جمعرات , 25 اپریل 2024

پاکستان

صنم جاوید سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتوں کی منظوری کا فیصلہ چیلنج

لاہور: جناح ہاؤس حملہ کیس میں پراسیکیوشن نے پی ٹی آئی خواتین کارکنوں صنم جاوید سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتیں منظور کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔پراسکیوشن نے ضمانتیں منظور کرنے کے خلاف اپیل دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ صنم جاوید سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتیں حقائق کے برعکس منظور ہوئیں۔ پراسکیوشن نے استدعا کی کہ …

مزید پڑھیں »

ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا شیخ رشید کو ایک ہفتے میں پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی: شیخ رشید لاپتہ کیس میں عدالت نے سابق وزیر داخلہ کو ایک ہفتے میں برآمد کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں شیخ رشید لاپتہ کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس صداقت علی خان نے شیخ رشید کو ایک ہفتے میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ آر پی او صاحب ایک ہفتے کی …

مزید پڑھیں »

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ؛ اٹارنی جنرل کو آئندہ سماعت کیلیے نوٹس جاری

اسلام آباد: بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف دائر ایک ہزار90 درخواستوں پر سماعت کی۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس …

مزید پڑھیں »

سائفر کیس؛ ایف آئی اے کی سماعت اِن کیمرہ کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی سماعت اِن کیمرہ کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا، چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ یہ فیصلہ کرنا ہے کہ سماعت اِن کیمرہ ہوگی یا اوپن کورٹ میں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ان کیمرہ سماعت کرنے کی ایف آئی اے درخواست پر سماعت کے …

مزید پڑھیں »

پرویز الہی کو گھر نہ پہچانے پر ڈی آئی جی آپریشنز، ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کی معافی

لاہور: پرویز الہی کو گھر نہ پہچانے پر ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن نے معافی مانگ لی۔لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الہی کو بحفاظت گھر نہ پہچانے پر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن نے جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کراتے ہوئے عدالت سے غیر …

مزید پڑھیں »

کیا اداروں کا نظرثانی درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ آزادانہ ہے، فیض آباد دھرنا کیس حکمنامہ

اسلام آباد: فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی عدالتی کارروائی کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا گیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل کے مطابق وزارت دفاع اپنی نظرثانی درخواست پر مزید کاروائی نہیں چاہتی۔ آئی بی، پیمرا، پی ٹی آئی نے بھی متفرق درخواست کے ذریعے نظرثانی درخواستیں واپس لینے کی استدعا کی۔ حکمنامے کے مطابق …

مزید پڑھیں »

پنجاب ہاؤس کراچی کو کرائے پر دینے کا فیصلہ

کراچی: نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب ہاؤس کراچی کے ریونیو جنریشن اور اَپ گریڈیشن پلان کی منظوری دے دی۔منصوبے کے تحت نجی کمپنیاں اور ادارے پنجاب ہاؤس کراچی میں تقریبات کر سکیں گے جس کی آن لائن بکنگ کی سہولت بھی میسر ہوگی۔ گراونڈ اور فرسٹ فلور کا کرایہ 3 لاکھ روپے ہوگا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محسن …

مزید پڑھیں »

مستونگ دھماکے میں شہداء کی تعداد 60 ہوگئی

کوئٹہ: مستونگ بم دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا جس کے بعد شہداء کی تعداد 60 ہوگئی۔ترجمان سول اسپتال کے مطابق 52افراد دھماکے کے پہلے روز شہید ہوئے تھے، زخمیوں میں سے 7 افراد نے سول اسپتال اورایک نے بولان میڈیکل کمپلیکس اسپتال میں دم توڑا۔ واضح رہے کہ بلوچستان حکومت کی جانب سے صوبے میں تین روزہ سوگ …

مزید پڑھیں »

میانوالی؛ چیک پوسٹ پر حملے میں دو دہشتگرد ہلاک، اہلکار شہید

لاہور: میانوالی عیسی خیل کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ اہلکار شہید ہوگیا۔سی ٹی ڈی پنجاب پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان 4 گھنٹے تک شدید جھڑپ جاری رہی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد شدید زخمی ہوا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے مطابق علاقے میں سرچ اور سویپ آپریشن …

مزید پڑھیں »

حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرکے گیس کی بڑھادی، سراج الحق

لاہور: امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حالات خرابی کا سب اعتراف کررہےہیں ذمہ داری کوئی قبول نہیں لے رہا۔سراج الحق نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خبردیکھی کہ وفاقی حکومت نےپٹرول فی لٹر8روپے سستاکردیا، ساتھ ہی خبرپڑھی کہ گیس کی قیمت میں20فیصداضافہ کردیاگیا۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کےچہروں سےمسکراہٹیں غائب،خوف …

مزید پڑھیں »