ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

پی ٹی آئی کا عمران خان حملے کی ایف آئی آر کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر خواہش کے مطابق نہ کٹنے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے ایف آئی آر میں خواہش کے مطابق تین نامزد افراد کے خلاف مقدمہ اندراج کیلیے تمام صوبوں کی سپریم کورٹ رجسٹری میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا …

مزید پڑھیں »

صدر مملکت اور وزیراعظم کی ترکیہ میں دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ کی استقلال اسٹریٹ میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ہمیں واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر …

مزید پڑھیں »

گورنرز کی تقرریوں پر حکمران اتحاد میں کشمکش،پیپلزپارٹی بلوچستان جبکہ اے این پی گورنر کے پی کے امیدوار

اسلام آباد:مرکز میں نئی حکومت آنے کے 7 ماہ بعد بھی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں گورنرز کی تقرری عمل میں نہیں آسکی۔ذرائع کے مطابق حکمران اتحاد میں گورنربلوچستان اور خیبرپختونخوا کے عہدوں کیلئے تاحال کشمکش جاری ہے۔ حکمران اتحاد میں شامل پیپلزپارٹی گورنر بلوچستان جبکہ جمعیت علماء اسلام (ف) اور عوامی نیشنل پارٹی گورنر کے پی کے کیلئے امیدوار ہیں۔گورنر …

مزید پڑھیں »

چمن: پاک افغان بارڈر پر افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، ایک اہلکار شہید، 2 زخمی

چمن:بلوچستان میں پاک افغان سرحدی شہر چمن میں افغان حدود سے افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر چمن عبدالحمید زہری کے مطابق آج دوپہر افغان فورسز کی جانب سے اچانک فائرنگ کا سلسل شروع ہو گیا ، جواب میں سرحد پر تعینات پاکستان فورسز کی جانب سے بھی بھر پور کارروائی …

مزید پڑھیں »

لاہور میں بلیو لائن انڈر گراؤنڈ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت اور ایشین ڈیولپمنٹ بینک کے درمیان بلیولائن انڈر گراؤنڈ پراجیکٹ کے حوالے سے تعاون پر اصولی اتفاق کرلیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور سابق وفاقی وزیرمونس الٰہی سے وزیراعلیٰ آفس میں ایشین ڈیولپمنٹ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر یونگ یی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی جس میں پنجاب میں ایشین ڈیولپمنٹ بینک کے تعاون سے …

مزید پڑھیں »

امریکا ہمیں روس سے تیل خریدنے سے نہیں روک سکتا، اسحاق ڈار

دبئی : وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جلد روس سے تیل کی خریداری ممکن ہوجائے گی، امریکا سے کہا دیا کہ وہ ہمیں روس سے تیل خریدنے سے نہیں روک سکتا۔ دبئی میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ ماہ دورۂ امریکا کے دوران میری امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے …

مزید پڑھیں »

الخدمت فاؤنڈیشن نے سیلاب متاثرہ درجنوں خاندانوں کو نئے گھروں کی چابیاں دے دیں

اسلام آباد:الخدمت فاؤنڈیشن نے سیلاب متاثرہ 115 خاندانوں کو نئے گھر تعمیر کرکے دے دیئے۔ڈیرہ غازی خان کے سیلاب سے متاثرہ علاقے بستی گدووانی اور بستی وڈانی میں متاثرہ خاندانوں کو الخدمت فاونڈیشن کی جانب سے تعمیر نو اور نئے گھروں کی تعمیر کے بعد گھروں کی چابیاں تقسیم کردی گئیں۔ اس حوالے سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس …

مزید پڑھیں »

نوازشریف کی اہم تقرری پر آصف زرداری، فضل الرحمان ،اختر مینگل سے مشاورت

لندن:مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے اہم تعیناتی پر سابق صدر آصف زرداری، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور بی این پی کے سربراہ اختر مینگل سے مشاورت کی ہے۔رواں ماہ اہم تقرری کے حوالے سے قائد (ن) لیگ نوازشریف نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے رابطے شروع کردیئے ہیں۔ نوازشریف ںے سابق صدر آصف زرداری، …

مزید پڑھیں »

لاہور اغوا کاری کا مرکز بن گیا،چند روز کے دوران 14 خواتین اغوا

لاہور: شہر کے مختلف علاقوں سے چند دنوں میں 14 خواتین سمیت 16 افراد کے اغوا سے خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔گزشتہ چند دنوں میں اغوا ہونے والے خواتین کی بازیابی میں پولیس کی ناکامی پر والدین مشکلات کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کے اغوا کی سب سے ذیادہ وارداتیں سبزہ زار کے علاقے میں ہوئیں جہاں …

مزید پڑھیں »

شہباز گل پر 22 نومبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے مقدمہ میں شہباز گل اور عماد یوسف کو پولیس چالان کی نقول فراہم کرتے ہوئے دونوں ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 22 نومبر کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے …

مزید پڑھیں »