ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سائفر سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کی دوسری مبینہ آڈیو منظرعام پر آنے کے بعد عمران خان کو پاکستان کا بدترین دشمن قرار دے دیا۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر کہا کہ جتنی بڑی وسنگین سیکیورٹی بریچ تم نے وزیرِ اعظم کے دفتر میں …

مزید پڑھیں »

پاک امریکا معاہدے پر دستخط، پاکستان کو 132 ملین ڈالرز قرض کی واپسی مؤخر

اسلام آباد: سیلاب زدگان کی امداد اور انفرا اسٹرکچر کی بحالی سے متعلق پاکستان اور امریکا کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے جس کے تحت پاکستان کو 132 ملین ڈالرز قرض کی واپسی مؤخرکردی۔ اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانے کی ٹویٹ کے مطابق امریکی سفیرڈونلڈ بلوم نے ’جی 20 ڈیٹ سروس سسپینشن انیشیٹو‘ کے تحت دوسرے پاک امریکا …

مزید پڑھیں »

ٓآڈیو لیکس؛سائفر سے متعلق عمران خان کی ایک اور آڈیو منظرعام پر

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی ٹیم کی سائفر کے حوالے سے ایک اور آڈیو منظرعام پر آگئی۔ذرائع کے مطابق آڈیو لیکس کا سلسلہ جاری ہے، وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیک ہونے کے بعد اب تحریک انصاف کی آڈیو لیک ہورہی ہیں، آج جمعہ کو سائفر کے حوالے سے مبینہ طور پر عمران خان اور …

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل تمام اراکین سے موبائل فون لے لیے گئے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل تمام اراکین سے موبائل فون لے لیے گئے۔ذرائع کے مطابق کابینہ کا اجلاس ہوا اور اس دوران تمام اراکین کے موبائل فون باہر جمع کیے گئے۔ واضح رہے کہ مذکورہ اقدام ایسے وقت پر سامنے آیا جب حالیہ چند ہفتوں میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف کی جانب سے اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بننے پر مبارکباد

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کے مشن چیف ناتھن پورٹر سے ورچوئل میٹنگ میں کہا ہے کہ مالیاتی خسارہ میں کمی اور پائیداراقتصادی نمو کیلئے حکومت ڈھانچہ جاتی مسائل کو حل کرے گی، حکومت معاشی طور پر کمزور طبقات کو تحفظ فراہم کرتے ہوئے معیشت پر بوجھ کم کرنے کے لیے …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم شہباز شریف اور مصری صدر کا رابطہ، سیلاب زدگان کیلئے امداد کا اعلان

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عرب جمہوریہ مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور پاکستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع اور تباہی پر پاکستانی عوام سے تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لئے مصر کی جانب سے امداد کا اعلان بھی کیا۔ وزیر …

مزید پڑھیں »

سرکاری ملازمین کا ایگزیکٹیو الاؤنس نہ ملنے پر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنے کا اعلان

اسلام آباد: سرکاری ملازمین نے ایگزیکٹیو الاؤنس نہ ملنے پر پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ 13 اکتوبر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنا ہوگا جبکہ 4 اور 11 اکتوبر کو وزراتِ خزانہ سے پارلیمنٹ ہاؤس تک احتجاجی مارچ ہو گا۔ اعلامیے میں …

مزید پڑھیں »

نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: نیب ترامیم کے خلاف پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 4 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ تین رکنی بینچ کا حصہ ہوں گے۔عدالت عظمیٰ نے اٹارنی جنرل …

مزید پڑھیں »

مریم نواز کی بریت کے بعد نواز شریف بھی وطن واپسی کیلئے بےتاب

اسلام آباد: مریم نواز کی بریت کے بعد اب نواز شریف نے وطن واپسی کی تیاری شروع کردی، انہوں نے وکلا کو جلد عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی اور کہا ہے کہ مجھ پر ایک دن بھی باہر رہنا بھاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور رہنما کپیٹن (ر) صفدر کی …

مزید پڑھیں »

ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور صفدر کی سزائیں کالعدم قرار

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن (ر ) صفدر کی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں بری کردیا اس کے ساتھ ہی مریم نواز کی نااہلی بھی ختم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور کپیٹن (ر) صفدر کی …

مزید پڑھیں »