتار

لاہور:سابق وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پر حملے کا سہولت کار گرفتار کرلیا گیا۔کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ پنجاب پر حملے کا سہولت کار گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق ملزم کا گھر دہشتگردوں کی سہولت کاری اور خودکش جیکٹس بنانے کیلئے استعمال ہوا تھا۔ ملزم کے قبضے سے بارودی …

مزید پڑھیں »

ارشد شریف قتل کیس؛ ایف آئی اے نے مراد سعید اور فیصل واوڈا کو طلب کرلیا

اسلام آباد: مرحوم صحافی ارشد قتل کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید اور فیصل واوڈا کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے طلب کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماؤں فیصل واوڈا اور مراد سعید نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ ارشد شریف …

مزید پڑھیں »

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی جے آئی ٹی کا کام کرنے سے انکار

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی نے کام کرنے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ داخلہ کی جانب سے بنائی گئی جے آئی ٹی نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تفتیش کیلئے کام کرنے سے انکار کردیا ہے جبکہ ارکان کو اب تک پنجاب حکومت …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کا پی ایم اے کاکول اور بلوچ ریجمنٹ سینٹرکا الوداعی دورہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول اور بلوچ رجمنٹ سینٹر ایبٹ آباد کا الوداعی دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے کاکول پہنچنے پر کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر آرمی چیف …

مزید پڑھیں »