جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

مسلم لیگ (ن) نے نیب قانون کو پاکستان کیلئے ’تباہ کن‘ قرار دے دیا

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان، جو لندن کے دورے پر ہیں، نے نیب آرڈیننس میں ترامیم کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے اس قانون کو پاکستان کے لیے تباہ کن قرار دیا۔ رپورٹ کے مطابق ملک احمد خان لندن میں ذاتی دورے پر موجود ہیں اور سینٹرل لندن کے چرچل …

مزید پڑھیں »

جناح ہاوس حملہ کیس،صنم جاوید سمیت دیگر کی ضمانت منظوری چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور: پراسیکیوشن نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں صنم جاوید سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت منظوری کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق جناح ہاؤس حملہ کیس میں پراسیکیوشن انسداد دہشت گردی کی جانب سے صنم جاوید ، روبینہ جمیل سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتیں منظور کرنے کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرے گی۔ اس سلسلے …

مزید پڑھیں »

عمران خان کے بغیر بھی انتخابات ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابات عمران خان یا ان کی پارٹی کے سیکڑوں ارکان کے بغیر بھی ہوسکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے ’اے پی‘ کو دیے گئے انٹرویو کے دوران انہوں نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد مختلف پرتشدد واقعات کے تناظر میں کہا کہ (پی ٹی آئی) کے ہزاروں کارکن توڑ پھوڑ …

مزید پڑھیں »

خاور مانیکا کو دبئی جانے سے روک دیا گیا، اینٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا

لاہور: ایف آئی اے امیگریشن نے خاور مانیکا کو ائرپورٹ پر روک لیا۔ وہ امارات ائرلائن کے ذریعے دبئی جا رہے تھے۔ذرائع کے مطابق خاور مانیکا کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل ہونے کی بنا پر انہیں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر روکا گیا۔ اینٹی کرپشن کی جانب سے خاور مانیکا کے خلاف مقدمہ درج ہے۔ دوسری جانب ترجمان …

مزید پڑھیں »

صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے

سیالکوٹ: صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو گئے اور اپنے گھر پہنچ چکے ہیں۔ڈسٹرکٹ پولیس نے اپنے ٹویٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پیج پر عمران ریاض خان کی بازیابی اور گھر منتقلی بارے پوسٹ آویزاں کردی۔ عمران ریاض خان کو 9 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر ملک بھر میں پرتشدد مظاہروں …

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کریں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل شفٹ کریں۔عمران خان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ چیئرمین …

مزید پڑھیں »

ملک میں عام انتخابات موجودہ ووٹر لسٹوں پر ہوں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ووٹر لسٹوں میں کوئی رد و بدل نہیں کیا جا سکے گا، آئندہ عام انتخابات انہی ووٹر لسٹوں پر ہوں گے۔پنجاب بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کا ڈیٹا ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلیا، جس کے مطابق صوبے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 7کروڑ23 لاکھ 10 ہزار 582 ہوگئی ۔ 2018ء کے مقابلے …

مزید پڑھیں »

فواد چوہدری کی الیکشن کمیشن کارروائی کے خلاف درخواست مسترد

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست مسترد کردی۔توہینِ الیکشن کمیشن کے الزام میں فواد چوہدری کے خلاف الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسترد کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے فواد چوہدری کی درخواست مسترد کی۔واضح …

مزید پڑھیں »

ذہن سے نکال دیں، سپریم کورٹ سے تاریخ لینے کا رجحان اب نہیں چلے گا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ذہن سے نکال دیں، سپریم کورٹ سے تاریخ لینے کا رجحان اب نہیں چلے گا۔زمین کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہوئی، جس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اپنے ذہن سے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے: نگران وزیر خارجہ

اسلام آباد: نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور انہوں نے رواں ہفتے نیویارک میں اقوام متحدہ کی 78ویں جنرل اسمبلی کے دوران اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات نہیں کی۔ رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کے آغاز میں اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے اسرائیلی صحافیوں کو …

مزید پڑھیں »