منگل , 23 اپریل 2024

پاکستان

انسداد دہشتگردی عدالت؛ سانحہ 9 مئی کا چالان جمع، عمران خان قصوروار قرار

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع کروا دیا گیا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو قصوروار قرار دیا گیا ہے-9 مئی واقعات سے متعلق جناح ہاؤس حملہ سمیت 11مقدمات کا چالان لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں جمع کروا دیا گیا۔ پراسکیوشن کی جانب سے 11مقدمات کا …

مزید پڑھیں »

ماحولیاتی تبدیلیوں میں دوسروں کا کیا پاکستان نے بھگتا؛ اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ پاکستان گرین ہاؤس کے 1 فیصد سے بھی کم اخراج کا ذمہ دار ہے لیکن اسے موسمیاتی تبدیلوں کے نتیجے میں آنی والی آفات 15 گنا زیادہ جھیلنا پڑتی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے عالمی برادری پر زور دیا …

مزید پڑھیں »

پریکٹس اینڈ پروسیجر بل، وفاقی حکومت نے فل کورٹ کے پانچ سوالوں پر جواب جمع کرادیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان کے اختیارات ریگولیٹ کرنے کے معاملے پر وفاقی حکومت نے فل کورٹ کے پانچ سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ آٹھ رکنی بینچ کی جانب سے قانون کا معطل کرنا غیر آئینی تھا۔ مسلم لیگ ن کے تحریری جواب میں پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کی حمایت کرتے ہوئے قانون کیخلاف دائر تمام درخواستیں …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں حالات سازگار، چینی سرمایہ کار و تاجر مستفید ہوں: چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد:  عوامی جمہوریہ چین کے 74 ویں یوم تاسیس کی تقریب ہوئی جس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بطورمہمان خصوصی شرکت کی، چیئرمین سینیٹ نے جیانگ زیڈونگ کو بطور سفیر ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک دی۔تقریب میں چینی سفیر مسٹر جیانگ زیڈونگ، ارکان پارلیمنٹ اور سول سوسائٹی کے ارکان نے بھی شرکت کی، چیئرمین سینیٹ نے کہا پاکستان …

مزید پڑھیں »

غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں: آرمی چیف

راولپنڈی:  انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے لاہور کا دورہ کیا، اپنے دورہ کے دوران انہوں نے صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی بھی شریک ہوئے، اجلاس …

مزید پڑھیں »

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے کریمنل لاء ترمیمی بل 2023ء منظورکرلیا

اسلام آباد:  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے کریمنل لاء ترمیمی بل 2023ء متفقہ طور پر منظورکرلیا۔سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں سینیٹر ثمینہ ممتاز زہرا نے کریمنل لاء ترمیمی بل 2023ء منظوری کیلئے پیش کیا جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ بل کی منظوری سے …

مزید پڑھیں »

رینجرز اور پولیس کی دہشتگردوں کیخلاف مشترکہ کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک

سکرند: رینجرز اور پولیس کی شرپسندوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلہ میں 3 حملہ آور ہلاک جبکہ 4 رینجرز جوان زخمی ہو گئے۔بتایا گیا ہے کہ شرپسند اور جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس اور رینجرز نے سکرند میں مشترکہ کارروائی کی، ترجمان کے مطابق ہائی ویلیو ملزمان کے پاس …

مزید پڑھیں »

اسٹیبلشمنٹ سے کیا ڈیل کرنی؟ نوازشریف 21 اکتوبر کو اپنا ایجنڈا دیں گے: محمد زبیر

کراچی:  مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے کیا ڈیل کرنی ہے؟ نوازشریف 21 اکتوبر کو اپنا ایجنڈا دیں گے۔رہنما مسلم لیگ (ن) محمد زبیر نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف، مریم نواز کی خواہش ہے سندھ کے لاکھوں ورکرز استقبال کے لئے اپنا حصہ ڈالیں، اس حوالے سے ہماری …

مزید پڑھیں »

اسرائیل اور فلسطین بارے پاکستان کی پوزیشن آج بھی وہی ہے جو کل تھی، نگران وزیر خارجہ

اسلام آباد:نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ فلسطینیوں کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے، اسرائیل اور فلسطین کے بارے میں پاکستان کی پوزیشن کل بھی وہی تھی آج بھی وہی ہے۔وزارت خارجہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اقوام …

مزید پڑھیں »

بلاول بھٹو سے مختلف پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتیں، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے مختلف پارٹی رہنماؤں نے ملاقاتیں کی ہیں جن میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر بات چیت کی گئی۔چیئرمین پیپلز پارٹی سے خورشید شاہ، رضا ربانی، قائم علی شاہ اور اور ناصر شاہ سمیت اہم پارٹی رہنماؤں نے بلاول ہاؤس میں الگ، الگ ملاقاتیں کیں۔ …

مزید پڑھیں »