بدھ , 24 اپریل 2024

پاکستان

ہائی پروفائل ریفرنسز کی پیروی کرنے والے نیب کراچی کے 2 پراسیکیوٹرز مستعفی

کراچی: ہائی پروفائل ریفرنس کی پیروی کرنے والے نیب کراچی کے 2 سینئر ترین پراسیکیوٹرز نے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق نیب پراسیکیوٹر ریاض عالم اور شہباز سہوترا نے اپنے استعفے نیب ہیڈکوارٹر ارسال کردیئے۔ جس میں سے ریاض عالم کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔ دونوں پراسیکیوٹرز احتساب عدالتوں اور سندھ ہائیکورٹ میں انتہائی ہائی پروفائل ریفرنسز کی …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کا استعفوں سے متعلق آڈیو لیک پرسپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعظم اور وزرا کی آڈیو لیک کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔پی ٹی آئی نے استعفوں سے متعلق آڈیو لیک پرجوڈیشنل کمیشن کی تشکیل کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ پی ٹی آئی نے وزیراعظم اور وفاقی وزراء کی آڈیو لیکس کا ٹرانسکرپٹ سپریم کورٹ …

مزید پڑھیں »

سائفر کی تلاش کے لیے بنی گالہ پر ریڈ ہونا چاہیے، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بنی گالہ نہیں، منی گالہ ہے اور سائفر کی تلاش کے لیے بنی گالہ پر ریڈ ہونا چاہیے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سمیت دیگر رہنما کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ سازش کا ماسٹر مائنڈ فارن …

مزید پڑھیں »

سائفر کی ایک کاپی میرے پاس تھی جو کہیں غائب ہوگئی ہے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تصدیق کی ہے کہ سائفر کی جو کاپی اُن کے پاس تھی معلوم نہیں وہ کہاں غائب ہوگئی ہے، گرفتاری کے لیے ہر وقت تیار ہوں۔ نجی ٹی وی دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ جب آخری بار مجھے اپنی گرفتاری کا علم ہوا تو میں نے …

مزید پڑھیں »

سائفر آڈیو لیکس: حکومت کا عمران خان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور: حکومت نے سائفر آڈیو لیکس کے معاملے پر عمران خان اور دیگر افراد کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن کے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ن لیگی رہنماؤں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیکس کے …

مزید پڑھیں »

افغان نائب وزیر خارجہ کا بیان پاک افغان تعلقات کی روح کے منافی قرار

اسلام آباد:پاکستان نے افغان نائب وزیر خارجہ کے تازہ ریمارکس کو دونوں ممالک کے درمیان ‘دوستانہ تعلقات کی روح کے منافی’ قرار دیا ہے اور عالمی توقعات اور خدشات کی روشنی میں افغان حکام کی ذمہ داری کو اجاگر کیا۔ رپورٹ کے مطابق ان خیالات کا اظہار دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے گزشتہ روز ہفتہ وار میڈیا بریفنگ …

مزید پڑھیں »

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، داعش کے 2 دہشتگرد ہلاک

کراچی:کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں داعش کے 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔فائرنگ کے تبادلےمیں 2 سیکورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کراچی میں سرجانی ٹاؤن کے علاقے تیسر ٹاؤن میں ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا۔ فائرنگ کےتبادلے میں 2 دہشتگردوں کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیا …

مزید پڑھیں »

‘ہم امن چاہتے ہیں’، سوات میں عسکریت پسندوں کے خلاف مظاہرہ

سوات:سوات کی تحصیل مٹہ کی سڑکیں ‘ہم امن چاہتے ہیں’ کے نعروں سے گونج اٹھیں، جہاں پر عسکریت پسندی کی حالیہ لہر کے خلاف سیکڑوں افراد نے احتجاج کیا۔سوات کی تحصیل کبل میں 13 ستمبر کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ امن کمیٹی کے …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: پولیس کا شہری کو حراست میں رکھ کر تاوان مانگنے کا انکشاف

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں پولیس کی جانب سے شہری کو حراست میں رکھ کر تاوان مانگنے کا انکشاف ہوا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہری محمد اویس پراچہ کی درخواست پر جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ایس ایچ او انڈسٹریل ایریا کی فوری معطلی کا حکم دے دیا۔ حکمنامے کے مطابق ایس ایچ او نے تسلیم کیا کہ محمد نعیم پراچہ …

مزید پڑھیں »

جب میں احتجاج کی کال دوں گا تو اس کے بعد واپسی نہیں ہوگی، عمران خان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب ڈاکو گھر کو لوٹ رہے ہوں تو چوکیدار کیسے نیوٹرل رہے گا؟ جب بھی کوئی کہے کہ وہ غیر سیاسی ہے تو سمجھ جانا کہ وہ جانور ہے۔ ایڈورڈ کالج پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ملک کی سیاسی قیادت …

مزید پڑھیں »