ہفتہ , 28 مئی 2022

پاکستان

جنوبی پنجاب کا منی سیکریٹریٹ ملتان یا لودھراں؟ معاملہ مزید پیچیدہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی پنجاب کے ’منی سیکریٹریٹ‘ میں 18 محکمے بنانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے لیکن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین کی مداخلت کے بعد اسے بنانے کے لیے شہر کے انتخاب کا مرحلہ صوبائی حکومت کے لیے مزید پیچیدہ ہو گیا ہے، جنہوں نے منی سیکریٹریٹ کے لیے لودھراں کا نام تجویز کیا …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی بہتری نظام جمہوریت میں ہے: پی پی رہنما خورشید شاہ

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کاکہناہےکہ ان کی جماعت حکومت گرانے کے موڈ میں نہیں ہے۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ جس کیس میں کچھ ہوسکتا تھا اس میں نواز شریف کو چھوڑ دیا گیا اور جس کیس میں سزادی گئی وہ کیس ہی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی …

مزید پڑھیں »

ہیلتھ کارڈ سکیم : 9 کروڑ پاکستانی مفت علاج کرا سکیں گے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار غربت ختم کرنے کیلئے پروگرام لارہے ہیں، تمام خیراتی اداروں کو ایک چھتری تلے جمع کریں گے۔وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ہیلتھ کارڈ اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ پہلے مرحلے میں اسلام آباد اور قبائلی علاقہ جات میں اس کا …

مزید پڑھیں »

پاکستانی سالمیت کیخلاف ہر سازش ناکام بنا دیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دشمن کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن رد الفساد کے تحت استحکام لایا جا رہا ہے۔ مربوط قومی حکمت عملی کے تحت پاکستان کے خلاف ہر سازش ناکام بنا دیں گے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں پانچ فروری کے …

مزید پڑھیں »

بے نامی جائیداد اور اکاؤنٹس کے خلاف قانون کا نفاذ رواں ماہ ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے بے نامی جائیداد اور اکاؤنٹس کے خلاف قانون اسی ماہ نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد ڈرائیورز، مالی اور دیگر ملازمین کے نام جائیداد بنانے والے زد میِں آئیں گے جبکہ ماضی میں ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کو اس قانون کے تحت کچھ نہیں …

مزید پڑھیں »

پاکستانیوں نے اسلام آباد کی سڑکوں پر پاک ایران دوستی پر مبنی بل بورڈ آویزان کردیے

عشرہ فجر انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے پاکستانی عوام نے انقلاب اسلامی کے بانی اور موجودہ رہبر سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسلام آباد کی سڑکوں پر پاک ایران دوستی کو اجاگر کرنے کے لئے بل بورڈ اور پبلیکیشنز کو آویزاں کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پینافلیکس لگاکر امام خمینی(رہ) اور انقلاب اسلامی پر مبنی پینافلیکس …

مزید پڑھیں »

نواز شریف جلد صحت یاب ہوکر عوام کے درمیان ہوں گے،مریم نواز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف جلد صحت یاب ہوکر عوام کے درمیان ہوں گے۔نواز شریف سے ان کی صاحبزادی مریم نواز، داماد کیپٹن (ر)صفدر اور مریم نواز کے داماد راحیل منیر نے سروسز ہسپتال میں ملاقات کی۔ ہسپتال انتظامیہ نے مریم نواز …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں انتظامی ڈھانچے کی تنظیم نو اشد ضروری ہے،وزیراعظم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب کے گوررننس اسٹرکچر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔لاہور میں پنجاب حکومت کی انتظامی اور مالی استعداد کار بڑھانے کے لئے وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں پنجاب کے گوررننس اسٹرکچر کو تبدیل کرنے کا اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوران اجلاس معاشی ترقی …

مزید پڑھیں »

بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر ترقیوں کا حکومتی فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے بیورو کریسی میں اعلیٰ سطح پر ترقیوں کیلئے اہم فیصلہ کر لیا۔ گریڈ بیس اکیس اور بائیس میں ترقیوں کیلئے بورڈز اجلاس کا شیڈول طے کر لیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اعلیٰ سرکاری افسران کی ترقیوں کے حوالے سے شیڈول کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے …

مزید پڑھیں »

القاعدہ اور داعش کے خلاف ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا، شاہ محمود

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آصف زرداری کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ صحافیوں کا کام حکومت بنانا گرانا نہیں بلکہ رپورٹنگ کرنا ہے۔ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ملک میں جمہوریت، اٹھارویں ترمیم اور آئین کو کوئی خطرہ نہیں ہے لیکن کچھ شخصیات کے مفادات کو …

مزید پڑھیں »