جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

ڈی آئی خان میں آپریشن: دہشتگردی کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب کمانڈر سمیع اللہ مارا گیا

پشاور: ڈی آئی خان کے کڑی ملنگ میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مشترکہ آپریشن کے دوران دہشت گردی کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب کمانڈر سمیع اللہ مارا گیا۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق آپریشن کے دوران کمانڈر کرامت دیگر ساتھیوں سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، ہلاک ملزم حالیہ دنوں میں کانسٹیبل نذر کی ٹارگٹ …

مزید پڑھیں »

گوادر پورٹ کو جلد ٹرانزٹ پورٹ کے طور پر فعال کیا جائے گا: وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ:  نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے کہا کہ گوادر پورٹ کو جلد ٹرانزٹ پورٹ کے طور پر فعال کیا جائے گا۔گوادر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے علی مردان خان ڈومکی کا کہنا تھا کہ محکمہ فشریز کے ویصل مانیٹرنگ سسٹم کو فعال کر رہے ہیں، غیر قانونی ٹرالنگ کی روک تھام کیلئے پوری کوشش کی …

مزید پڑھیں »

حج پالیسی 2024ء تیار، کابینہ سے 10 روز میں منظوری لے لی جائے گی، انیق احمد

اسلام آباد:  نگران وزیرمذہبی امورانیق احمد نے کہا حج پالیسی 2024ء تیار کر لی گئی، کابینہ سے 10 روز میں منظوری لے لی جائے گی۔نگران وزیرمذہبی امور نے بتایا حج پالیسی میں 40 روز کے حج سمیت کم مدت کا حج بھی شامل ہوگا، اب پاکستانی حاجی گم نہیں ہوں گے، عازمین حج کو مخصوص رنگ اور ڈیزائن کے 2 …

مزید پڑھیں »

فارن فنڈڈ پراجیکٹس میں غیر ضروری تاخیر قابل قبول نہیں: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور: نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان نے کہا کہ فارن فنڈڈ پراجیکٹس عوامی مفاد کے اہم منصوبے ہیں، ان پر عملدرآمد میں غیر ضروری تاخیر قابل قبول نہیں۔نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کے زیر صدارت فارن فنڈڈ پراجیکٹس سے متعلق اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری کے علاوہ متعلقہ محکموں …

مزید پڑھیں »

پاک بحریہ کے سربراہ 7 اکتوبر کو سبکدوش، نئے چیف کی سمری وزیراعظم آفس کو ارسال

کراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی 7 اکتوبر کو سبکدوش ہوجائیں گے، نئے چیف کی سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کر دی گئی۔ایڈمرل محمد امجد خان نیازی پاک بحریہ کے 22 ویں سربراہ ہیں، پاک بحریہ کے نئے سربراہ کا تقرر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کریں گے، پاک بحریہ کے پانچ افسروں کا پینل وزارت …

مزید پڑھیں »

مریم نواز شریف لندن سے لاہور واپس پہنچ گئیں

لاہور:  مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز لندن سے لاہور واپس پہنچ گئیں۔مریم نواز اتحاد ایئرویز کی پرواز 243 سے لندن براستہ ابوظہبی لاہور پہنچیں، لاہورایئرپورٹ پر ان کے بیٹے جنید صفدر سمیت پارٹی کارکنوں کی بڑی تعداد نے استقبال کیا۔ لندن قیام کے دوران مریم نواز شریف نے والد کے ساتھ ملکی سیاسی …

مزید پڑھیں »

پریکٹس اینڈ پروسیجرل قانون بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے: صدر سپریم کورٹ بار

اسلام آباد:  پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کے معاملہ پر صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا، تحریک انصاف کے رہنما نیاز اللہ نیازی نے بھی پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس میں اپنا جواب جمع کرا دیا۔صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری نے کہا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجرل قانون بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، …

مزید پڑھیں »

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن: مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: احتساب عدالت نے لاہور میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن میں مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔احتساب عدالت نے نیب کی درخواست پر مونس الہٰی کے 5 اکتوبر تک ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے، نیب نے عدالت میں دائر درخواست میں بتایا چیئرمین نیب نے 11 اگست کو مونس الہٰی کا وارنٹ جاری کیا، …

مزید پڑھیں »

انتخابی عمل میں کسی خاص گروپ کی مخالفت یا حمایت نہیں کی جائیگی: نگران وزیراعظم

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابی عمل میں انتظامی سطح پر کسی خاص گروپ کی مخالفت یا حمایت نہیں کی جائے گی، یقین دلاتا ہوں کہ انتخابی عمل صاف شفاف او رآزادانہ ہوگا۔ترکیہ کے نشریاتی ادارے ”ٹی آرٹی“ کو انٹرویو دیتے ہوئے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم جلد انتخابی عمل میں …

مزید پڑھیں »

نگراں وزیرداخلہ بیان دینے سے قبل سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں، رانا ثنا

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نگراں وزیر داخلہ بیان دینے سے قبل سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں۔نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی جانب سے بیان کو ’حد سے تجاوز‘ قرار دیتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے …

مزید پڑھیں »