ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

وزیر خارجہ بلا ول بھٹو سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے ،ملاقات کے دوران پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کی امداد پر امریکا کا شکریہ ادا کیا، وزیر خارجہ اور امریکی سفیر کے درمیان …

مزید پڑھیں »

ارشد شریف کو باہر جانے پر کس نے مجبور کیا،تحقیقات کی جائیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: فوج نے حکومت سے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کرنے اور الزامات لگانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی درخواست کردی، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ اس بات کی بھی تحقیقات کی جائیں کہ کس نے ارشد شریف کو باہر جانے پر مجبور کیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی …

مزید پڑھیں »

بالآخر عمران خان نے جمعہ سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کر ہی ڈالا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جمعے سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ لانگ مارچ کا آغاز لاہور کے لبرٹی چوک سے دن گیارہ بجے کیا جائے گا، جس کی قیادت میں کروں گا اور پھر اُدھر سے ہمارا قافلہ اسلام آباد کی طرف …

مزید پڑھیں »

مریم نواز کی ارشد شریف کے حوالے سے ‘ٹوئٹ’ پر تنقید کے بعد معذرت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے معروف صحافی ارشد شریف کے قتل کے حوالے سے ایک نامناسب ٹوئٹ پر جواب دینے کے بعد صحافیوں اور صارفین کی جانب شدید تنقید اور ڈیلیٹ کرنے پر زور دینے کے بعد اپنے بیان پر معافی مانگی اور ٹویٹ بھی ڈیلیٹ کردی۔ مریم نواز نے وضاحتی ٹوئٹ میں کہا کہ …

مزید پڑھیں »

عمران خان کا سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

اسلام آباد:بااختیار اور طاقتور حلقوں کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات اور پس پردہ بات چیت کی امیدیں ختم ہونے کے چند روز بعد سابق وزیر اعظم عمران خان نے ریاستی اداروں کی جانب سے مبینہ طور پر آئین و قانون کی مبینہ خلاف ورزی کے درمیان ‘اعلیٰ عدلیہ’ پر اس کی ‘عدم فعالیت’ پر تنقید کرتے ہوئے اپنی پوزیشن واضح …

مزید پڑھیں »

رواں مالی سال پاکستان میں بے روزگاری بڑھے گی۔آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے خدشہ ظاہر کیا ہے رواں مالی سال پاکستان میں بے روزگاری بڑھے گی۔آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان میں بے روزگاری بڑھے گی۔اس کی شرح 6 اعشاریہ 2 فیصد سے بڑھ کر 6 اعشاریہ 4 فیصد جبکہ افراط زر19 اعشاریہ 9فیصد رہنے کاخدشہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق معاشی شرح …

مزید پڑھیں »

ارشد شریف قتل؛ریاست کے ادارے بہتر طور پر اس معاملے کو حل کرسکتے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ارشد شریف قتل پر اس مرحلے پر کمیشن بنانے کا فائدہ نہیں۔ہائیکورٹ میں ارشد شریف قتل پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ وزارت خارجہ و داخلہ کے نمائندے پیش ہوئے اور معاملے کی رپورٹ جمع کرائی۔ وکیل بیرسٹر شعیب رزاق نے استدعا کی کہ ارشد شریف کی ڈیڈ باڈی …

مزید پڑھیں »

پنجاب بھر میں نیا بلدیاتی قانون باقاعدہ نافذ کر دیا گیا

راولپنڈی: پنجاب بھر میں نیا بلدیاتی قانون باقاعدہ لاگو کر دیا گیا جس کے نفاذ کا گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفیکیشن میں بلدیاتی اداروں کے نئے ایڈمنسٹریٹرز بھی تعینات کر دیے گیے۔ مری اَپ گریڈ ہوکر دوبارہ میونسپل کارپوریشن بن گئی۔ پنجاب بھر کی 25 ضلع کونسلوں کے ایڈمنسٹریٹرز ڈپٹی کمشنر تعینات کر دیے گئے۔میٹروپولیٹن کارپوریشن راولپنڈی کے نئے …

مزید پڑھیں »

مانگے تانگے کے بیرون ملک دوروں سے کچھ امداد نہیں ملے گی، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزرا کی موجودگی میں ریاستی اداروں کے خلاف نازیبا نعرے سوالیہ نشان ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ جب کریمنل قانون بناتے ہیں تو انصاف کا مذاق اُڑتا ہے۔ مانگے تانگے کے بیرون ملک دوروں سے کچھ …

مزید پڑھیں »

ارشد شریف کی میت کینیا سے پاکستان روانہ، اسلام آباد میں احتجاج کی تیاریاں

اسلام آباد:ارشد شریف کی گاڑی پر مگاڈی سے کچھ فاصلے پر پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب فائرنگ کی گئی۔ اس وقت وہ نیروبی سے 87 کلومیٹر دور تھے۔ ان کا ساتھی خرم انہیں ٹنگا میں اپنے دوست کے گھر لے کر گیا۔ جہاں اسے معلوم ہوا کہ ارشد شریف کو گولی لگی ہے۔ یہاں سے ان کی لاش 25کلومیٹر آگے …

مزید پڑھیں »