جمعرات , 25 اپریل 2024

پاکستان

پاکستان ایشیا میں سب سے زیادہ ٹریفک حادثات والا ملک بن گیا

کراچی: پاکستان ایشیا میں سب سے زیادہ ٹریفک حادثات والا ملک بن گیا۔جامعہ کراچی شعبہ جغرافیہ کے اسسٹنٹ پروفیسر اور نیشنل ہائی وے اینڈ موٹرے وے پولیس کے روڈ ایمبسڈرڈاکٹر سلمان زبیرنے شعبہ جغرافیہ جامعہ کراچی کے زیر اہتمام اور نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کے اشتراک سے کلیہ فنون وسماجی علوم جامعہ کراچی کی سماعت گاہ میں منعقدہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان جی سیون فنڈ حاصل کرنیوالے پہلے ممالک میں شامل

اسلام آباد: پاکستان، گھانا اور بنگلادیش جی سیون ’گلوبل شیلڈ‘ اقدام سے فنڈ حاصل کرنے والے پہلے ممالک میں شامل ہوں گے۔ذرائع کے مطابق کوپ 27 سربراہی اجلاس جی سیون کے صدر جرمنی کی طرف سے اعلان کیا گیا، پروگرام کا مقصد آب و ہوا کے خطرے سے دوچار ممالک کے لیے تیزی سے رسائی فراہم کرنا ہے۔ یہ پروگرام …

مزید پڑھیں »

قائد اعظم کی تصویر اور قومی پرچم کی بے حرمتی پر سخت سزا کی تجویز

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں ترمیمی بل کرمنل لاء 2020 پیش کر دیا۔قومی پرچم اور قائداعظم کی تصویر ہٹانے اور بے حرمتی کرنے پر سخت سزا کی تجویز دی گئی، تعزیرات پاکستان میں دفعہ 123 سی بھی شامل کرنے کی تجویز دی گئی، دفعہ 123 بی کے تحت جھنڈے کی بے حرمتی پر …

مزید پڑھیں »

عمران خان نے اپنی سیاست کے لیے خارجہ تعلقات کونقصان پہنچایا،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے اپنے سیاسی مفاد کے لیے ملک کے خارجہ تعلقات کو نقصان پہنچایا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹ میں کہا کہ عمران خان نے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو میں غیرملکی سازش کے بیانیے کی تردید کی جس سے ان کا دوسرے ممالک سے پاکستان کے …

مزید پڑھیں »

برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا

لندن:برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا۔اے ٹی ایف کے ایکشن پلان کی تکمیل کے بعد برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے باضابطہ طور پر نکال دیا۔برطانیہ نے پاکستان کو منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی معاونت کے الزام کے بعد ہائی رسک ممالک میں شامل کیا تھا۔ وزیر خارجہ بلاول …

مزید پڑھیں »

سینئر ترین شخص کی بطور آرمی چیف تقرری ہونی چاہیے، وزیرداخلہ

اسلام آباد: وزیرداخلہ راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ جو لوگ آرمی چیف کی نامزدگی تک پہنچ جائیں ان میں انیس بیس کا فرق بھی نہیں ہوتا۔ سینئر ترین شخص کی بطور آرمی چیف تقرری ہونی چاہیے اور آرمی چیف کی توسیع سے متعلق قانون ختم ہوجانا چاہئے۔راناثنااللہ کا کہنا تھا کہ مشاورت ایک عمل کی نفاست ہے،یہ مضبوطی کا باعث …

مزید پڑھیں »

دفاعی نمائش آئیڈیاز منگل سے کراچی ایکسپو سینٹر میں ہوگی

کراچی: دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022کا منگل سےکراچی ایکسپوسینٹرمیں شایان شان طریقے سے آغازہوگا جس کا افتتاح وزیراعظم پاکستان کرینگے۔ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن (ڈیپو)کے مطابق18نومبرتک جاری رہنے والی 4روزہ نمائش میں دنیا کے 64ممالک اپنی مصنوعات کے ساتھ شریک ہونگے،رواں سال کے آئیڈیاز میں پاکستان سمیت 51ممالک کے285 وفود بھی شریک ہورہے ہیں۔ نمائش میں آسٹریلیا،رومانیہ اورہنگری پہلی مرتبہ شریک ہونگے،انتہائی …

مزید پڑھیں »

نیب ترامیم سے براہ راست بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کیسے ہو رہی ہے؟ چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال نے نیب قوانین میں ترمیم کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر کہا ہے کہ نیب ترامیم سے براہ راست بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کیسے ہو رہی ہے؟ کیا بجٹ پیش ہونے پر ہر دوسرا شخص عدالت آسکتا ہے کہ یہ غلط بنایا گیا؟ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں …

مزید پڑھیں »

عمران خان کو گولیاں لگنے کے زخموں کی فوٹیج پہلی بار منظر عام پر

لاہور: سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گولیاں لگنے کے زخموں کی فوٹیج پہلی بار منظر عام پر آگئی۔عمران خان کو دائیں ٹانگ پر گولیوں کے تین زخم آئے، دائیں ٹانگ کی ران پر دو زخم جبکہ گھٹنے کے پاس ایک زخم آیا۔ زخم بدستور گہرے ہیں مند مل نہیں ہوئے۔ شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹرز …

مزید پڑھیں »

ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ اہلخانہ کو موصول

اسلام آباد: سینئر صحافی ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ اہل خانہ کے حوالے کردی، مقتول صحافی کی اہلیہ نے رپورٹ موصول ہونے کی تصدیق بھی کردی۔ذرائع کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ اہل خانہ کو موصول ہوگئی، مقتول صحافی کی رپورٹ موصول ہونے سے متعلق مقتول کی اہلیہ نے بھی تصدیق کردی۔ …

مزید پڑھیں »