بدھ , 24 اپریل 2024

پاکستان

عمران خان کیخلاف ٹیکنیکل ناک آؤٹ کیلئے قوم باہر نکلے:فواد چوہدری

اسلام آباد:فواد چوہدری کہتے ہیں حکومت کو مزید وقت نہیں دیا جاسکتا عمران خان کل اگلے مرحلے کا اعلان کریں گے، موجودہ حالات پاکستان کو حقیقی آزادی کی طرف لیکر جائیں گے۔ پی ٹی آئی رہنماء نے دعویٰ کیا کہ پنجاب حکومت بدلنے سے پہلے ہم وفاقی حکومت بدل دیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی میٹنگ کے …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1396 ہوگئی

اسلام آباد:این ڈی ایم اے نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیئے۔این ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سیلاب میں مزید 5 افراد جاں بحق، 6 بچے زخمی ہوئے۔ بلوچستان میں 04، سندھ میں 01 شخص جان سے گیا، ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مجموعی ہلاکتیں 1396 ہوگئیں۔ …

مزید پڑھیں »

سیلاب متاثرین کو بیماری، بھوک سمیت کئی خطرات کا سامنا ہے:سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

اسلام آباد:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ دنیا اس وقت مختلف مالیاتی مسائل میں ہے اور اگر ہم پاکستان کے سیلاب پر امداد کیلئے ڈونر کانفرنس کرتے ہیں تو کچھ مشکلات بھی ہوں گی۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان میں آنے والا تباہ کن سیلاب کوئی معمول کی بات نہیں ہے بلکہ یہ ایک غیر معمولی …

مزید پڑھیں »

حکومت پر اسرائیلی وفد سے ملاقات کا الزام: جنرل (ر)امجد شعیب کو نوٹس

راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے وی لاگر جنرل (ر) امجد شعیب کو حکومتی وفد پر اسرائیلی وفد سے ملاقات کا الزام لگانے پر نوٹس جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ قطر کے دوران حکومتی وفد کی اسرائیلی وفد سے مبینہ ملاقات کے الزام کے خلاف پٹیشن کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر دفاع جنرل لائیڈ جیمز آسٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل لائیڈ آسٹن نے دوران گفتگو باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی استحکام کے ساتھ دفاعی اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کا مہنگائی کے خلاف احتجاج کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 13 جماعتیں ایک جماعت سے ڈر کر الیکشن سے بھاگ گئیں۔ عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سیاسی صورتحال اور عمران خان کے خلاف مقدمات پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے مہنگائی کے خلاف …

مزید پڑھیں »

امریکا کا سیلاب زدہ علاقوں میں پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے نمٹنے کیلئے امداد کا اعلان

اسلام آباد:امریکی حکومت کی امدادی اور ترقیاتی ایجنسی کی سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ پاکستان میں تباہ کن اور ہلاکت خیز سیلاب کے بعد ان کی ترجیح متاثرین کو خوراک اور پناہ گاہوں کی فراہمی تھی لیکن امدادی کارروائیوں کے دوران صورتحال کو دیکھتے ہوئے انہیں صحت سے متعلق امداد فراہم کرنے کی ضرورت کی اہمیت کا احساس ہوا …

مزید پڑھیں »

لاپتا افراد بازیابی کیس؛ وزیراعظم اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباززشریف لاپتا افراد کی بازیابی کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کا آغاز کیا اور وزیراعظم سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ اس ملک کے منتخب نمائندے اور چیف ایگزیکٹو ہیں۔ اس عدالت نے آپ کو اس لیے …

مزید پڑھیں »

زائرین حسینیؑ کے ساتھ وزارت خارجہ کا کردار سوتیلی ماں جیسا ہے:علامہ امین شہیدی

امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ امین شہیدی کا کہنا تھا کہ ہر سال پاکستانی زائرین کے ساتھ اس طرح کے مسائل کھڑے ہوتے ہیں، بنیادی طور پر ان مسائل کو حل کرنا پاکستان کی وزارت خارجہ کا کام ہے جبکہ اکابرین و اشرافیہ اپنی دنیا میں مگن ہیں۔ امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے عراق …

مزید پڑھیں »

یو این سیکریٹری جنرل پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان پہنچ گئے، وزیرمملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے ان کا استقبال کیا(تصویر: وزارت خارجہ پاکستان/ٹوئٹر) پاکستان میں تباہ کن بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے تناظر میں حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یک جہتی کے غرض سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس آج (جمعے کو) …

مزید پڑھیں »