منگل , 23 اپریل 2024

پاکستان

مجھے انصاف نہ ملا تو انصاف کے اداروں کو بند کر دینا چاہئے: سینیٹر اعظم سواتی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ایک رکن سینیٹ کو ماورائے آئین گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، مجھے انصاف نہ ملا تو پارلیمنٹ اور عدلیہ کو بند کر دینا چاہئے۔ بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران اعظم خان …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد کے ریڈ زون میں اسلحہ لے جانے پر پابندی عائد

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میں کسی بھی شخص اور ادارے کے اہلکاروں پر اسلحہ لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ریڈ زون میں ہتھیار لے جانے کے حوالے سے معیاری آپریٹنگ طریقہ کار متعین کر دیا گیا، کسی بھی ایونٹ یا امن و امان کی صورتحال …

مزید پڑھیں »

پاکستان سے جمہوریت کو ختم کرنا پیٹ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے،قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان سے جمہوریت کو ختم کرنا پشت میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے کیونکہ ملک کو جمہوری انداز میں حاصل کیا گیا۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر ایک عظیم خاتون تھیں، ہمارے آئین میں مقننہ، …

مزید پڑھیں »

عام انتخابات اگست 2023ء میں ہی ہوں گے،وزیر دفاع خواجہ آصف

سیالکوٹ: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، مارچ اپریل میں الیکشن کیلیے بیک ڈور رابطوں والی بات صرف پروپیگنڈا ہے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے واضح کیا ہے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں اور نہ اُن کے کسی سے کوئی …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست پیر کو سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کیلیے مقرر کرلیا، چیف جسٹس اطہر من اللہ درخواست پر سماعت کریں گے۔ عمران خان کی الیکشن کمیشن کے نااہلی فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت کے لیے یک رکنی بینچ تشکیل دے …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کی تقرری کا معاملہ حکومت کا آئینی اختیار ہے، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شبہاز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے، کسی سرٹیفائیڈ چور کو اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کل خوش قسمت دن تھا کہ اللہ تعالی نے ہمیں دو خوش خبریاں دیں، جب سے پاکستان گرے لسٹ میں آیا …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن کے پاس فیصلے کی کاپی نہیں تو فیصلہ کیسے سنایا گیا؟ فواد چوہدری

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ جان بوجھ کر لیٹ کیا جارہا ہے، فارن فنڈنگ کیس کی طرح اس میں حکومت کی مرضی کی چیزیں شامل کی جارہی ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا کہ الیکشن …

مزید پڑھیں »

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

لاہور: پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کے خلاف مذمتی قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔اسپیکر سبطین خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے عمران خان سے اظہار یکجہتی اور نااہلی کے فیصلے کیخلاف قرار داد پیش کی۔ قرارداد کے متن میں …

مزید پڑھیں »

جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کروں گا:عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے بیک ڈور مذاکرات ہوئے مگر کوئی نتیجہ نظر نہیں آرہا، میں جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کروں گا۔ بنی گالہ میں سینیٹر اعظم سواتی کی رہائی کے بعد عمران خان نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آغاز میں کہا کہ میں سیاسی بات …

مزید پڑھیں »

نواز شریف اور عمران خان کی نااہلی زمین آسمان کا فرق ہے، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ عدالت کی ایک پیشی کی مار ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ آرمی چیف کاازخود ایکسٹینشن نہ لینےکا فیصلہ خوش آئند ہے۔ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا …

مزید پڑھیں »