جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

حکمرانوں میں عمران خان کو ہاتھ لگانے کی ہمت نہیں ہے، اسد عمر

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکمرانوں میں عمران خان کو ہاتھ لگانے کی ہمت نہیں ہے، ان سے عمران خان نہیں گرایا جارہا۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا تھا کہ ٹی وی پر کہا گیا کہ صحت کارڈ نوازشریف لے کر …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی گرفتاری سے حکمرانوں کو کچھ نہیں ملے گا، شیخ رشید

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے متنبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ سائیفر کی تحقیق نہیں کرے گا تو حالات گھمبیر ہوسکتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے حالیہ ٹوئٹ میں کیا، انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ کے ذریعے جاری پیغام میں کہا کہ عمران …

مزید پڑھیں »

خاتون جج کو دھمکی دینے کا کیس؛ عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی انسداد دہشت گردی عدالت سے راہداری ضمانت 7 اکتوبر تک منظور ہوگئی۔اطلاعات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج ہوتے ہی عمران خان کی جانب سے وکیل بابر اعوان نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی تھی، جسے جسٹس محسن اختر کیانی نے …

مزید پڑھیں »

سائفر آڈیو لیکس؛ وفاقی کابینہ نے عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سائفر کی آڈیو لیکس کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان، اسد عمر، شاہ محمود قریشی اور سابق سیکریٹری ٹو پرائم منسٹر اعظم خان کے خلاف قانونی کارروائی کی باضابطہ منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے ‘ڈپلومیٹک سائفر’ سے متعلق آڈیو لیک پر ایف آئی اے کے ذریعے تحقیقات اور قانونی کارروائی کی …

مزید پڑھیں »

’بنی گالا پر ریڈ کرنے والے سوچ لیں، جاتی امراء لاہور کے اندر ہی ہے‘وزیر داخلہ پنجاب

لاہور:وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ریٹائرڈ) ہاشم ڈوگر نے عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے پیشِ نظر وفاقی حکومت کیلئے وارننگ جاری کردی ہے۔وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ بنی گالا پر ریڈ کرنے والے سوچ لیں، جاتی امراء لاہور کے اندر ہی ہے۔ انہوں نے کہا سنا ہے وہاں بھی کوئی مفرور …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورۂ امریکا، اہم ملاقاتیں متوقع

واشنگٹں:چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ تقریباً ایک ہفتہ طویل دورے پر امریکا پہنچ گئے، جس کے دوران وہ بائیڈن انتظامیہ کے سینئر حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔رپورٹ کے مطابق نے جب صحافیوں سے آرمی چیف کے دورے کے بارے میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان سے معلومات مانگی تو انہوں نے کہا کہ ‘ہاں، وہ …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کے امن مشن میں تعینات حوالدار دورانِ ڈیوٹی شہید

راولپنڈی:اقوام متحدہ کے امن مشن میں تعینات پاک فوج کا حوالدار بابر صدیق ڈیوٹی کے دوران شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق حوالدار بابر صدیق انٹری پوائنٹ پر گارڈ کمانڈر کے فرائض سرانجام دے رہے تھے، اسی دوران حملہ آور نے چیک پوسٹ پر بلااشتعال فائرنگ …

مزید پڑھیں »

کسانوں نے ریڈزون کی طرف مارچ کیا تو قانون حرکت میں آئے گا، رانا ثناء اللہ

لاہور:وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کسانوں کا دھرنا بلا جواز ہے۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ٹیوب ویلز بلوں کی ادائیگی موخر کرنے کا مطالبہ تسلیم کیا جاچکا ہے جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزیرداخلہ نے کہا ریڈ زون ریڈ لائن ہے جہاں کسان یا کسی گروہ کو احتجاج کی …

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کا فیصلہ کریگی، رانا ثناء اللہ

لاہور:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ یقین ہے کہ پارلیمنٹ عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کا فیصلہ کرے گی۔لاہور میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور دیگر وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران مریم نواز نے کہا کہ کوئی بعید نہیں کہ آنے والے دنوں میں کوئی اور بھی آڈیو آجائے، حکومت سے شکوہ ہے …

مزید پڑھیں »

حکومت کا بلین ٹری منصوبے کو جاری رکھنے کا فیصلہ

لاہور: حکومت نے بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس منصوبے کا نام تبدیل کرکے گرین پاکستان پروگرام کردیا گیا ہے۔ رواں مالی سال کے بجٹ میں گرین پاکستان پروگرام کے لئے 9 ارب 45 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ منصوبے کے لئے گزشتہ سال کے مقابلے میں ساڑھے چارارب روپے کی کمی گئی …

مزید پڑھیں »