جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب سمیت 9 افراد گوادر سے گرفتار

کوہٹہ :سیکیورٹی فورسز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فرخ حبیب کو 8 دیگر افراد کے ساتھ گوادر سے گرفتار کر لیا۔ بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے پی ٹی آئی رہنما اور دیگر افراد کی گرفتاری کی تصدیق کر دی۔ حکام نے بتایا کہ فرخ حبیب گوادر پہنچے اور وہ مقامی ہوٹل میں ٹھہرے …

مزید پڑھیں »

حکومت کی چین، سعودی عرب سے 11 ارب ڈالر فنڈنگ حاصل کرنے پر نظریں مرکوز

اسلام آباد :پاکستان چین اور سعودی عرب سے دوطرفہ تعاون میں تقریباً 11 ارب ڈالر حاصل کرنے کا خواہاں ہے، اور نگران حکومت نے ٹیکس نیٹ کو مؤثر طریقے سے ریٹیل، زراعت اور رئیل اسٹیٹ کے شعبوں تک بڑھانے پر زور دیا ہے جبکہ بیرونی اور ملکی وسائل کا خلا پُر کرنے کے لیے غیر قانونی کرنسی کی نقل و …

مزید پڑھیں »

امریکی کانگریس میں پاکستان کی امداد پر پابندی کی کوشش ناکام

نیویارک: امریکی کانگریس میں پاکستان کی امداد پر پابندی کی کوشش ناکام ہوگئی، شیلا جیکشن لی اور باربرالی نے پاکستان کی امداد جاری رکھنے کے حق میں دلائل دیئے۔ریاست ٹینیسی کے ری پبلکن اینڈی اوگلز نے پاکستان کی امداد پر پابندی لگانے کی تجویز پیش کی تاہم ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز کے 298 اراکین نے اقدام کے خلاف جبکہ 132 …

مزید پڑھیں »

نو مئی کے ملزموں کو الیکشن لڑنے نہیں دیں گے، رانا ثنا اللہ

لاہور: سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سانحہ نو مئی کے ملزموں کو الیکشن لڑنے نہیں دیں گے۔پارٹی اجلاس میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اپنے تکبر کا شکار ہوئے اور اب کہہ رہے ہیں کہ الیکشن لڑنے …

مزید پڑھیں »

ایف بی آر نے ستمبر کیلیے مقرر 795 ارب ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کرلیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )نے رواں ماہ(ستمبر2023) کے لیے مقرر کردہ795ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرلیا ہے۔آئندہ چندروز تک ٹیکس وصولیوں کے حتمی اعدادوشمار موصول ہونے پر ستمبر میں ہونے والی ٹیکس وصولیاں مقررہ ہدف سے تجاوز کرجائیں گی جب کہ رواں مالی سال 2023-24کی پہلی سہ ماہی(جولائی تا ستمبر) کے دوران …

مزید پڑھیں »

جلد کراچی سے گوادر تک فیری سروس چلانے کا فیصلہ

کراچی: ڈی جی پورٹ اینڈ شپنگ عالیہ شاہد کا کہنا ہے کہ بہت جلد کراچی سے گوادرتک فیری سروس چلائی جائیگی، ایم اویوپرسائن ہوگیا۔پاکستان میرین اکیڈمی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں کمانڈنٹ پی ایم اے کموڈر رضوان علی منور، ڈی جی پورٹس اینڈ شپنگ کے علاوہ بحری امورکے ماہرین اورمختلف شعبہ …

مزید پڑھیں »

ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے 5 سے 19 روپے فی لیٹر کمی کا تخمینہ

اسلام آباد: ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے تقریباً 5 روپے سے 19 روپے فی لیٹر کمی کا تخمینہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ہائی اسپڈ ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے 15 اکتوبر تک کی مدت کے لیے تقریباً 5 روپے سے 19 روپے فی لیٹر کمی کا تخمینہ ظاہر کیا گیاہے، پٹرولیم مصنوعات کی …

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں جشنِ میلادالنبی مذہبی عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے

کراچی: کراچی سمیت ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے ملک بھر میں چراغاں اور عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے جبکہ ہر سو درود و سلام و میلاد کی محافل کا انعقاد کیا جارہا …

مزید پڑھیں »

مستونگ؛ میلادالنبیؐ کے جلوس سے قبل دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 6 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

کوہٹہ :مستونگ میں جشن میلاد النبیؐ کے جلوس سے قبل مسجد کے قریب دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔حکام کے مطابق بازار میں ہونےو الے دھماکے میں ابتدائی طور پر متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی۔ اسسٹنٹ کمشنر مستونگ کے مطابق دھماکا مدینہ مسجد کے قریب ہوا، جہاں لوگ عیدمیلاد النبیؐ کے جلوس …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ؛ بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ شامل کرنے کا کیس سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ شامل کرنے کا کیس سماعت کے لیے مقرر کرلیا گیا۔عدالت عظمیٰ نے بجلی کے بلز میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ شامل کرنے سے متعلق کیس کو سماعت کے لیے مقرر کرلیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 2 اکتوبر کو کیس کی سماعت کرے …

مزید پڑھیں »