جمعرات , 18 اپریل 2024

پاکستان

مریم نواز کا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی وی سی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

لاہور: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے بطور چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں پی ٹی آئی کے پروگرام کے انعقاد کا نوٹس لے لیا، مریم نواز نے بھی وی سی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نامی نامور تعلیمی ادارے کے وائس چانسلر نے پاکستان تحریک انصاف کو تعلیمی مرکز میں …

مزید پڑھیں »

آڈیو لیک؛ وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا جس میں آڈیو لیک، ملکی سلامتی اور دیگر امور پر بات کی جائے گی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے جس میں اعلیٰ عسکری اور سول قیادت شریک ہوگی۔ اجلاس میں وزیر دفاع، وزیر داخلہ، …

مزید پڑھیں »

حکومت کا پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کیلیے 40 ہزار آنسو گیس شیل کی خریداری

اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممکنہ لانگ مارچ کے شرکا کو روکنے کے لیے تیاری تیز کرتے ہوئے 40 ہزار آنسو گیس کے شیل منگوا لیے۔ذرائع کے مطابق پولیس ہیڈ کوارٹر میں معمول کے مطابق 15 ہزار تک شیل اسٹاک میں ہوتے ہیں، 40 ہزار آنسو گیس کے شیل کی قیمت 7 کروڑ روپے بنتی …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی پر عمرقید کی سزا کیلئے قانون سازی

لاہور:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور ہیں، عمران خان ایوان وزیراعلیٰ پہنچے جہاں چودھری پرویز الٰہی نے ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال، پنجاب کے عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات پر بات چیت کی گئی۔ دونوں رہنماؤں میں ملاقات کے دوران پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں اور عوام کے مسائل …

مزید پڑھیں »

مریم اورنگزیب سے بدتمیزی کے معاملے کو برطانیہ کے سامنے رکھنے کا امکان

اسلام آباد:مسلم لیگ ن نے جارحانہ پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور مریم اورنگزیب کے معاملے کو برطانوی حکام کے سامنےرکھے جانے کا بھی امکان ہے۔مسلم لیگ ن کاجارحانہ پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اور اس حوالے سے وزیراعظم شہبازشریف نے آج رات اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف آج رات ساڑھے …

مزید پڑھیں »

عمران خان کا آڈیو لیکس سامنے آںے کے بعد چیف الیکشن کمشنر کے استعفیٰ کا مطالبہ

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آڈیو لیکس سامنے آںے کے بعد چیف الیکشن کمشنر کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی آنے والے دنوں میں مزید قسطیں بھی آنے والی ہیں۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں طلبہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ یہ دور مستقبل کی ٹیکنالوجی کا …

مزید پڑھیں »

کاغذات نامزدگی میں مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان نااہلی کیس میں کئی نکات پر عدالت کو مطمئن کرنے کی ہدایت کردی۔ہائی کورٹ نے کاغذات نامزدگی میں مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ ہم اس کیس میں وفاق کو فریق بنانا چاہتے ہیں۔درخواست گزار نے موقف …

مزید پڑھیں »

سابق ڈی جی نیب سلیم شہزاد کے وارنٹ گرفتاری جاری

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے سابق ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوا سلیم شہزاد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ذرائع کے مطابق عدالت نے سابق ڈی جی نیب کے پی کے سلیم شہزد کے اپنے اہلکار خطاب گل کو تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں وارنٹ گرفتار کردئیے۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ عدالت کے حکم پر سلیم شہزاد …

مزید پڑھیں »

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا مستعفی ہونے کا اعلان

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے بجلی کے بلوں میں کے ایم سی ٹیکس کی وصولی روکے جانے پر ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضی وہاب نے عدالت کے فیصلے پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ میں نے دن دیکھا اور نہ رات دیکھا بس کام …

مزید پڑھیں »

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل مستعفی:استعفیٰ نوازشریف کے حوالے کردیا

لندن : مسلم لیگ ن کی قیادت نے اسحاق ڈار کو اگلا وزیر خزانہ بنانے کیلئے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے انہوں نے اپنا استعفیٰ نواز شریہف کئے حوالے کردیا۔ مفتاح اسماعیل کی لندن میں ن لیگی قیادت سے اہم ملاقات ہوئی جس میں وزیر خزانہ کو مستعفی ہونے کا کہا گیا تھا۔ میاں نوازشریف کی زیرصدارت …

مزید پڑھیں »